نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    ظرف

    اگر ظرف سے مراد حوصلہ یا وسعت نظر ی ہے تو پھر ظروف کی واحد کی ہے؟
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    خدا ئے پاک نے دنیا کو چاہتوں اور خواہشوں کے امتحان کی جگہ بنایا ہے۔ جوبھی اپنی خواہش دبا کر خدا کی چاہت پوری کرتا ہے،تو اس بندے کے لیے خدائے پاک نے دنیا اور آخرت دونوں میں کامیاب کرنے کا عندیہ دیا ہے
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    چاہت کو دبالینے والوں کے اکثر فیصلے درست ہی ثابت ہوتے ہیں۔
  4. خواجہ طلحہ

    Request

    الکیبر کے ویڈیو ٹیوٹوریل اردو میں قیمتا دستیاب ہیں۔اس کے لیے آپ انکے ذاتی پیغام پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ کچھ سامپل یہاں بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
  5. خواجہ طلحہ

    ظرف

    ظرف یعنی ظروف کی جمع ناں؟
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ثمر آور ہونے سے پیشتر ہی تقدیر آڑے آجاتی ہے۔اس لیے صدارت کی کوششیں کرنا ترک کردی ہیں۔
  7. خواجہ طلحہ

    ایک مدد درکار ہے

    ورڈ کے فائل مینو میں Page setup کا آپشن کیوں نہیں استعمال کررہے ہیں؟
  8. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    تقریر نہیں خاموشی اختیار کرنے والے ہیں۔
  9. خواجہ طلحہ

    نارٹن گھوسٹ کا مفت متبادل

    اگر ایسی بات ہوتی تو اسے نعم البدل یا متبادل نہیں کہا جاسکتا تھا۔ "ڈرائیو امیج" سے دیگر پارٹیشن کی طرح اس پارٹیشن کا بیک اپ جس میں ونڈوز انسٹال ہو،باآسانی لیا جاسکتا ہے۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ذیل میں آپ کو ایک ایسی پوسٹ نظر آرہی ہے جس کا ابھی تک وجود نہیں ہے۔
  11. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    چونا کتھا لگا پان لینے گئے ہیں شاید۔۔۔
  12. خواجہ طلحہ

    CSS (Cascading Style Sheets) کے بارے میں۔۔

    یہی کام میں کچھ دنوں سے کرنے کا سوچ رہا تھا۔لیکن سالا ٹائم نہیں نکل رہا تھا۔ آپ کے ارادے جان کر جی کو سکون مل گیا ہے۔ اور ٹنشن رفع ہوگی ہے۔ میری ایک رائے ہے کہ ٹیوٹوریل کی پریکٹس کے لیے بلاگر یا ورڈ پریس کے ٹیمپلیٹ کو تخت مشقق بنا نا مفید ہوسکتا ہے۔
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کاش! کچھ لوگ جھک مارنا بند کردیں۔
  14. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    فورا بتاو کیا شمشاد بھائی کی پیری کی وجہ سے محفل کو آپ کے لیے مقفل کیا جارہا ہے یا کوئی اور وجہ ہے؟
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ظاہر ہے پیر کی اندھی تقلید پر مرید کی عزت افزائی تو ہونا ہی تھی۔ پیر نے تو رجوع کرلیا اورمرید ابھی تک۔۔۔۔
  16. خواجہ طلحہ

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    ہم سب کی دعائیں ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں۔ انشا اللہ پیارا اللہ جی جلد آپ کو صحت عطا فرما دیں گے۔بس آپ کی ہمت کا امتحان ہے۔
  17. خواجہ طلحہ

    فورمز پر گوگل ایڈسینس کیوں نہیں ہوتے؟

    چیڑیٹی والے ایڈ سے جان چھڑانے کے لیے امیج ایڈ بھی استعمال کیے جاسکتے ہیں۔
Top