نتائج تلاش

  1. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    شکریہ محترمہ! سلامت رہیں۔ نقیبی صاحب کے خلوص کا کوئی جواب نہیں۔ اللہ انہیں سدا سکھی رکھیں۔ آمین۔
  2. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    بہت شکریہ سر! سلامت اور سکھی رہیں۔
  3. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    شکریہ عمران بھائی! سدا سلامت رہیں۔
  4. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    جاسم بھائی کے "ہیرو" اور "زیرو" بننے میں محض ایک مراسلے کا وقفہ ہوتا ہے۔ جس روشنی کی رفتار سے یہ "ہیرو" اور "زیرو" کے مد و جزر میں گھومتے ہیں میرا خدا پہ ایمان اور پختہ ہوا جاتا ہے کہ خدا کے ہر تخلیق میں کچھ نیا ہے۔ :D
  5. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    جزاک اللہ۔ بہت شکریہ۔ اللہ کریم آپ کو بھی شاد و آباد رکھیں۔ آمین۔
  6. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    بہت شکریہ فلسفی بھائی۔ سدا مسکراتے رہیں اور سکھی رہیں۔ جان تو سب کی "ایک" ہی ہوتی ہے لیکن لفظ "جان" لفظ لکھتے ہی ناتمام امنگیں جاگ اٹھتی ہیں۔
  7. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    میں اس سے متفق نہیں البتہ یہ حقیقت ہے کہ ملک میں جب جمہوری نظام نافذ کیا گیا تو قوم اس وقت جمہوریت سے پوری طرح واقف نہیں تھی اس کی چند وجوہات ہیں۔ قیامِ پاکستان کی تحریک میں مسلم لیگ 1937 تک ایک ایلیٹ جماعت تھی یعنی قیامِ پاکستان کی اولین تحریک میں صرف وڈیرے اور سپانسر کرنے والے کاروباری حضرات...
  8. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    آپ کو خود ہی "گنہگار" رہنے کا بہت شوق ہے۔ :noxxx:
  9. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    شکریہ چوہدری بھائی! جان تو صرف جاسم بھائی کی بدولت سیاست میں ہی کھپائی ہے باقی چند زمروں میں ہلکی پھلکی آواز اٹھانے کی کوشش کی ہے۔
  10. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    شکریہ خالد بھائی! سلامت رہیں۔
  11. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    اختلاف کے لیے جاسم صاحب ہی کافی ہیں۔ :D مجھے جو کچھ ابھی تک سمجھ آیا ہے وہ یہ کہ تاریخ اور سیاست کو جب انسان غیر جانبدارانہ اور اصول معاشرت کے ساتھ پڑھنے اور پرکھنے کی کوشش کرتا ہے تو نظریاتی اختلاف کی گنجائش کم ہوتی ہے۔
  12. جان

    پی ٹی ایم کیلئے مہلت اب ختم ہوگئی، ترجمان پاک فوج

    آصف غفور صاحب کا لہجہ اس پریس کانفرنس انتہائی ناشائستہ تھا۔ سوال یہ ہے کہ یہ تحریک شروع کیوں ہوئی؟ یہ نہیں کہ اسے فنڈنگ کون دیتا ہے۔ جب آپ اپنی حرکتوں سے کسی کو دشمن بنا لیں گے تو دشمن کا دشمن ہمیشہ دوست ہوتا ہے یا جز وقتی طور پر بن جاتا ہے۔ دشمن کی فنڈنگ مسئلے کا "ایفیکٹ" ہے، "کاز" نہیں۔ "کاز"...
  13. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    بہت شکریہ بھائی! سدا سکھی رہیں۔
  14. جان

    مبارکباد جان بھائی کو منصب یک ہزاری مبارک ہو ۔

    آپ کی محبتوں کا شکریہ فرقان بھائی۔ یقین جانیے میں دل ہی دل میں آپ کو اپنا استاد تسلیم کر چکا ہوں اور اسی بدولت آپ کے سیاست پہ گہری نظر، حوصلے اور قوت برداشت سے سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ کارٹون مجھے بے حد پسند ہیں اور سیاست کے علاوہ کارٹون دیکھنا اور ناول پڑھنا ہی میرا مشغلہ ہے۔ دل ابھی بھی ایک...
Top