نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    کیا مروجہ کرنسی نظام نا انصافی پر مبنی نہیں؟ کسی ملک کا ایک روپیہ دوسرے ملک جا کر دو سو روپے کا ہو جاتا ہے اور کسی ملک کے دو سو روپے کسی اور ملک پہنچ کر ایک روپیہ بن جاتے ہیں، علیٰ ہٰذا القیاس۔
  2. عدنان عمر

    اسلامی دینار دی رئیل گیم چینجر ڈالر کش

    یعنی یورو کو نہیں آنا چاہیے تھا؟
  3. عدنان عمر

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    میری نظر میں، یہ اس مراسلے کی سب سے قیمتی بات ہے۔ دیکھا جائے تو حکمرانوں کی پالیسیوں اور سیاسی جماعتوں کے منشور کا محور عام آدمی کی زندگی ہونا چاہیے۔ اور بادی النظر میں ہوتا بھی ہے، لیکن ہاتھی کے دانت کھانے کے اور، دکھانے کے اور۔
  4. عدنان عمر

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    جزاک اللہ آصف اثر صاحب۔ پشتو زبان سے ناواقفیت کی بنا پر (حالانکہ میرے ذخیرۂ کتب میں کہیں اردو، پشتو یا پشتو اردو لغت رکھی ہے۔) آڈیو تو سمجھ نہیں پایا، لیکن آپ کے ترجمے نے یہ کمی پوری کر دی۔ عبد الرحمٰن بابا اور خوشحال خان خٹک رحمھم اللہ کے بارے میں پڑھ رکھا ہے کہ آپ حضرات اپنے روحانی مرتبے کے...
  5. عدنان عمر

    عبد الرحمان بابا "عشق" کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟

    سبحان اللہ۔ نثری ترجمے میں اتنی معنویت اور خوب صورتی ہے تو اصل منظوم متن میں کتنی ہوگی۔ عبد الرحمان بابا سے تعارف کروانے پر بہت بہت شکریہ الف نظامی بھیا۔
  6. عدنان عمر

    موجودہ حکومت میں لیے گئے قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

    کیا واقعی قرضے اتارنا اتنا آسان ہے؟
  7. عدنان عمر

    آج کی دلچسپ خبر!

  8. عدنان عمر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    یہی کہنیاں تو ہماری جڑوں میں بیٹھ گئی ہیں۔ چھوٹے بڑے ذاتی یا گروہی مفادات کے لیے ہم لوگ یونہی سچ کا ساتھ چھوڑ کر جھوٹ کا چلن اپناتے ہیں۔ اپنا راستہ بھی کھوٹا کرتے ہیں اور معاشرے کو بھی کرپٹ کرتے ہیں۔
  9. عدنان عمر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    ان حکمران نما نمونوں کا رزلٹ تو ہمارے سامنے ہے، لیکن باقی سیاست دان جو نمونہ بننے سے بچ گئے، وہ کہاں گئے؟ ان کی جدوجہد، ان کی پاک دامنی، راست بازی کیوں نظر نہیں آتی؟
  10. عدنان عمر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    میرے خیال میں، ہمارے سیاستدان اور سیاسی نظام فی نفسہٖ خراب ہیں۔ جرنیلوں نے انھی کرپٹ سیاستدانوں میں سے اپنے مفاد کے لیے من پسند حکمرانوں کو چنا۔ ایسا نہیں کہ باقی ماندہ سیاستدان دودھ کے دھلے ہیں۔ کرپشن، اقربا پروری، بدمعاشی، نااہلیت، ابن الوقتی، لوٹا کریسی ہماری بیشتر سیاسی جماعتوں اور...
  11. عدنان عمر

    ماؤں کے رحم اچھے حکمران پیدا کیوں نہیں کرتے؟؛ مختصر مختصر

    یہی مائیں اچھے اور محب الوطن سویلین بھی پیدا کرتی ہیں لیکن ہمارے کرپٹ سیاسی نظام کی وجہ سے یہ مخلص لوگ حکمران نہیں بن پاتے۔ حکمران بننا تو دور کی بات، مقامی سطح پر میئر وغیرہ بھی نہیں بن پاتے۔ کچھ ہمارے عوام کا بھی مزاج ہے کہ وہ آزمائی ہوئی جماعتوں کو بار بار ووٹ دیتے ہیں۔ میری نظر میں، ہمارے...
  12. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جزاک اللہ جناب۔ آپ نے تو سمجھیں ہمیں کیفے کے عین سامنے پہنچا دیا۔:)
  13. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    جی میں ملیر ہالٹ کے علاقے میں رہتا ہوں، نزد جامعہ ملیہ کالج۔
  14. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اس سبق آموز ویڈیو سے ایک ضمنی لیکن کام کی بات یہ پتہ چلی کہ یہ بالٹی سوپ شاپ گلشنِ اقبال میں ڈھاکا سوئٹس کے سامنے واقع ہے۔:)
Top