نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    ۱۰ اگست ۲۰۱۰ : قومی شجر کاری مہم !!

    ہمارے قرب جوار میں درخت لگانے کی جگہ نہیں ہے۔ البتہ گملے میں پودا لگایاجاسکتا ہے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کاش آپ کو بتا یا جاسکتاہے۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ظن کا حسن یعنی حسن ظن ابھی تک قائم ہے۔جلد از جلد حلوہ تیار ہوجانا چاہیے۔ ورنہ الزامات کی موسلا دار بارش شروع کردی جائے گی۔
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    شمشا د بھائی تو صبح سے کچن میں محاذ حلوہ سر کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔
  5. خواجہ طلحہ

    مبارکباد ابن سعید ان انڈیا

    سعود بھیا کے قریب رہنے والے انکی طبیعت معلوم کریں ۔ اور اگر انکا کوئی عزیز ان کے پاس نہیں ہو تو پلیزاس وقت میں انکی مدد کریں۔ رب کریم انہیں جلد از جلد صحت یاب فرمادے ۔آمین۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    زوجہ ہے کسی کی جو حلوہ پکائے؟ اپن تو چراغ لے کر ڈھونڈے میں لگے ہیں۔
  7. خواجہ طلحہ

    گٹھیا اور یورک ایسڈ

    گنٹھیا کے ساتھ شوگر بھی ہو ،اس درجہ کی شوگر کہ انسولین استعمال کی جارہی ہو۔ تب بھی یہ نسخہ قابل استعمال ہے؟ اور پرہیز میں تو آپ نے تقریبا سبھی کچھ استعمال کرنے سے منع کردیا ہے۔ تو پھر مریض کیا استعمال کرے؟
  8. خواجہ طلحہ

    گوگل کی پیشکش: ویب فونٹ جائزہ( previewer )

    گوگل کی جانب سے ایک ایسا میکنزم پیش کیا جارہا ہے ،جس کی مدد سے گوگل فونٹ ڈائریکٹری کے نمایاں ویب فونٹس میں تبدیلیاں کرکے ان کا فوری جائزہ لیا جاسکتاہے۔ ۔ ویب فونٹس پریو ،ڈویلپر حضرات کو انکی ضرورت کے مطابق فونٹ ٹیسٹنگ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے پیش کیا جارہاہے۔ کسی بھی فونٹ کے فونٹ...
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ہم بھی منتظر ہیں ۔
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    لب کھولنے سے پہلے سوچ لیجیے گا۔
  11. خواجہ طلحہ

    حالیہ پیغامات کا مینو کیوں ظاہر نہیں ہورہا؟

    "حالیہ پیغامات" والا ٹیب "،آرکیڈ" ٹیب کے بعد ہے۔ ہوتا یہ ہے کہ جب ہم سسٹم سکرین ریزلوشن بدلتے ہیں تو یہ ٹیب سرچ بکس کے نیچے چلا جاتا ہے۔ آپ سکرین ریزلوشن بڑھا کر دیکھیے۔ یہ ٹیب ظاہر ہوجائے گا۔
  12. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ظہور برسات کے ساتھ ہی حبس میں اضافہ ہوجاتا ہے۔
  13. خواجہ طلحہ

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    ونڈوز 7 میں انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس دونوں ہی میں اردو نہیں لکھی جارہی ہے۔ اور نہ ہی حالیہ پیغامات والا ڈرا پ ڈاون ٹیب ظاہر ہورہا ہے۔ البتہ ایکس پی میں حالیہ پیغامات والا ٹیب ظاہر ہورہا ہے ۔ لیکن اردو ایڈیٹر وہاں بھی اردو لکھنے سے قاصر ہے۔
  14. خواجہ طلحہ

    محفل کا اردو پیڈ میں مشکلات )اردو لکھنے میں دشواری (

    میں تو کئی مرتبہ اس مسئلے کی طرف اشارہ کرتا رہا ہوں۔ اگرچہ بہت سی اضافی خوبیاں شامل کی گئی ہیں۔ لیکن اردو نہیں لکھی جارہی ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صلح دل کی اگر خود بخود ہوسکتی تو اللہ کریم پیغام بروں کو کیوں مبعوث فرماتا رہا؟
  16. خواجہ طلحہ

    دلوں کی اصلاح (خالدبن عبد اللہ بن محمد المصلح)

    میرے خیال سے تو "دل" دل ہے جو کہ اعضا کے استعمال کے اثرات کو سٹور اور سپلائی کرتا ہے۔جیسے دماغ کا سوچنا، آنکھ کا دیکھنا ،زبان کا بولنا، کان کا سننا ۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    دلوں کی اصلاح کے بارے میں کیا خیال ہے۔
  18. خواجہ طلحہ

    دلوں کی اصلاح (خالدبن عبد اللہ بن محمد المصلح)

    اسلامی تعلیمات کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ان میں قلب یعنی دل پر بہت زور دیا گیا ہے قرآن کریم متعدد مقامات پریہ کہتا ہے کہ'' وہ غوروفکر کیوں نہیں کرتے کیا ان کے دلوں پر تالے لگےہوئے ہیں ''اسی طرح دلوں کے زنگ آلود ہونے کابھی ذکرہے قرآن کریم کانزول بھی نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےقلب اطہر...
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    جانچ کے لیے سعودبھائی کا انتظار کیوں کیا جارہا ہے؟ تکے بھی تو مارے جاسکتے ہیں۔
  20. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کچا کریلا بہت میٹھا ہوتا ہے۔
Top