نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب جی، ideally تو ایسے ہی ہونا چاہیئے ۔ میں نے اس سلسلے میں مختلف بڑے شعرا کا اس بحر کےُتحت لکھا کلام چیک کیا تو صرف فیض صاحب کی شاید دو غزلیں ہیں جن میں ی یا ے کا اسقاط نہیں ہے باقی سب کے کلام میں (مع علامہ اقبالُ، حفیظ ہشیار پوری ۔۔۔) ی یا ے کو گرایا گیا ہے...
  2. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شکریہ میں کوشش کروں گا کہ آپ کی ترجیحات کے مطابق تبدیلیاں لا سکوں۔ جیسے ہی کچھ بن پایا دوبارہ خدمت میں حاضر ہوں گا
  3. مقبول

    حسرت ان مطلعوں پہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ایک سے بڑھ کر ایک۔ بہت داد
  4. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ میں نے چیک کیا ہے ۔ تین چار مصرعوں میں الفاظ ٹوٹ گئے ہیں۔ ان کو درست کرتا ہوں۔ آپ نے فرمایا ہے کہ کلمہ بھی نہیں ٹوٹنا چاہیے۔ کیا اس مراد ہے کہ دونوں ہاف میں اپنے اپنے فقرے بھی مکمل ہونے چاہیئیں؟ ترے، مرے، کوئی، کہیں، نہیں کبھی،کسی کو تو “فع” کے طور پر لیا جا...
  5. مقبول

    برائے اصلاح۔ مری وحشتوں کا کمال ہے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست کے ساتھ یہ غزل پیش کر رہا ہوں نوٹ:۱- یہ غزل کہنے کے بعد میں نے انٹرنیٹ پر چیک کیا تو معلوم ہو محترمہ فرح خان کی ایک غزل اسی زمین میں پہلے سے موجود ہے۔ تو سمجھئے میری غزل ان کی غزل کی زمین میں ہے ۔...
  6. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب جی، بہتر بہت بہت شکریہ
  7. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب جی، سر۔ اگر دوگام کو لفظی معنوں میں لیا جائے اور دو قدم کو حقیقی دو قدم سمجھا جائے تو “دو گام سے پہلے” کی اتنی سینس نہیں بنتی۔ میرے ذہین میں آ رہا ہے (ہو سکتا ہے میں غلط ہوں) کہ دو قدم کو کم فاصلے کے اظہار کے لیے محاورتاً بھی شاید استعمال کیا جاتا ہے ۔ مثلاً؛ ۱- قریب کے سکول...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب سر، دو گام کو مطلب دو قدم نہیں ہے کیا؟ اگر آپ کہتے ہیں تو مقطع تبدیل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ حکم کیجیے
  9. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب سر، پہلا شعر بدل دیا ہے اور مقطع کا پہلا مصرعہ بھی بہتر کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ دیکھیے مجھے بھی سوچناہے میں کروں گا کیا جدا ہو کر کرو گے تم بھی کیا یہ سوچ لو آرام سے پہلے میں سمجھا زندگی بھر کا مرا ہمراہی تھا مقبول وُہ جس کو چھوڑ جانا تھا مجھے دو گام سے پہلے
  10. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب سر، یہ دو اشعار آپ کی توجہ کے منتظر ہیں۔ شُکریہ
  11. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    :) جناب محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب دوگام والا یونیورسٹی سٹوڈنٹس کے لیے :smile-big::smile-big: منصوبوں والا ہر خاص و عام کے لیے :sweat::sweat: (پتہ نہیں رونے والا ایموجی یہی ہے یا کوئی اور) آپ نے سوال پوچھا ہے لیکن اصلاح نہیں فرمائی:)
  12. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب سر، اب دیکھیے ہوا برباد میں اس بار بھی تقدیر کے ہاتھوں کسی کا ہو گیا کوئی مرے پیغام سے پہلے میں اس کے ساتھ چلنا چاہتا تھا عمر بھرمقبول وُہ جس کو چھوڑ جانا تھا مجھے دو گام سے پہلے یہ مقطع میں نے ذاتی مشاہدہ کی بنیاد پر کہا ہے۔ کافی لوگ اس صورتِ حال سے دو چار ہوتے دیکھے...
  13. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب بہت شُکریہ سر، ڈوبنا تو شراب میں تھا لیکن یادیں شراب سے بھی زیادہ نشہ آور ثابت ہوئیں۔ شراب کی میز سجانا وغیرہ بھی کہا جاتا ہے شاید۔ “تمہارا نام آ جائے جو۔۔۔۔” کر دیا ہے سر، پہلے مصرعے میں “یہ” اور دوسرے میں “کہ” کر دیا ہے میں قاصر ہوںںسمجھنے سے یہ محوِ گفتگو ہو تم لہ...
  14. مقبول

    برائے اصلاح: شام سے پہلے

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی التماس ہے تری یادیں سجاتا ہوں سرورِ شام سے پہلے پھراُن میں ڈوب جاتا ہوں میں پہلے جام سے پہلے مرے بھی نام کو شاید کوئی توقیر مل جائے تمہارا نام جب آئے گا میرے نام سے پہلے میں قاصر ہوں سمجھنے سے کہ محوِ گفتگو...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: سویا نہیں گیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت بہت مہربانی۔ آپ اور محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب کی رہنمائی کی وجہ سے اس غزل کی صفائی ممکن ہوئی۔
  16. مقبول

    برائے اصلاح: سویا نہیں گیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ اب یکھیے یہ کہہ کےاس نے پھاڑ دیا خط مرا وہیں کیوں خون میں لفافہ بھگویا نہیں گیا اس نے مجھے دیا تھا جو انکار کر کے زخم اقرار سے بھی اس کے وُہ دھویا نہیں گیا
  17. مقبول

    برائے اصلاح: سویا نہیں گیا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب مطلع بدل دیا ہے حیثیتوں کا سوچ کے سویا نہیں گیا پھرمجھ سے تیرے خواب میں کھویا نہیں گیا سر، میرے ذہن میں شادی کے بعد کی ہی رخصتی تھی سر، لغت میں موتی پرونا کے معنی ( خوش کلامی کرنا ، خوش بیانی کرنا ، خوش سلیقگی سے گفتگو کرنا ؛ ناز...
  18. مقبول

    برائے اصلاح: سویا نہیں گیا

    محترم الف عین صاحب Sir, thank you very much for your two invaluable cents محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب میں آپ کے تفصیلی مشوروں کے لیے بہت شکر گُذار ہوں یہ غزل میں نے ستمبر ۲۰۱۹ میں ابتدائی طور پر لکھی اور طاق پر رکھ دی۔ کبھی کبھار دیکھ لیتا تھا - مجھے اس کے کافی سقم معلوم تھے لیکن کبھی...
Top