نتائج تلاش

  1. گل خان

    اردو ناشر اب یونی کوڈ میں!!

    اچھی معلومات آپ سے ملی ہے۔۔۔شکریہ
  2. گل خان

    انگریزی اردو ترجمہ سافٹ ویئر

    یہ تو بہت اچھی خبر ہے جناب۔۔۔۔۔
  3. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    مونھہ۔۔۔ یہ تو ٹھیک ہے لیکن نون کے اُوپر اُلٹا جزم کس کی سے بنے گا؟؟
  4. گل خان

    inpage فائل سے محفل پر پوسٹ کرنا

    آپ کی مہربانی۔۔۔۔میں نے ایکس،پی میں اردو کو ایکٹیو کیا ہوا ہے۔۔۔اب میں ان پیج کے بغیر ہی اس جگہ اردو لکھوں گا۔۔۔ایک دفعہ پھر آپ کا شکریہ۔۔۔۔۔۔ والسلام
  5. گل خان

    inpage فائل سے محفل پر پوسٹ کرنا

    اور ناشر۔۔۔کے کی بورڈ کی تصویر آپ یہاں پر لگا سکتے ہیں۔۔۔۔؟؟؟تا کہ کیز کی معلومات مل جائے۔۔۔۔شکریہ
  6. گل خان

    inpage فائل سے محفل پر پوسٹ کرنا

    الف عین۔۔جناب میں نے ان پیج کی تحریر کو یونی کوڈ میں تبدیل کیا اور یہاں کاپی کر کے پیسٹ کر دیا۔۔تحریر تو کاپی ہو گئ لیکن اُس کی شکل ان پیج والی ۔۔یعنی نوری نستعلیق ۔والی نہی رہی۔۔۔۔جناب اس کا کوئ حل بتا دیں تا کہ ہو بہو ان پیج والی تحریر یہاں آ جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔۔والسلام
  7. گل خان

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    اردو ان پیج کی تحریر کو یہاں کیسے منتقل کیا جاتا ہے؟
  8. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اور جناب۔۔اردو صوتی کی بورڈ۔3 کے ذریعے ۔لفظ۔۔۔موں۔۔۔یعنیmouth کیسے لکھا جاتا ہے۔۔کون کون سی کیز دبانی پڑیں گی۔۔۔؟؟؟
  9. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    الف عین۔جناب کیا آپ ناشر۔۔ کے کی بورڈ کی تصویر یہاں لگا سکتے ہیں۔۔۔۔مجھے اس کی ضرورت ہے۔۔۔۔شکریہ
  10. گل خان

    ان پیج

    اچھی معلومات ہے جناب۔۔۔
  11. گل خان

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    اللہ اکبر۔۔۔۔۔۔۔
  12. گل خان

    لائبریری پراجیکٹ کی دو کتابوں کی تکمیل

    میری دعا ہے کہ اللہ تعالٰی آپ کو اس نیک مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔۔آمین ۔۔۔۔
  13. گل خان

    دو پوسٹر !!

    ابو شامل۔۔۔ میں نے آپ کے گرافکس اور پوسٹر دیکھ لئے ہیں۔۔۔۔۔۔بہت خوبصورت ہیں۔۔۔۔جزاک اللہ
  14. گل خان

    دو پوسٹر !!

    ابو شامل۔۔اس وقت میرے پاس آپ کے پوسٹر نظر نہی آ رہے۔۔۔کیا وجہ ہو سکتی ہے۔۔۔۔۔آپ بھی ذرا توجہ دیں۔۔۔۔
  15. گل خان

    ایم ایس ورڈ کا ایک مسئلہ

    برادر آپ صوتی۔3 کی بورڈ کو انسٹال کر لیں ۔یہ بہت اچھا ہے۔۔
  16. گل خان

    ورڈ پریس اردو وزی وگ پلگ ان

    شکریہ جناب۔۔۔۔ اللہ اکبر
  17. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    سلام [الصلوت والسلام علیک یا رسول اللہ
  18. گل خان

    اردو صوتی 3 کلیدی تختہ پیش خدمت ہے

    اردُو صوتی۔کی بورڈ۔٣ کو میں استعمال کر رہا ہوں۔۔بلکل درست کام کرتا ہے۔۔۔۔۔۔
  19. گل خان

    گجھ مدت میری بہی

    آپ کو ابھی سب معلومات مِل جائیں گی۔۔۔۔۔ناظم اعلٰی آپ کو بتائیں گے۔۔۔۔
Top