نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    باپ رے باپ! یہاں تو گھمسان کا رن پڑا ہوا ہے۔:) ہم اپنی فوجیں اتارنے کا خیال ترک کیے دیتے ہیں۔:)
  2. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    متفق۔ صرف ایک چیز کا اضافہ یا وضاحت کروں گا کہ اسلامی نظام یعنی دین صرف حکومتی سطح پر یا حکومت کی جانب سے لاگو ہونے والی چیز نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اس کا اہم اور بنیادی جز تقویٰ ہے جس کو اپنے نفس پر لاگو کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے چاہے وہ اسلامی یا مسلم اکثریتی علاقے میں رہتا ہو یا دیارِ کفر...
  3. عدنان عمر

    کم عمری میں شادی یا بیٹیوں کی بربادی

    جب معاشرے میں جنسی جنون اور ترغیبات کا جال پھیلا ہو تو کم عمری کی شادی کے ذریعے ہر شخص اپنے بچوں کو جسمانی تقاضے پورے کرنے کا جائز راستہ فراہم کر سکتا ہے۔ ورنہ تو اس سیلاب کو روکنا ناممکن ہے۔
  4. عدنان عمر

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع پر جناب عمران خان کا موقف۔
  5. عدنان عمر

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    میرے عزیز ہم وطنو!! کسی کی دو ٹَکیا کی نوکری کے لیے آپ اپنا لاکھوں کا وقت کیوں برباد کر رہے ہیں۔:)
  6. عدنان عمر

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    بھائی ہم ہومیوپیتھی کے زیادہ مداح تو نہیں لیکن آپ کی وضاحت سن کر ذہن میں ایک سوال آ دھمکا ہے کہ تجزیہ اگر بااثر و باروح ہو تو کیا وہ ایلوپیتھک تجزیہ کہلائے گا یا پھر حکیمی تجزیہ۔:)
  7. عدنان عمر

    سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹی فکیشن معطل کردیا

    موضوعِ زیرِ بحث سے قطعِ نظر، یہ 'ہومیوپیتھک تجزیہ' کیا ہوتا ہے۔ براہِ مہربانی میری معلومات میں اضافے کے لیے بتا دیجیے۔
  8. عدنان عمر

    مہنگائی نعمت ہے

    شاید یہ اقتباس زیرِ بحث موضوع سے متعلق ہو: "ہمارے ارد گرد بسنے والے لوگ اس لیے غریب نہیں کہ وہ کمزور ہیں اور کچھ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔ ان کی غربت کی اصل وجہ یہ ہے کہ ہم ایک ایسے نظام میں رہتے ہیں جو انھیں غربت سے نکلنے نہیں دیتا۔ (ڈاکٹر امجد ثاقب)"
  9. عدنان عمر

    قادیانیت کے بڑھتے قدم اورہماری ذمہ داریاں

    آئینۂ قادیانیت |محدث لائبریری [Mohaddis Library].
  10. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    اب کیا کرنا ہے ٹھیکا دے کر، کالا بورڈ اور بڑا بورڈ کے اسٹاپوں پر اب کوئی بورڈ نہیں ہے۔:) کالا بورڈ کے بارے میں تو معروف معالج اور ادیب ڈاکٹر شیر شاہ سید نے لکھا ہے کہ وہ ٹرک کی ٹکر سے زمین بوس ہو گیا تھا۔ بڑا بورڈ کے ساتھ کیا ہوا، اس بارے میں راوی ابھی تک خاموش ہیں۔:)
  11. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    اُففففففف۔۔۔ اب پتہ چلا کہ ہمارے پیلا بورڈ کے "قاتل" آپ ہیں۔ سمجھ نہیں آرہا کہ آپ کے مراسلے کو کیا ریٹنگ دوں۔:eek: خیر، یہ زن، زر، زمین کے جھگڑے ایسے ہی ہوتے ہیں۔ برسبیلِ تذکرہ، ہم شروع سے ہی "بورڈ" کے لپیٹے میں آئے ہوئے ہیں۔ واہ کینٹ میں پیلا بورڈ تھا۔ یہاں کراچی میں گھر سے کچھ فاصلے پر کالا...
  12. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    کیا کہنے چوہدری صاحب! ماشاءاللہ آپ نے بہت قیمتی معلومات فراہم کیں۔
  13. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

  14. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    جی ایک نمبر اسکول سے تھوڑا پہلے۔ اس کے بعد دو تین مرتبہ جانا ہوا۔ آخری بار 2007 میں گیا تھا۔
  15. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    اپنی پیدائش 1982 سے لے کر نصف ستمبر 1993 تک۔ میں تھری ایف میں رہا ہوں۔ پیلا بورڈ اسٹاپ سے اندر کی طرف جائیں تو آتا ہے۔
  16. عدنان عمر

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  17. عدنان عمر

    پنجاب رنگ

    میری بچپن کی حسین ترین یادیں، واہ کینٹ سے وابستہ ہیں جہاں میں نے اپنی زندگی کے خوب صورت ترین دن گزارے۔ لیکن اب تو سنا ہے کہ وہاں بھی کافی کچھ بدل گیا ہے۔ یا پھر شاید لوگ ہی بدل گئے ہیں۔ چوہدری صاحب! آپ ہی اس بارے میں بہتر بتا سکتے ہیں۔
  18. عدنان عمر

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    چوہدری صاحب! اینا سچ نہیں بولیدا:)
Top