نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    نظامی بھائی، یہ وہ معمہ ہے جو کہ میں کبھی حل نہیں کر پائی۔ مجھے کوئی وجہ نظر نہیں آتی کہ متحدہ اور سنی تحریک میں جھگڑا ہو۔ میری رائے میں بذات خود متحدہ کی اکثریت کا تعلق اہلسنت سے ہے۔ میرے خیال میں تنازعے کی بنیاد شاید یہ بات ہے کہ متحدہ بننے کے بعد لوگ سنی تحریک کو چھوڑ کر متحدہ کے ساتھ جا...
  2. مہوش علی

    کراچی کے بگڑتے ہوئے حالات

    خاور، جس طرح کی اندھی نفرت آپ لوگوں کے دلوں میں ہے، اسکو دیکھ لینے کے بعد آپ جیسے حضرات سے کسی انصاف کی توقع نہیں اور یہ کہ متحدہ کو یقینی طور پر خود ہی آگے بڑھ کر اپنے حقوق خود حاصل کرنا ہوں گے اور وہ کبھی ان جیسے طبقات سے کسی بھلائی کی امید نہ رکھے کیونکہ انکے منہ اور آنکھوں پر وہ پردے پڑے ہیں...
  3. مہوش علی

    بھارتی فضائیہ الرٹ

    زیک مسئلہ یہ ہے کہ انڈیا کو علم ہے کہ یہ چیز پاکستان کی حکومت کی جانب سے نہیں ہے، مگر پھر بھی اس دفعہ اپنی طاقت کا رعب جھاڑنے کے لیے ٹینشن بڑھا رہا ہے۔ انڈیا کے لیے بہتر ہے کہ وہ پاکستانی حکومت کے ساتھ افہام و تفہیم کی راہ نکالے اور اسکے اپنے ملک میں جو ہندو انتہاپسندی کا بھوت ناچ رہا ہے اسے...
  4. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    نبیل بھائی، پرمیشنز کا مسئلہ یہ ہے کہ 1۔ جملہ پر میرا اپنا ایک یوزر نیم اور اکاونٹ ہے۔ اس یوزرنیم [ایڈمنسٹریٹر] سے میں ایکسٹنشنز انسٹال کرتی ہوں۔ 2۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ میں ان ایکسٹنشنز کا اردو ترجمہ کرنا چاہتی ہوں، یا پھر جیسے میں نے نیا ایف سی کے ایڈیٹر کا ایک ورژن انسٹال کیا ہے اور اب...
  5. مہوش علی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    جی اسد، جملہ میں ٹیبل دستیاب ہیں۔ جملہ میں ٹیبل اسکے اپنے ایڈیٹر سے بھی شامل ہو جاتا ہے۔ مگر سب سے بہترین طریقہ NVu سافٹ ویئر کا استعمال ہے۔ 1۔ این ویو سافٹ وِئیر میں انگلش ٹیکسٹ کو ایک کالم میں لایا جا سکتا ہے اور اردو متن کو دوسرے کالم میں۔ 2۔ پھر این ویو میں ممکن ہے کہ اس فائل کا...
  6. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    بھائی جی، مسئلہ یہ ہے کہ انصاف کے کچھ اپنے تقاضے ہوتے ہیں جو کہ ہمارے گہرے تجزیے کے باوجود ہم مجبور کرتے ہیں کہ کوئی بھی شخص مجرم نہہیں جبتک کہ اُس پر جرم ثابت نہ ہو جائے اور یہ کہ اُسے اپنی صفائی کا پورا حق حاصل ہے۔ حمید ڈوگر صاحب ہوں، یا جنگ اخبار یا پھر افتخار چوہدری۔۔۔۔ انصاف کا معیار...
  7. مہوش علی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    السلام علیکم میں اس بات کے بہت حق میں ہوں کہ اسد نے جو ایک سافٹ ویئر بتایا تھا کہ جس میں پوری کمیونٹی مل کر کتابوں کو ٹائپ کرتی ہے اُسے استعمال کیا جائے۔ بہرحال، جملہ کی پراگریس دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ کسی نئی چیز کو انٹروڈیوز کروانا خاصا مشکل ثابت ہو گا۔ اسد، آپ کو خود کچھ اراکین کی مدد سے...
  8. مہوش علی

    ممبئی میں مختلف مقامات پر فائرنگ، ہلاکتیں

    ہندو انتہا پسند ہوں یا پھر مسلمان انتہا پسند، یا پھر یہودی انتہا پسند ہوں یا پھر کوئی بھی انتہا پسند۔۔۔۔۔۔۔ یہ سب کے سب "انسانیت کے دشمن" ہیں۔ دنیا کے تمام مذاہب انسانیت کو ہی عروج پر پہنچانے کے لیے آئے ہیں۔ مگر مذہب کے ٹھیکیداروں نے مذہب کے نام پر ہی نفرتوں کی وہ دلدلیں کھڑی کی ہیں کہ جس میں...
  9. مہوش علی

    کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں

    جی عمار، مجھے بھی اندازہ ہو رہا ہے کہ کچھ زیادہ ہو گیا اور دل کی مکمل بھڑاس بنا کسی کا لحاظ کیے ہوئے نکال لی ہے۔ چنانچہ میں اسے قطع و برید کا نشانہ بناتی ہوں۔ امید ہے کہ اسکے بعد یہ قابل قبول شکل میں سامنے آ جائے گا۔ والسلام۔
  10. مہوش علی

    کراچی میں طا لبانا ئزیشن کے نام پر پشتونوں اور مہا جروں کو لڑانے کی سا زشیں ہورہی ہیں

    جب پہلی مرتبہ طالبانی درندگی افغانستان میں دیکھنے کو ملی اور جو کچھ سلوک انہوں نے عورتوں کے ساتھ کیا، تو اس پر تسلی و دلاسا دیا گیا پاکستان کو طالبان سے کوئی خطرہ نہیں۔ مگر پھر ہم نے دیکھا کہ افغانستان کی پوری طالبانی تاریخ سوات اور فاٹا کے علاقوں میں دہرائی جا رہی تھی۔ اُسی طرح خواتین پر...
  11. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    مزید: ۱۔ ایڈیٹر کو پھر سے میں نے رائیٹ ٹو لیفٹ کر دیا ہے اور علوی نستعلیق شامل کیا ہے مگر ہو سکتا ہے کہ یہ مسئلہ کرے لہذا ایڈیٹر میں کوئی اور فونٹ بھی رکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔۔ [یا پھر ایڈیٹر css شیٹ کو ماہرین ٹحیک کر دیں] ۲۔ اور "زیر تکمیل پراجیکٹ" میں تھوڑی تبدیلی کی ہے۔ اب کرنا یہ ہے کہ...
  12. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    فیڈ بیک کا شکریہ وارث۔ نئی انسٹالیشن کرنے پر کچھ چیزوں کے پیرامیٹر تبدیل کرنے ہوتے ہیں۔ اہم اہم چیزیں تو منٹوں میں ہو جاتی ہیں، مگر کچھ کم اہم چیزیں نظروں سے اوجھل ہو جاتی ہیں اور اُس وقت تک یاد نہیں آتیں جبتک کوئی اس غلطی کا فیڈ بیک نہ دے۔ آپکے فیڈ بیک پر غلطی کو دور کر دیا گیا ہے اور اب...
  13. مہوش علی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    ویسے نظامی بھائی سے رابطہ کیا جائے تو وہ ہر صورت میں ایسا اطلاقیہ لکھ کر دے سکتے ہیں جو کہ کسی بھی ٹیکسٹ فائل سے صرف انگلش ٹیکسٹ کو الگ کر لے اور باقی کو حذف کر دے۔ جہاں تک لائن کا تعلق ہے تو او سی آر میں ویسے ہیں لائنیں بنتی ہیں جیسا کہ کتاب کے سیکن میں ہوتی ہیں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کا ہمیں...
  14. مہوش علی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    ابن سعید کی یہ بات بالکل درست ہے۔ بہرحال، دوسری طرف یہ بھی بہت ضروری ہے کہ انگلش کا ٹیکسٹ ہمارے پاس یونیکوڈ میں میسر ہو تاکہ ٹائپنگ کرتے ہوئے صرف اردو ٹائپ کرنا پڑے۔ "مجھے پہلے یہ بتائیں کہ جب اردو کے صفحات کو او سی آر سے گذارتے ہیں تو ٹیکسٹ کس شکل میں سامنے آتا ہے؟ اگر تو اردو ہی کے...
  15. مہوش علی

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    نئے ممبرز نے رجسٹریشن بند کی ہوئی ہے [ناقابل قبول] میں نے اس دوران کچھ نئی ایکسٹنشنز انسٹال کرنے کی کوشش کی ہے، مگر ناکامی ہوئی ہے۔ اس لیے میں بھی چپ ہوں۔ ابن سعید کا انتظار ہے کہ وہ فائر فاکس کے لیے css شیٹ کو درست کریں۔ مزید یہ کہ باسم اگر کسی اور ٹیمپلیٹ کو آزمانا چاہیں تو خالی میدان انکا...
  16. مہوش علی

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری: -- لوگو--

    لوگوز بہت اچھے ہیں اور بہت بہت شکریہ۔ سائیٹ کا کام کچھ رک گیا ہے، اور مجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے کام کو آگے بڑھایا جائے۔ والسلام۔
  17. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    چلیے بھائی جی، بات کو ختم کرتے ہیں۔ میں نے اگر سخت بات کہہ ہے تو معذرت۔ مجھے عبدالحمید صاحب سے ہمدردی ہے نہ حکومت سے، بلکہ صرف دلچسپی یہ ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں۔
  18. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    بھائی صاحب، میں تو اس بات کے حق میں ہوں کہ کسی بھی شخصیت کو قانون سے بالاتر نہیں ہونا چاہیے اور ہر کسی کو جوابدہ ہونا چاہیے۔ مگر: 1۔ مسئلہ یہ ہے کہ ناممکن ہے کہ آج چیف جسٹس عبد الحمید ڈوگر کے خلاف کوئی عدالتی کاروائی کی جا سکے۔ کیونکہ پہلے انہی حضرات نے افتخار چوہدری کے معاملے میں جو مثال...
  19. مہوش علی

    کاش ہماری تمام بیٹیاں ایسی ہی خاص بن جائیں

    بھائی جی، معذرت کہ مجھے آپ کے اعتراض کی الف سمجھ آئی نہ ب۔ اور مشرف صاحب کی حکومت کو مضبوط کہنے سے اصل حقائق تبدیل نہیں ہوتے کہ مشرف صاحب کی حکومت ایک آزادانہ ماحول فراہم کر رہی تھی جس میں میڈیا کو اور عدالت کو مکمل آزادی تھی کہ وہ اپنا فیصلہ کریں۔ مگر سب سیاستدانوں نے مل کر [جو کہ ویسے تو...
  20. مہوش علی

    ہائر ایجوکیشن نے وظائف کا سلسلہ روک دیا [نئی گورنمنٹ کا بجٹ کٹ]

    Funds dearth: HEC to end MPhil, PhD programme By SYED JAFAR ASKARI November 22, 2008 KARACHI - Higher Education Commission (HEC) has decided to stop sending students abroad on scholarships for MPhil and PhD programmes due to financial cut in the HEC’s budget by the present democratic...
Top