نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے

    محترم الف عین صاحب بہت شُکریہ کیا “ڈالے” کے بجائے “پھینکے” بھی قابلِ قبول ہو گا؟ سر، یہاں تو لفظ “ جیون” کافی مستعمل ہے ۔ حبیب جالب اور دوسرے شعرا نے بھی اسے استعمال کیا ہے ۔ میں کم پڑھ اسے اردو کا ہی لفظ سمجھتا رہا اس شعر میں محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب نے تعقید کی نشاندہی کی تھی۔ اب...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب شکریہ جن اشعار کی آپ نے تصیح تجویز کر دی تھی ان کو ویسے ہی کر دیا ہے۔ کچھ اشعار نکال دیئے ہیں ۔ کچھ میں، آپ سے مزید مدد کی درخواست ہے استادِ محترم الف عین سے بھی یہی درخواست ہے مجھ سے تو تصیح نہیں ہو رہی ۔ آپ کچھ مدد فرما دیجیئے یہاں تعقید دور کرنے کے لیے...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: چاہتوں کے عذاب کیوں اترے

    محترم الف عین صاحب شُکریہ ایک شکوہ ہے کی ہماری قسمت میں مشکلات ہیں اور اس کی قسمت میں آسانیاں ہیں چناب (دریا) ہجر والوں کے رونے کی وجہ سے بھرا رہے گا۔ اس میں پانی کم نہیں ہو گا سر، اس میں صحرا کی جگہ دشت لایا جا سکتا ہے؟ نقاب بھی اس سے جدا نہیں ہونا چاہتا جو ایک محبوب رکھتے ہوں ان کو توحید...
  4. مقبول

    برائے اصلاح: چاہتوں کے عذاب کیوں اترے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اصلاح کی درخواست ہے چاہتوں کے عذاب کیوں اترے میرے دل میں جناب کیوں اترے کانٹے کیوں آئے میری قسمت میں اس کی خاطر گلاب کیوں اترے یہ تو بستی ہے ہجر والوں کی اس نگر میں چناب کیوں اترے عشق کے صحرا کا جو باسی ہو کیوں وُہ پوچھے سراب کیوں...
  5. مقبول

    براہ اصلاح

    محترم الف عین صاحب آپ کی محفل میں واپسی پر بہت خوشی ہوئی۔ اللّہ تعالیٰ آپ کی آنکھوں کو مکمل صحتیاب فرمائے۔ آمین
  6. مقبول

    برائے اصلاح: کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے کفن بھی میرا بنے گا کسی کی اترن سے کہ میرے ہاتھ میں کاسہ ہے میرے بچپن سے امید رکھتا ہوں جلاد سے، میں سادہ لوح وہ آ کے پھندا اتارے گا میری گردن سے ادھار لے کے جو بچوں...
  7. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب شُکریہ۔ اگر آپ اجازت دیں تو تھوڑی کوشش اور کر لیتا ہوں مخلُوقِ میں بانٹا خدا نے حسن دولت کی طرح کچھ کو تو کم، کچھ کو حسیں حد سے زیادہ کر دیا برہم ہوا ، جب بھی وُہ، آئینہ دکھانے پر مرے غصّے نےاس کے حسن میں کچھ اور اضافہ کر دیا پہلے ہوا خود باد شہ قابض مری املاک پر پھر...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب بہت شُکریہ ہا ہا ہا۔ سر، نہ تو یہ بحر نہ ہی یہ ردیف میری پسند ہے۔ مجھ میں تو یہ اہلیت ہی نہیں ہے کہ کسی مخصوص بحر کو سامنے رکھ کر کچھ لکھ سکوں۔ جو ذہن میں آتا ہے لکھتا ہوں اور پھر چیک کرتا ہوں کہ کونسی بحر بن رہی ہے۔ اس زمین میں کچھ اشعار ہو گئے تھے۔ دو انتہائی مختلف فضائیں...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    محترم چوہدری صاحب: بہت شُکریہ ۔ الّلہ آپ کو خوش رکھے۔ میں بس شوقیہ فنکار ہوں :)۔ یہاں اساتذہ کرام اور دیگر احباب سے کچھ سیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔ آپ کی دُعائیں چاہتا ہوں۔
  10. مقبول

    برائے اصلاح: اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے اس نے مرے دشمن سے ملنے کا اعادہ کر دیا ایسے ہی مہلک وار کر کے مجھ کو لاشہ کر دیا یہ حسن بھی بانٹا خدا نے ہے امیری کی طرح کچھ کو بنایا کم حسیں ، کچھ کو زیادہ کر دیا جس کے سبب معتوب ٹھہرا،اس...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اس غزل کو مکمل کرنے میں آپ کی رہنمائی کے لیے بہت شکر گُذار ہوں ۔ الّلہ آپ کو خوش رکھے
  12. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب بہت شُکریہ ہو سکتا ہے میں غلط سمجھا ہوں لیکن میرا خیال ہے استادِ محترم الف عین نے شاید یہ مصرعہ ایسے ہی تجویز فرمایا تھا۔ مجھے تو چودھویں کی رات بھی تاریک لگتی ہے وُہ بھی جب تک مری جانب رُخِ انور نہیں کرتا ... طویل 'تو' اور دوسرے مصرعے میں 'وُبھی.. اچھا نہیں...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب بہت شُکریہ۔ آخری تین اشعار کو درست کرنے کی کوشش کی ہے ۔ اب دیکھیے مجھے تاریک لگتی ہے بھلے ہو چودھویں کی رات مری جانب وُہ جب تک بھی رُخِ انور نہیں کرتا نگلنا بھی بہت مشکل اگلنا بھی نہیں آساں نوالہ عشق کا گر خوں سے عاشق تر نہیں کرتا...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم الف عین صاحب سر، کچھ درستگی کو کوشش کی ہے۔ آپ یقین رکھیے کہ میں کاتا اور دوڑی والا کام نہیں کرتا۔ جو بھی غلطیاں ہوتی ہیں ان کا سبب میری کم علمی اور زبان پر عبور نہ ہونا ہے۔ جہاں تک مصرع کی ہر ممکن شکل پر غور کرنے کا تعلق ہے تو ایسا بھی کرتا ہوں۔ آپ کو شاید یہ بات دلچسپ لگے کہ “۔۔۔ بند سارے...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں مری پیاسی زمیں کو پیار سے وُہ تر نہیں کرتا وہ گو اقرار کرتا ہے مگر اکثر نہیں کرتا اگر انساں ہے وُہ تو کیوں محبت کا نہیں قائل اگر انساں نہیں تو کیوں زمیں پر شر نہیں...
  16. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب جناب، اب آپ نے ختم کا تلفظ پکا کر دیا ہے ۔ بہت شُکریہ یہ فرمائیے کہ کیا اب غزل قابلِ قبول ہو گئی ہے آپ کی نظر میں؟
  17. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دوبارہ مفصل رائے دینے پر آپ کا بہت شکر گُذار ہوں ایک گذارش کرنا چاہتا ہوں کہ میں جب بھی کسی موقع پر کوئی وضاحت پیش کرتا ہوں تو اس کا مقصد بحث کرنا نہیں ہوتا کی یہ میری حیثیت ہی نہیں ہے۔ فقط اپنا خیال پیش کر رہا ہوتا ہوں یا کہیں سے ملی ہوئی کوئی انفارمیشن سامنے...
  18. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب آپ کی تفصیلی رائے اور تجاویز کے لیے شکر گُذار ہوں۔ اپنی غلط سلط اردو پر معافی چاہتا ہوں۔ میں نے جس ماحول میں اردو سیکھی ہے وہاں بس سکول میں ہی پڑھائی اور بولی جاتی تھی اور معیار بھی نہ ہی پوچھیں ۔اب، آپ سب اساتذہ کی رہنمائی میں بہتری لانے کی کوشش کر رہا ہوں۔...
Top