کبھی مرد کا زیور اور کبھی روایات کے حصے کے نام پر یہ مہلک اسلحہ و بارود ہمارے بچوں کے ہاتھ میں تھمانے والے قوم کی کوئی خدمت نہیں کر رہے ہیں۔
اس طرح کے لولے لنگڑے عذر پیش کرنے سے قبل سوچ لیا کریں کہ واقعی ہماری قوم اتنی مہذب ہو چکی ہے کہ وہ اس اسلحے کی تباہ کاریوں سے محفوظ رہے گی؟ اگر آنکھیں نہیں...