نہ تمہارا حسن جواں رہا نہ ہمارا عشق جواں رہا
نہ وہ تم رہے نہ وہ ہم رہے جو رہا تو غم کا سماں رہا
نہ وہ باغ ہیں نہ گھٹائیں ہیں نہ وہ پھول ہیں نہ فضائیں ہیں
نہ وہ نکہتیں نہ ہوائیں ہیں نہ وہ بے خودی کا سماں رہا
نہ وہ دل ہے اب نہ جوانیاں نہ وہ عاشقی کی کہانیاں
نہ وہ غم نہ اشک فشانیاں نہ وہ درد دل...
اسلام کسی بھی فردِ واحد کو اس کے جائز حقوق دینے سے نہیں روکتا لیکن ہمارے ہاں اپنے گھر سے لے کر معاشرے تک محکومی کا کلچر رائج ہے اور بدقسمتی سے اس کے لیے مذہب کا سہارا لیا جاتا ہے جو کہ خود مذہب، انسان اور معاشرے کے لیے نقصان دہ ہے۔
متفق، میری ناقص رائے میں جس چیز کے بارے اسلام میں کوئی واضح حکم...
اول تو یہ جناب قبلہ عارف صاحب کون ہیں۔ میرا تو تجسس بڑھتا چلا جا رہا ہے کہ ایسی مشہور و معروف ہستی کون ہے جس کا ہر تیسری چوتھی لڑی میں ذکر ہے۔ دوم میں صرف یہاں ہی نہیں ہر فورم پہ ایک طالبعلم کی حیثیت سے ہوں، اگر آپ اپنے دلائل سے مجھے قائل کر لیتے ہیں تو مجھے اپنے نظریات چھوڑنے میں قطعی کوئی...
احقر کی اس حوالے سے رائے یہ ہے کہ بہت سے معاشرتی و ثقافتی معاملات جن میں شادی کی عمر بھی شامل ہے اس پہ اسلام نے کوئی حکم نہیں دیا اور اس وجہ سے کہ ایک وقت میں ہر علاقے میں معاشرت و ثقافت ایک نہیں ہوتے اور معاشرت ہمیشہ ارتقاء کے مراحل میں رہتی ہے چاہے اس کی سمت تنزلی کی طرف ہو یا ترقی کی طرف، اس...
مسئلہ اردو یا انگریزی والے حصے کا ہرگز نہ ہے۔ اگر بالفرض یہ تسلیم کر بھی لیا جائے کہ اردو والا حصہ کسی کی شرارت ہے تو اس کے علاوہ بھی قائد کے کئی ایسے بیانات آن ریکارڈ ہیں۔ لیکن اگر کوئی بات میرے نظریات کی کنفرمیشن نہیں کرتی یا میں کسی بھی نقطہ نظر سے متفق نہ ہوں تو میں اپنے نظریات کو ان سے برتر...