اس کو معلوم نہیں تھا کہ بعد میں اس کے ساتھ کیا ہونے والا ہے۔ حالات و واقعات اسے اس طرف لے گئے۔ بھٹو کے مفاد پرست ہونے سے جمہوریت کا اور آمریت کے آنے کا تعلق؟ اوائل میں جمہوریت کمزور ہی ہوتی ہے لیکن اگر نظام چلتا رہے اور عوام کو آزادی "بخشی" جائے تو نظام بتدریج ارتقاء کے مراحل طے کرتا ہے۔ یہ ہو...