نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھائی صاحب، میں نے جوابات دینے شروع کر دیے اور دکھانا شروع کر دیا کہ اسلام آباد میں لائبریری کی زمین کے اصل وارث جامعہ حفصہ کی غصب شدہ زمین کی خاطر کس طرح سالوں تک عدالتوں میں رسوا ہوتے رہے اور اس پر آپ جیسے لوگوں نے کتنا احتجاج کیا، اور نواز شریف اور عمران خان نے اور میڈیا نے جامعہ حفصہ اور...
  2. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پھر ٹھیک ہے :) میں یہی چاہتی ہوں جو جو پارٹیاں ملوث ہیں ان سب کی غلطیوں کی مذمت ہو، چاہے متحدہ ہو چاہے مسلم لیگ ہو، چاہے ہمارا اپنا باپ اور بھائی ہو۔
  3. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ۔ میں نے شہباز شریف کی تقریر بذات خود سنی ہے اور مجھے اسکے تعصبی پیغام دینے کی غلطی میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ وہ پنجاب کارڈ اپنے مقاصد کے لیے کھیل رہا تھا۔ ۔ میں نے رحمان ملک کو تفصیلا سنا ہے اور وہ اسی پنجاب کارڈ کھیلے جانے کا خوف ظاہر کر رہا تھا۔ ۔ میں نے مولانا فضل الرحمان کو سنا ہے جو...
  4. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    مشرف صاحب کے جانے کے بعد مجھے سیاست میں کوئی خاص دلچسپی نہیں رہی ہے۔ مگر میں چاہتی ہوں کہ انصاف کے تقاضے پھر بھی پورے کیے جاتے رہیں تو بہتر ہو گا۔ اگر متحدہ قصوروار ہے تو اسکی بھی مذمت ہو۔ مگر اگر کوئی اور قصور وار ہے تو صرف اپنی دشمنی میں آنکھیں بند کر کے صرف متحدہ کے پیچھے ہی پڑ جانا اور برے...
  5. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    خوارج کے متعلق بغیر کسی لمبی بحث میں پڑے [کہ کون صحیح ہے یا غلط] میں صرف اپنا نظریہ بیان کرنا چاہتی ہوں کیونکہ اگر میں نے ایسا نہ کیا تو مجھے ڈر ہے کہ امت بہت بڑی غلط فہمی میں پڑ سکتی ہے جسکا نتیجہ امت مسلمہ کے لیے مجھے بہت برا نکلتا دکھائی دے رہا ہے۔ یہ نظریہ درست نہیں کہ خوارج صرف منافق ہیں۔...
  6. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    تاریخ پر مفصل بحث دلائل کے ساتھ مجھے بھی کرنی ہے۔ مگر ابھی مجھے اپنی فیملی کے ساتھ دوسرے شہر جانا ہے۔ انشاء اللہ وہاں پر بھی انٹرنیٹ ہے اور رابطہ رہے گا، مگر تاریخ پر مفصل مضمون میں واپس آ کر ہی بیان کروں گی۔ انشاء اللہ۔ اور یہ مفصل مضمون ان ڈبل سٹینڈرڈز کی جانب ہو گا جہاں خلفائے بنی امیہ کے...
  7. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    خرم بھائی، میں نے تو کب کے تمام الفاظ ہی واپس لے لیے ہیں۔ اور باخدا میں نے کسی صحابی کو کسی منافق سے تشبیہ دی ہے اور نہ ہی خوارجین کے متعلق میرا اتنا سخت نظریہ ہے [میں خوارج کو [یا 99 فیصد خوارج کو ہرگز منافق نہیں مانتی ہوں، بلکہ علی ابن ابی طالب اور عثمان ابن عفان کے قاتل ہونے کے باوجود میرا...
  8. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    میں کسی ڈاکٹر اسرار احمد یا انکے خلاف ہونے والے احتجاج کی ذمہ دار نہیں ہوں اور نہ ہی اعظم طارق اور اسکی لاف زنی کا ذمہ دار آپکو ٹہرا رہی ہوں۔ اور یہاں پر کھل کر یزید کو رضی اللہ عنہ اور حسین ابن علی کو باغی اور غلط تک کہا گیا ہے اور امام مہدی کے انکار کے تھریڈ چلے ہیں جس پر ہم نے کسی پر توہین...
  9. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    توہین صحابہ شروع کہاں سے ہوتی ہے؟ اگر کوئی شخص کسی دوسرے کو برا بھلا کہناا شروع کر دے تو وہ سراسر سنت رسول کی مخالفت کر رہا ہے اور مورد طعن و تشنیع ہے۔ مگر جب ایک شخص کے نزدیک کسی دوسرے شخص [یا صحابی کی] غلطی یا غلطیاں ثابت ہیں تو وہ اپنے عقیدے کا اظہار کرتا ہے تو اس پر کیسے توہین صحابہ کا...
  10. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    معذرت خرم کہ رحمان بابا والا یہ اہم دھاگا ہائی جیک ہو گیا اور یہ سلسلہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ بہتر ہے کہ ایران اور سعودیہ اور طالبان کے اوپر نیا اور مکمل تھریڈ شروع کر دیتی ہوں تاکہ جتنا پروپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اسکا جواب وہیں پر لکھا جائے اور رحمان بابا والا یہ تھریڈ ہائی جیک ہونے سے...
  11. مہوش علی

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایران فوکس نے واقعے کی مکمل رپورٹنگ نہیں کی۔ اور ذیلی کورٹ کے مقابلے میں سپریم کورٹ کے پانچوں کے پانچوں ججز نے ذیلی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپنا فیصلہ دیا۔ جبکہ انیفا رجابی کا مسئلہ یہ ہے کہ اُس نے بذات خود زناکاری کا الزام قبول کیا تھا اور اس بنیاد پر اس پر سزا جاری ہوئی۔...
  12. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    ابن حسن، آپ چاہتے کیا ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ آپ کو صرف اور صرف یہ نظر آتا ہے کہ تہران میں اہلسنت برادران کی مسجد نہیں، مگر اپنے پروپیگنڈہ میں کیونکر آپ اتنے تعصبی اندھے پن کا مظاہرہ کر رہے ہیں کہ یہ تک آپ کو علم نہیں کہ: ۱۔ ایرانی قانون کے مطابق مسجد صرف اور صرف اللہ کا گھر ہے اور کسی فرقے کی...
  13. مہوش علی

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    اور میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حیات مبارکہ کا ایک واقعہ پڑھ رہی تھی کہ ایک بدو نے مسجد کی دیوار پر ہی پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ لوگ اُسے مارنے کے لیے دوڑے تو رسول ص نے انہیں کہا کہ اسے فارغ ہونے دو۔ اسکے بعد آپ نے بالٹی پانی منگوا کر وہاں بہا دیا۔ پتا نہیں ہمارے ملا کب اس رحمت...
  14. مہوش علی

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    ابن حسن، کیا آپ اس نیوز کا لنک کسی ایرانی نیوز ایجینسی یا پھر BBC, CNN, FOX, Yahoo سے دے سکتے ہیں؟ [میں کافی ڈھونڈتی رہی ہوں، مگر سوائے شاہ پرست میڈیا، یا مجاہدین خلق میڈیا یا عرب کے غیر معروف ہیومن رائیٹ گروپ [جن کا سورس آپکی طرح ایران فوکس ہی ہے] کسی بھی مستند نیوز سائیٹ پر یہ خبر نہیں مل سکی...
  15. مہوش علی

    75 سالہ بوڑھی خاتون پر سعودیہ میں بے حیائی کا الزام

    مختصر خلاصہ: ۔ ایک 75 سالہ بوڑھی خاتون کو سعودیہ میں مذہبی عدالت نے بے حیائی کے جرم میں 40 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔ ۔ اس 75 سالہ بوڑھی خاتوں کے خاوند کا انتقال ہو چکا ہے۔ ۔ اس نے دو جوانوں [جن میں سے ایک اسکے خاوند کا بھانجا تھا، کو روٹی گھر لانے کی درخواست کی تھی۔ وہ بھانجا اپنے ایک دوست کے...
  16. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    عابد برادر، آپ مجھ سے کیا چاہتے ہیں؟ دیکھئیے اسلام اور اسلام میں داخل ہونے یا خارج ہونے کی بنیاد اللہ اور اسکا رسول ص ہیں۔ اس بنیاد کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ کیا اتحاد بین المسلمین کے نام پر آپ مجھ سے یہ مطالبہ کر رہے ہیں کہ میں تو تب اتحاد کروں گا جب تم اپنے عقائد سے ہی تائب ہو جاؤ اور وہی...
  17. مہوش علی

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    اللہ۔ لگتا ہے کہ ابھی تک کچھ لوگ باقی ہیں کہ جنہیں پچھلے ادوار اور ماضی قریب کی تاریخ بھولنے کی بیماری نہیں لگی ہوئی۔ مگر افسوس کہ 97 فیصد ہمارے میڈیا اور عوام کو یہ بیماری لاحق ہے اور وہ بہت جلد ایک سیاسی لیڈر کی دشمنی میں دوسرے کے گناہ بھول جانے کے عادی ہیں۔ اللہ تعالی میری قوم کو بلند و...
  18. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    السلام علیکم بھائی جی، مسئلہ یہ ہے کہ ایک طرف ہمارے پاس ایک انتہا ہے کہ جہاں قبور کو جائے سجدہ بنا لیا گیا ہے اور منشیات کا کاروبار جاری ہے، تو دوسری طرف انتہا یہ ہے کہ جواب میں اللہ کی بنائی ہوئی شریعت کی جگہ اپنی بنائی ہوئی شریعت کو جاری کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف کی جہالت کو بہانہ بنا کر...
  19. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    میرے بھائی، آپ میرے اہلسنت برادر ہیں۔۔۔۔۔ بہت عرصے تک بحثوں میں پڑ کر میں نے یہ چیز سیکھی تھی کہ کبھی اہلسنت برادران سے اختلافی امور میں بحث نہیں کرنی کہ اس سے امت مسلمہ کو صرف نقصان پہنچتا ہے، بلکہ ہمارے درمیان جو اللہ، اسکا نبی اور قران مشترک ہیں اُنکا وزن اُن چیزوں سے کہیں زیادہ ہے کہ جن پر...
  20. مہوش علی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    قوم جب سو جائے اور اصل جڑ کاٹنے کی بجائے بس اوپر نکلے کانٹوں پر احتجاج کرنے لگے تو اس قوم کے ہاتھ احتجاج کرنے پر کیا ہاتھ آنے والا ہے؟ قوم اپنا قبلہ و کعبہ درست کرے، حالات پر غور کرے، اسے سمجھے تدبر کرے۔ قوم رحمان بابا کے مزار کی تباہی پر جتنا مرضی پیار و اخوت کا مظاہرہ کرے، مگر اسے جنونی...
Top