نتائج تلاش

  1. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    اجی میں کہاں کا دانشور، یہ کسی اور کی تحریر ہے جو مجھے پسند آئی۔ ربط مراسلے کے عنوان میں موجود ہے۔
  2. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    کیا نصف آبادی عضو معطل ہے عورتوں کو گھر سے باہر نکالنے کیلئے آج کل ایک چلتا ہوا استدلال یہ پیش کیا جاتا ہے کہ قومی تعمیر و ترقی کے دور میں ہم اپنی نصف آبادی کو عضو معطل بنا کر نہیں ڈال سکتے۔ یہ بات اس شان سے کہی جاتی ہے کہ گویا ملک کے تمام مردوں کو کسی نہ کسی کام پر لگا کر مردوں کی حد تک "مکمل...
  3. عدنان عمر

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    یہاں تھوڑی سا الجھاؤ ہے۔ لفظ 'ادارتی' سے ذہن 'اداریہ' یعنی ایڈیٹوریل کی جانب چلا جاتا ہے جیسے ادارتی پالیسی وغیرہ۔ جبکہ ادارہ جاتی (انسٹی ٹیوشنل) بظاہر غلط ہے لیکن یہی مستعمل ہے۔ یوں عرفِ عام میں ایڈیٹوریل 'ادارتی'اور انسٹی ٹیوشنل 'ادراہ جاتی' کہلاتا ہے۔ ویسے یہ 'جاتی' والی غلطی اور جگہوں پر بھی...
  4. عدنان عمر

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    کیا اردو کے ان الفاظ کا عربی مصدر (stem) ایک ہی ہے: ادارہ، ادارت، مدیر، ادارتی، ادارہ جاتی سید عاطف علی
  5. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    خیر مبارک۔ اچھی خبر ہے۔
  6. عدنان عمر

    مبارکباد خلیل بھیا کے آٹھ ہزار مراسلات مکمل ہو گئے!

    محترم خلیل بھائی! میری جانب سے بھی مبارک باد قبول فرمایئے۔
  7. عدنان عمر

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    پاسباں مل گئے مودی کو صنم خانے سے
  8. عدنان عمر

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    پھر تو عمل درآمد بھی تاریخی کہلائے گا۔:) چونکہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی فوجی حکمران کو سزائے موت سنائی گئی ہے، اس لیے اس فیصلے کی علامتی حیثیت کے تناظر میں اسے تاریخی کہا تھا۔ ویسے گل تاں تہاڈی وی ٹھیک اے۔:)
  9. عدنان عمر

    اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں سزائے موت کا حکم سنایا

    سزائے موت پر عمل درآمد ہو سکے یا نہیں، عدالت کا فیصلہ تاریخی ہے۔
  10. عدنان عمر

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    سو فیصد متفق۔ سنا ہے کہ لکھنئو کی تہذیب کے حاملین اب لکھنؤ میں بھی خال خال ہی دکھائی دیتے ہیں۔ میرے نظر میں تو یہ بھی ایک سانحہ ہے۔
  11. عدنان عمر

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    بہت شکریہ محمد وارث بھیا۔ ایک الجھن ابھی باقی ہے۔ بنارس اودھ ریاست کا حصہ رہا ہے لیکن یہ جو کہتے ہیں کہ صبحِ بنارس اور شامِ اودھ، تو بنارس کا ذکر الگ سے کیوں کیا گیا ہے؟
  12. عدنان عمر

    یہ لکھنؤ کی سرزمیں ۔۔۔ یہ لکھنؤ کی سرزمیں

    کیا اودھ اور لکھنؤ ایک ہی جگہ کے دو نام ہیں؟
  13. عدنان عمر

    اے پی ایس کا قتل عام کبھی نہیں بھولیں گے: آرمی چیف

    پیارے وطن کے پیارے لیکن غریب اور مظلوم بچے بھی ہماری توجہ کے مستحق ہیں۔ کاش، ان کے قتل پر بھی اعلیٰ سطح پر حساسیت کا مظاہرہ کیا جائے۔
  14. عدنان عمر

    خاندانی نظام بچانا ہے!!!

    ماشاءاللہ۔ بہت اچھی کاوش ہے آپ کی سید عمران بھیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  15. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    بھائی صاحب! کیا آپ بھی تاجپوریے ہیں؟:)
  16. عدنان عمر

    آزادیِ نسواں۔۔۔ آخری حد کیا ہے؟؟؟

    السلام علیکم۔ کیا یہ نیا تاجپورہ ہے؟ یعنی ایل ڈی اے اسکیم تاجپورہ۔
  17. عدنان عمر

    مبارکباد محمد سعد بھائی کے دو ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محمد سعد صاحب! مبارک ہو۔ یوں ہی رونقیں بکھیرتے رہیے۔
  18. عدنان عمر

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے

    بھارت میں نئے مسلم مخالف شہریت کے قانون کے بعد فسادات پھوٹ پڑے یہاں پاکستان میں اس لڑی میں بھی فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔:mad:
Top