نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔۔۔! :)

    آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں۔۔۔! :)
  2. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف

    اور ہم سے گستاخی کو چھوتی ہوئی کسرنفسی کا نام دیتے ہیں!!
  3. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف

    یہ تو پیرانِ شاپر سے پوچھا جائے کہ وہی سمجھاویں گے!!
  4. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    وہ کیا محاورہ ہوتا تھا اگلے زمانوں میں کہ جس میں اندھے اور ریوڑی کا ذکر ہوا کرتا تھا۔۔۔۔ ارے بھئی یاد نہیں آ رہا۔ چھوڑے دیتے ہیں۔۔۔ :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    تعارف میرا تعارف

    بھئی خوش آمدید۔۔ اس دھاگے میں مجھے شاپری عناصر کا سایہ نظر آ رہا ہے۔۔۔ :) :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    یہ لے دے ہو کس بات پر رہی ہے بھئی؟!
  7. مہدی نقوی حجاز

    ملنامہ

    (عنوان دیکھ کر تعجب میں پڑنے والے حضرات کے لیے وضاحت پیش ہے کہ اسے "ملاقات نامہ" اور "ملنا" ہر دو کا مخفف اور امتزاج جانا جائے) چار بجنے میں ابھی کچھ دیر تھی، ہم دھوپ میں، طے شدہ بلڈنگ کے عین آگے محفل کے رکنِ کم گو، کم نما اور رونق بزم کے منتظر تھے۔ (اب پڑھنے والے اپنی ذہانت آزمائیں) گو کہ یہ...
  8. مہدی نقوی حجاز

    نظم: تیری ہمراہی کے چند سال (فاطمیہ بوائز اسکول کے نام)

    اساتذہ میں شامل تھیں لیکن بس ایک بھونڈا پن آجاتا پھر اتنے سارے ناموں والی نظم میں۔ داد دینے کے لیے شکریہ! :)
  9. مہدی نقوی حجاز

    میری کتاب "اعترافِ جرم " پر میرا ایک مضمون اور انتساب

    اچھا مضمون ہے۔ اختلافات مجھے ہیں کئی ایک سطور سے، لیکن ان کا تعلق میرے اپنے ذہنی اور نفسیاتی معیارات سے ہو سکتا ہے۔ ان کے علاوہ، بہت خوبصورتی سے مدعا کا اظہار کیا گیا ہے۔ اور اس پر آپ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ساتھ آپ نے شعر و شاعری پر جو فلسفہ پیش کیا ہے، وہ بھی کہا جا سکتا ہے کہ ایک جامع صورت...
  10. مہدی نقوی حجاز

    نظم: تیری ہمراہی کے چند سال (فاطمیہ بوائز اسکول کے نام)

    یہ نظم ہم نے اسکول سے فراغت پانے کے کوئی سال بھر بعد، اسکول کی ایک پنج سالہ تقریب میں گائی تھی۔ ابھی محمد حفیظ الرحمٰن کی نظم دیکھی، تو خیال آیا کہ اسے یہاں شریک کیا جائے۔ اس میں پہلے حصے میں ہمارے کچھ استادوں کے نام موجود ہیں، جس حصے میں خواتین کے نام تھے وہ مخذوف ہے۔ سو ملاحظہ ہو۔ تیری ہمراہی...
  11. مہدی نقوی حجاز

    ونڈوز 8 میں "کیلک" کی مشکلات

    آپ ٹھیک نہیں سمجھے تھے! :)
  12. مہدی نقوی حجاز

    ونڈوز 8 میں "کیلک" کی مشکلات

    ہمارے پی سی میں ونڈوز 8 پائنٹ 1، پر "کیلک" نامی کیلیگرافی کا مشہور سافٹویر نہیں چل رہا۔ کیا کوئی دوست مدد کر سکتے ہیں؟
  13. مہدی نقوی حجاز

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    گزر گیا۔۔۔
  14. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کینڈی سے آپ شوق فرمائیے، ہماری عقل داڑ میں بہت درد ہے ان دنوں، انفیکشن ہو گیا ہے! :(
  15. مہدی نقوی حجاز

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کر دی گئی ہے ایک تازہ، نیم بہاریہ غزل شریک! :)
Top