نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب بہت شُکریہ ۔ اصلاح کا بھی منتظر ہوں سر الف عین سے بھی یہی گذارش ہے
  2. مقبول

    برائے صلاح: قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام ایک میراتھن غزل اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں ۔ غزل کی طوالت پر معذرت خواہ ہوں قلم کی صورت اپنی جیب میں خنجر لگاتا ہوں سنا ہے شاعری کے نام پر نشتر لگاتا ہوں یا کہا جاتا ہے میں لکھتا نہیں، نشتر لگاتا ہوں ابل پڑتے ہیں بن...
  3. مقبول

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب جی، نکال دیتا ہوں۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا شکریہ
  4. مقبول

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ جی بہتر۔ مطلع پہلے والا ہی رکھ لیتا ہوں۔ مقطع درست ہو گیا ۔ لبادہ والے شعر کا قافیہ تبدیل کیا ہے۔ اب دیکھئے دُشمن مَیں ڈھونڈوں کس طرح اب دوستوں کے شہر میں سب بھیڑیوں نے اپنا ہے بھیڑوں کا جامہ کر دیا یا پورا مصرع تبدیل کرنا چاہیے ۔
  5. مقبول

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب بہت شُکریہ سر یہ متبادل مطلعے کیسے ہیں نفرت نے میرے گھر میں جب اپنا ٹھکانہ کر دیا غیروں نے پھر تبدیل میرے گھر کا نقشہ کر دیا اپنی لگائی آگ نے میرا احاطہ کر دیا دشمن نے تیل ڈال کر اس کو زیادہ کر دیا لبادہ والا شعر کیا اس طرح درست ہو سکتا ہے دُشمن مَیں ڈھونڈوں کس طرح...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں میں نے حوالے غیر کے اپنا علاقہ کر دیا شہباز کہتے تھے مجھے، خود کو ممولہ کر دیا سچ ہے کہ میرے فیصلوں نےکر دیا سب کو خفا سچ ہے مری نادانیوں نے ملک آدھا کر دیا جو قوم کو...
  7. مقبول

    سنا ہے برف سے سورج نمک سے گھر بناتا ہے

    اگر احباب میں سے کوئی صاحب یا صاحبہ شاعرہ کے نام سے واقف ہوں تو براہِ کرم مطلع فرمائیں سنا ہے برف سے سورج نمک سے گھر بناتا ہے وہ دیوانہ مصوّر ہے ہوا کے پر بناتا ہے حصارِ چشم میں رہ کر بھی وہ میرا نہیں ہوتا میں آئینے سجاتی ہوں تو وہ پتھر بناتا ہے بہت ہنستا ہے وہ جب بھی کسی پُر لطف محفل میں...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شکریہ یعنی رنگا، رنگائی میں ن کو غنہ سمجھا جائے رنگا والے شعر کو درست کرتا ہوں
  9. مقبول

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    بالکل دُعائیں مانگتے رہیں ۔ جو ممکن ہو مثبت کوشش بھی کرتے رہیں۔ نتیجہ اللّہ پر چھوڑ دیں ۔اللّہ جو کرے گا بہتر کر یگا۔ امید ہی زندگی ہے۔ ایک در بند ہوتا ہے تو کوئی اور در کھل جاتا ہے
  10. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ سر، رنگ کی تقطیع پر میں بہت کنفیوز ہوں۔ میں بھی رنگ کو فا اور رنگا کو فعَل کے طور پر استعمال کرنا چاہتا تھا لیکن اردو محفل میں ایک دھاگے میں اساتذہ نے فرمایا ہے کہ رنگ فارسی کا لفظ ہے جس میں ن ناطق ہے ۔ اس لیے رنگ کی تقطیع فعࣿل کے طور پر ہو گی فا کے طور پر...
  11. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب سر، جن قوافی کو پہلے ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کر رہا تھا انہیں فی الحال ایک طرف رکھ کے غزل کو revamp کیا ہے۔ آپ کو پھر سے اصلاح کی زحمت دے رہا ہوں ۔ شکریہ کر دیا انکار اس نے برملا اچھا لگا کہہ گیا میری غریبی کو خطا اچھا لگا یا کہہ گیا ہوگی خدا کی...
  12. مقبول

    زیست کو یوں نہ بے مزا کیجے ... غزل براہ اصلاح

    کوشش جاری رکھیں۔ آگے اللّہ مالک ہے
  13. مقبول

    بیدل حیدری : دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا

    دریا نے کل جو چپ کا لبادہ پہن لیا پیاسوں نے اپنے جسم پہ صحرا پہن لیا وہ ٹاٹ کی قبا تھی کہ کاغذ کا پیرہن جیسا بھی مل گیا ہمیں ویسا پہن لیا فاقوں سے تنگ آئے تو پوشاک بیچ دی عریاں ہوئے تو شب کا اندھیرا پہن لیا گرمی لگی تو خود سے الگ ہو کے سو گئے سردی لگی تو خود کو دوبارہ پہن لیا بھونچال میں کفن...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب تفصیلی تجزیے اور رہنمائی کے لیے بہت شُکریہ مطلع کچھ تبدیل کیا ہے۔ اب دیکھیے جب پڑی مجھ پر مُصیبت تو خدا اچھا لگا کب کسی سے کچھ تھا ورنہ مانگنا اچھا لگا بہت مہربانی۔ ایسے کر دیا ہے یہ دیکھیے حسن پر مغرور ہونا بھی سر آنکھوں پر مگر وُہ مجھے غمخوار سا معصوم سا...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: ۔۔۔ مانگنا اچھا لگا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام چند ہفتے پہلے میں نے متعدد متفرق اشعار کہے تھے ۔ ان میں سے کچھ اشعار کو ایطا کا سقم دور کرنے کے بعد غزل کی شکل مل گئی تھی۔ باقی اشعار کو بھی غزل کی صورت دینے کی کوشش کر رہا ہوں ۔ ایک کوشش یہاں اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہوں...
  16. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ جو بھی بہتری آئی ہے وہ آپ کی ہدایات کی وجہ سے آئی ہے جس کے لیے ممنون ہوں آپ کا فرمانا بجا ہے کہ مناسب علم رکھنے والے شعرا خود ہی بہتری لا سکتے ہیں مگر مجھے تو ہمیشہ آپ جیسے اساتذہ کی رہنمائی کی ضرورت رے گی کیونکہ اولاً، میں کچھ خاص علم نہیں رکھتا۔ ثانیاً، کہ میں...
  17. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب سر، کچھ اور اکھاڑ پچھاڑ، کچھ upside down اور کچھ اور تبدیلیاں کی ہیں ۔ اب دیکھیے نہ کسی کوخوفِ خدا یہاں، نہ ہی بے حسی پہ ملال ہے یہ بتا رہی ہیں علامتیں کہ یہ شہر روبہ زوال ہے جوقلم بھی چھین کےلےگئے،جو ہیں قفل مُنہ پہ لگاگئے وُہ نکال دینگے اب آنکھ بھی،یہ ہراک نظر میں سوال...
  18. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب سر، کچھ تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ اصلاح کے لیے پیش کر رہا ہے وُہ ہے شہرتوں کے عروج پر ،یہ مرے جنوں کا کمال ہے یہ ہے وحشتوں کا ثمر مری کہ وُہ شاعروں کا خیال ہے وُہ حسین ایسا ہے بے مثل کہ مقابلہ بھی کرے تو کون نہ ہے شخص کوئی زمین پر، نہ ہی مہر و مہ کی مجال ہے وُہ ملا تو...
  19. مقبول

    فیض بہار آئی تو جیسے یک بار

    فیض احمد فیض بہار آئی تو جیسے یک بار لوٹ آئے ہیں پھر عدم سے وہ خواب سارے شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جو مٹ کے ہر بار پھر جئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جو تیرے عشاق کا لہو ہیں ابل پڑے ہیں عذاب سارے ملال احوال دوستاں بھی خمار آغوش مہ وشاں بھی غبار...
  20. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کچھ بہتری کی کوشش کی ہے ۔ فقروں کو نصف بحر میں مکمل کرنے والا کام تو تقریباً ہو گیا ہے۔ “ے” نہ گرانے والا کام کافی حد تک ہو سکاُلیکن سو فیصد نہیں ۔ روانی کا کچھ کہہ نہیں سکتا۔ اب دیکھیے تو ہے شہرتوں کے عروج پر یہ مرے جنوں کا کمال ہے یہ ہے...
Top