فرقان احمد
محفلین
پاک فوج ٹویٹر کا چارج چھوڑ دے ۔۔۔! کئی تنخواہ داروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پچھلے دنوں بند ہوئے اور پوری دنیا میں پاکستان کی سبکی الگ ہوئی ۔۔۔! دراصل، ہماری ایجنسیاں شک شبہ کی بنیاد پر کئی افراد کو اٹھا لیتی تھیں اور ان میں سے مبینہ طور پر کئی افراد اب اِس دنیا میں نہیں ہیں۔ اُن کے حوالے سے سوال اٹھانا کیسے غلط ہو گیا ۔۔۔! پی ٹی ایم کا کون سا مطالبہ ناجائز ہے؟ یہ جوابات کون دے گا؟اصولا تو ایسا ہی ہونا چاہیے۔ مگر یہ پی ٹی ایم والے ایک عرصہ دراز سے براہ راست پاک فوج پر حملے کر رہے ہیں۔ جس کا سدباب ترجمان فوج کیلیے کرنا ناگزیر ہے۔
آخری تدوین: