نتائج تلاش

  1. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بھائی صاحب، آپ خود اس بات کی عملی تصویر ہیں کہ دوسرے اچھے کاموں کی تعریف تو ہو سکتی ہے، مگر اس کی وجہ سے غلط کاموں پر پردہ نہیں ڈل سکتا اور غلط کام کی مذمت کرنا ہی پڑتی ہے۔ اگر واقعی دیگر اچھے کام کرنے سے غلط کاموں پر پردہ پڑ جاتا ہے تو متحدہ جو کراچی میں ترقیاتی کام کیا ہے اسکے بعد تو آپ کو...
  2. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    برادر، آپ کو علم ہونا چاہیے کہ کوئی بھی دوسری چیز یا اچھا کام نواز شریف کے اس جرم کا ازالہ نہیں کر سکتی جو اس نے پنجاب کارڈ کھیل کر کیا ہے۔ آپ لوگ یہاں پر اکثریت میں ہیں۔ آپ لوگ مجھے چپ کرا سکتے ہیں۔ لیکن میرے بھائی، ذرا غور کیجئے کہ نفرت کا جو تیر لیگی رہنماوؤں نے چلایا ہے، وہ اپنا کام دکھا...
  3. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ڈاکٹر شاہد مسعود ماضی میں بہتر انسان ہوتا تھا۔ مگر جب سے یہ جنرل حمید گل کی صحبت میں آیا ہے، اسکا دماغ بھی ویسی ہی سازشی تھیوریاں پیش کرنے لگا ہے جو کہ حامد میر اور حمید گل کرتے ہیں۔ حمید گل کی دوستی نے یہ گل کہلائے ہیں کہ شاہد مسعود صاحب اس بات کے خلاف ہیں کہ ایران سے تعلقات اچھے کیے جائیں۔...
  4. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نبیل بھائی، کیا آپ نے اوپر میری پوسٹ نمبر 105 پڑھ لی ہے؟ اس میں آج سے نہیں بلکہ ماضی سے ہی نواز شریف کو صحافیوں نے تنقید کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ پنجاب میں تعصب نہیں تھا، مگر نواز شریف اپنے مفادات حاصل کرنے کے لیے پیپلز پارٹی کو سندھی جماعت کا نام دے کر پنجاب میں تعصب کے بیچ بو رہا ہے اور "جاگ...
  5. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    پہلے تو میرے تمام دلائل کے مقابلے میں رسوا کرنے کے لیے متحدہ کا نام بیچ میں لایا جاتا تھا، مگر اب جب متحدہ ہی کی بات ہو رہی تھی اور میں نے ثابت کیا کہ نواز لیگ پنجاب کارڈ کھیل رہی ہے تو اسکا جواب انکے پاس صرف یہ نکلا کہ: ۱۔ ایک صاحب نے متحدہ کی جگہ اب فرقہ کا استعمال کر کے دوسروں کے دلائل کو رد...
  6. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    بی بی سی کا یہ لنک چیک کریں پہلے امت اخبار کے حوالے سے الزامات لگائے جاتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے قائدین نے نواز لیگ کی مذمت نہیں کی۔ اور جب امت اخبار کی اس رپورٹنگ کو نامکمل کہا تو آپ لوگ جتھے کی صورت میرے سر پر مختلف الزامات لے کر ٹوٹ پڑے۔ اور جب امت اخبار کی رپورٹ کردہ خبر کو دلائل سے رد کرنے...
  7. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    ۔ نواز لیگ کا پنجابی کارڈ کا استعمال آج کا نہیں، بلکہ پرانا لگتا ہے۔ ۔ اور یقینی بات یہ ہے کہ امت اخبار نے رپورٹنگ یکطرفہ کی ہے اور یقینی طور پر پیپلز پارٹی نے نواز لیگ پر پنجاب کارڈ استعمال کرنے پر تنقید کی ہے۔ ۔ میں جب شہباز شریف کی تقریر یا انٹرویو [میزبان عاصمہ شیرازی] سن رہی تھی اور جب...
  8. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    سسٹر زینب، اگر امت اخبار رپورٹنگ کرے کہ پیپلز پارٹی نے احتجاج نہیں کیا، لیکن میں اپنی آنکھوں سے رحمان ملک کی پنجاب کارڈ استعمال کرنے کی مذمت دیکھ چکی ہوں تو پھر بتائیے کہ میں کیا کروں؟ اور امت اخبار یہ رپورٹنگ جن سندھی قوم پرست افراد سے کر رہا ہے وہ بذات خود پیپلز پارٹی کے مخالف ہیں کیونکہ وہ...
  9. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    جماعت اسلامی کا امت اخبار اول تو غلط رپورٹنگ کر رہا ہے۔ نیز حیرت ہے اُن افلاطونوں پر جنہوں نے میری گواہی پر اور پھر مولانا فضل الرحمان، رحمان ملک، شیخ رشید، ملک کے صحافی، اے این پی کے دو اراکین ان سب کو تو بکا ہوا، ملک کا دشمن، ناقابل اعتماد اور پتا نہیں کیا کیا الزامات لگا دیے، مگر شروع سے ہی...
  10. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میری درخواست ہے کہ الفاظ سے زیادہ نیت کو سمجھنی کی کوشش کی جائے کہ غلط فہمیاں پہلے طریقے سے پیدا اور دوسرے طریقے سے دور ہوتی ہیں۔ ایک ہی لفظ کے کئی مطلب نکل سکتے ہیں۔ میں نے ان الفاظ کا استعمال کر کے ان کی مکمل تعریف بھی کر دی کہ میں کن معنوں میں انہیں استعمال کر رہی ہوں۔ مولانا فضل الرحمان نے...
  11. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    شمشاد بھائی، کبھی اتفاق ہو تو اس کتاب کو ڈیجیٹائز بھی کیجئے گا۔ :) کتابوں کا بہت فقدان ہے [خصوصا اچھی کتابوں کا۔ فقدان نہیں ہے تو خواتین ڈائجسٹوں کا نہیں ہے [اور کبھی نہیں رہا] کیونکہ برلن میں ایک جاننے والی ہیں جن کے پاس برلن جا کر جتنے ڈائجسٹ چاہیے ہیں مل جاتے ہیں۔ کاش کہ ان کے شوہر کو ہی...
  12. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    افسوسناک بات ہے کہ واقعی پاکستان کے حوالے سے ہم سب پاکستانی کم اور صوبائیت اور زبانوں کے لحاظ سے زیادہ بٹے ہوئے ہیں۔ اس مسئلے میں الزام پنجاب پر شروع سے ہی نہیں تھا، مگر ہم اتنے ناعاقبت اندیش ہیں کہ ہم نے لیگی لیڈران کی غلطی کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی، بلکہ اُن پر ہونے والے اعتراض کو پہلے...
  13. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    عمار نے درخواست کی تھی اسلحہ کے مسئلے پر بات نہ کی جائے۔ ورنہ پچھلا تھریڈ سب کے سامنے کھلا تھا جہاں میں نے کبھی متحدہ کے غیر قانونی اسلحہ کا صحیح نہیں کہا، مگر اُن لوگوں کی بند آنکھیں اور آنکھوں سے زیادہ بند دل کھولنے کی کوشش ضرور کی جنہیں صرف متحدہ کا اسلحہ سالہا سال سے تو نظر آ رہا ہے اور وہ...
  14. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    نجانے کیوں لوگ سمجھتے ہیں کہ میں متحدہ کا دفاع اس لیے کرتی ہوں کیونکہ میرا اس سے کوئی تعلق ہے۔ اور تعلق بھی ایسا کہ جس کے بعد وہ متحدہ کو میری کمزوری سمجھ کر ہر موضوع پر میرے دلائل کی رد میں متحدہ پر کیچڑ اچھالنا شروع کر دیتے ہیں۔ میں پاکستان کے حوالے سے اول تا آخر کسی پاکستانی پارٹی کی نہیں...
  15. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ کا یہ بیان بہتر ہے، مگر اس سے اگلا بیان اس سے بھی زیادہ بہتر ہے: شاباش۔ آپ اُن چند ایک میں سے ہیں جنہوں نے کم از کم شریف برادران کی مذمت تو کی۔ باقی آپ الطاف حسین کو برا بھلا کہہ لیں، اے این پی کو برا بھلا کہہ لیں، مگر مولانا فضل الرحمان کو اس معاملے میں برا نہ کہیں کیونکہ انہوں نے کوئی...
  16. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    آپ کو یقینا پتا ہو گا کہ جتنے قانونی اسلحہ لائسنس کراچی میں ایشو کیے گئے وہ زیادہ تر بینکوں کے گارڈز، بڑے شاپنگ سنٹرز اور سوناروں کی دکانوں اور اُن لوگوں نے لیے ہیں جن کو اکثر بینک سے روپے نکالتے ہوئے ڈکیتی کا ڈر ہوتا ہے۔ اور آپ کو یقینا دفاعی اسلحہ اور آٹومیٹک تباہی پھیلانے والے دہشتگردوں کے...
  17. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میرے اتنے ثبوت پیش کیے جانے کے بعد اور اتنے دلائل دیے جانے کے باوجود ابھی تک لیگی لیڈروں کے تعصبی پنجابی کارڈ استعمال کی اکثریت کی جانب سے کوئی مذمت نہیں بلکہ سارا نزلہ متحدہ پر ہی ہے۔ میرے خیال میں میں ثبوت و دلائل پیش کر کے اپنا فرض پورا کر چکی ہوں۔ مزید بحث بیکار ہے کیونکہ میں تلخ ہو رہی ہوں...
  18. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں نے متعلقہ عبارت حذف کر دی ہے۔ شکریہ۔
  19. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    میں حق اور اچھائی اور بہتری کا معیار جم غفیر یا اکثریت کو نہیں سمجھتی۔ [بلکہ آپ خود نہیں سمجھتے اور یہاں یہ جملہ آپ سے صرف بطور ڈبل سٹینڈرڈ ہی صادر ہوا ہے اور انسان اکثر موقعوں پر اپنی باری آنے پر اپنے معیاروں کو بھول جاتا ہے] اور کیا اتنی جلدی بھول گئے جب صدر مشرف کے استعفے پر قوم [بشمول آپ...
  20. مہوش علی

    ایم کیو ایم کی کرایہ دارانہ سیاست

    زین برادر، میں آپ کی اور اپنی آراء میں زمین آسمان کا فرق ہونے کے باوجود کبھی آپ کی نیک نیتی پر شک نہیں کر پائی۔ مگر خدا گواہ آپ کی نیک نیتی کبھی مجھے بہت مہنگی پڑتی نظر آتی ہے۔ خاص طور پر آپ کی دو نیک نیتیاں تو کبھی ہضم نہ ہوں گی۔ پہلی وہ جب آپ نے آج کی مہذب اور ترقی یافتہ زمانے میں کہا کہ...
Top