میں اسی پے میں تھا لیکن کردار ذہن پر زور ڈالنے کے باوجود یاد نہیں آ رہے۔۔۔! :(
آپ اندھی چوہیا اور گرگٹ فرض کر لیجیے۔ ایک رات اول الذکر آخر الذکر سے اس بات پر الجھ جاتی ہے کہ سورج نہیں ہوتا۔ اور ثانی الذکر مصر ہوتا ہے کہ سورج کا وجود ہے۔ خلاصہ یہ کہ رات بھر بحث دلائل کی بنیاد پر جاری رہتی ہے اور...