رہنمائی کے لیے شکریہ۔ ایک سوال اور کہ اگر ہم گوگل انگلش کے بجائے گوگل اردو میں ہی سرچ کیا کریں تو کیا اس سے انٹرنیٹ پر اردو زبان کے فروغ میں اضافہ ہو گا؟
حسبِ حال شعر اور موضوعِ زیرِ بحث سے دنیا ٹی وی کے مشہور پروگرام 'حسبِ حال' کا ایک کلپ یاد آگیا۔ اس کلپ میں پروگرام کے روحِ رواں سہیل احمد عرف عزیزی نے ایک امریکی شہری کی پیروڈی کی ہے جو بات بات پر پاکستانیوں سے کہتا ہے کہ 'کڈّو ساڈے پیسے' یعنی نکالو ہمارے پیسے۔ ملاحظہ فرمائیے۔
میں نابینا لوگوں کا بہت احترام کرتا ہوں کیونکہ وہ لوگوں کے متعلق ان کے چہروں کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کے رویے کی بنیاد پر رائے قائم کرتے ہیں۔
ولیئم شیکسپیئر