نتائج تلاش

  1. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    او مشرقی پاکستان کی علیحدگی کی غیر جانبدارانہ تاریخ آپ ضرور پڑھیں۔ سچ کا ادراک اور تاریخ سے سبق سیکھنا بہت ضروری ہے۔ شاہد امین نے اس پہ بہت خوبصورت نقشہ کھینچا ہے۔ میری اتنی سے خواہش ہے کہ یہ ملک تا قیامت سلامت اور آزاد رہے۔
  2. جان

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    محفل لوٹ لی آپ نے بھائی۔ :rollingonthefloor:
  3. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    20 فیصد ٹیکس یقیناً کوئی بڑی بات نہیں لیکن مسئلہ اس کے اطلاق کا ہے۔ جو ٹیکس ایبل انکم کے دائرہ کار میں نہیں آتے ان سے بھی زبردستی وصول کیا جا رہا ہے۔
  4. جان

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟

    اگر قصور آغاز کرنے والے پہ ہی ڈالنا ہے تو سب سے زیادہ قصور ایوب کا ہے۔ اسی کی وجہ سے مشرقی پاکستان الگ ہوا اور اسی کا بویا ہوا بیج آج ایک تناور درخت بن چکا ہے۔
  5. جان

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟

    اس میں شک نہیں کہ سوشلزم نے کئی ملکوں کو اپنی لپیٹ میں لیا لیکن یہ کہنا یکسر غلط ہے کہ محض بھٹو اس کا ذمہ دار ہے۔ اس دور کے بعد پاکستان میں سوشلسٹ طبقہ تو برائے نام رہ گیا ہے۔ اس کے بعد آنے والے حکمرانوں نے کیا کیا؟ ضیا نے کیا کیا؟ مشرف نے کیا کیا؟ یہ تو خود مختار تھے اور عوام کے ووٹ سے نہ آئے...
  6. جان

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟

    92 نیوز چینل کو پچھلے چند دنوں سے دیکھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ یہ چینل باقاعدہ مذہب کے نام پر سازشی تھیوریاں بیچنے اور خاکیان کے اقدامات درست ثابت کے لیے ہائر کیا گیا ہے۔
  7. جان

    حفیظ جالندھری ابھی تو میں جوان ہوں

    واہ۔ مزیدار۔
  8. جان

    ڈپریشن کی 7 غیر معمولی علامات

    یہ آرٹیکل پڑھنے کے بعد "The man who was a hospital" یاد آ گیا ہے۔
  9. جان

    پاکستانی معیشت بھٹو نے تباہ کی؟

    اس آرٹیکل سے قطع نظر، پیپلز پارٹی کے خلاف خاکیان کی باقاعدہ مہم جاری ہے اور آپ کو اس طرح کے کئی مزید آرٹیکل پڑھنے کو ملیں گے۔ اس کا اصل مقصد بھٹو پہ تنقید نہیں بلکہ بھٹو کی آڑ میں پیپلز پارٹی کو دبانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور آمریت کا جواز بخشا جا رہا ہے۔
  10. جان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ملک کی خاطر قربانی کا جذبہ ہونا چاہیے۔ یہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے۔ :D
  11. جان

    ماڑے گھر نوں بوھا کاہدا

    واہ واہ۔ لاجواب۔
  12. جان

    پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے معافی بھی مانگ لی

    نکتہ یہ ہے خلیل بھائی کہ یہ دنیا کا واحد ملک ہے جہاں تقریباً ساتھ لاکھ فوجی محب وطن ہیں اور بیس کروڑ عوام غدار ہیں۔
  13. جان

    پیر افضل قادری نے تحریک لبیک کو خیرباد کہہ دیا، آرمی چیف اور چیف جسٹس سے معافی بھی مانگ لی

    کیا محض فوج اور عدلیہ ریاستِ پاکستان ہیں؟ ان کا آپس میں تعلق کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ریاستِ پاکستان کا بیڑا غرق کرنے میں ان دونوں کا کردار بہت نمایاں ہے۔
  14. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    درست، اسی لیے کہا ہے کہ ٹرانزیشن فیز ہے بلکہ اس فیز کی بھی ابتدا ہے۔
  15. جان

    کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل سینیٹ سے منظور، جماعت اسلامی اور جے یو آئی کا احتجاج

    جب یہ طے نہیں ہے کہ کیا کیا جرم نہیں ہے تو اس کو جائز و ناجائز کون طے کرے گا؟ میں نے قومی اسمبلی کے اس بل پہ کوئی بات نہیں کی بلکہ محض یہ جاننا چاہا ہے کہ جو چیز طے نہیں ہے اسے کون طے کرے گا؟ جب آپ کے مطابق کسی نے بھی لغو قرار نہیں دیا تو وہ قانون کی حیثیت کیسے پا لے گا؟ آپ نجانے دوسرے اور تیسرے...
  16. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    میری دانست میں یہ ٹرانزیشن فیز ہے۔ مجھے امید ہے ہم اپنی حیاتی میں ہی آزادی حاصل کر لیں گے یا ہمارے بچے کم از کم آزادی کا سانس ضرور لیں گے!
  17. جان

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ

    لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہِ
  18. جان

    درود وسلام کی صدائیں صلی اللہ علیہ وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید اللھم بارك علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انك حمید مجید
Top