نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ’’کچھ بھی نہیں‘‘ یا ’’عاری‘‘ کی جگہ ’’کوئی بھی نہیں‘‘ کیا جاسکتا تھا ۔۔۔ شاید ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ ذرا محنت طلب کام معلوم ہوتا ہے۔۔۔ یہ جواب قدرے تسلی بخش ہے۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    اس کارٹون کا اس سے کیا تعلق ہے؟؟
  4. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    مطلب تو جو نکلنا تھا، نکل چکا۔۔۔ اور ایران کی حکومت کو ہی یہ طے کرنے دیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔ ہم تو عام لوگ ہیں۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    میڈیا اور احتیاط ایک دوسرےکا متضاد ہو گئے ہیں۔۔۔ کوئی مر رہا ہو یا شورش اور فساد کا خدشہ ہو، وہ ان باتوں کو کہاں دیکھتے ہیں۔۔۔ وہ یہ دیکھتے ہیں کہ خبر ہونی چاہئے جس سے بھونچال آجائے ۔۔۔ بھونچال تو پھر اسی طرح آتا ہے۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    اچھے اشعار ہیں ۔۔۔ لیکن صرف غرور ہی کیوں؟؟ عجز و انکسار کے بھی محاورے ہوتے ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    تعارف میرے بارے میں

    ہماری طرف سے بھی خوش آمدید ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    ایم کیو ایم اور ن لیگ میں مفاہمت

    خبریں، معلومات اور حقیقت کم ہے، پروپیگنڈہ زیادہ ۔۔۔ صرف شور مچانے سے ہی لوگ جھوٹ کو سچ مان لیتے ہیں اس دور میں ۔۔۔ حقیقت کے متلاشی کو تو شہر چھوڑ کر کسی جنگل میں جا کر بس جانا چاہئے ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    نون غنہ زائد ۔۔۔ آپ کے کون کون سے بچےہیں۔۔۔ ہمیں بھی تو پتہ چلے؟
  10. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یقینا ایسا آپشن دینا ہی جہالت کی انتہا ہے جس سے کسی صحابی کی ہتک ہوتی ہو۔۔۔ اللہ ہر ایک کو ہدایت دے (آمین)
  11. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    بہت خوب ۔۔۔ Browser Cache ۔۔۔ یا پھر ہسٹری ہی Clearکردی جائے تو یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    افطار ملاقات کا قصہ لاتیں رسید کرنے، کھانے اور ان پر شعر کہنے کی طرف چل نکلا ہے... لڑی میں لڑائی کی جارہی ہے..
  13. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    ضروری وضاحت: کارٹون میں Smiliesکو کہتا ہوں، نہ کہ بات کرنے والوں کو...
  14. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    انسانوں کی گفتگو کم اور کارٹونوں کی لڑائی زیادہ ہورہی ہے... یہاں میں واحد ’’نیک آدمی“ ہوں جوکارٹونوں پر یقین نہیں رکھتا...
  15. شاہد شاہنواز

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ہوسکتا ہے گومڑ بھی بھی نکل آتا ہو آج کل... لیکن یہ دیکھنے کے لیے انٹرنیٹ کے ساتھ ساتھ ویب کیم کی بھی ضرورت ہے...
  16. شاہد شاہنواز

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    اللہ کاشفی صاحب کو مجھے برداشت کرنے کی ہمت دے ، یا پھر مجھے ہدایت دے تاکہ میرے مراسلے ان کی طرف سے ناپسند ہونا بند ہوجائیں ... اس پر میں بھی غور نہ کرسکا...
  17. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ڈیلیٹ پریس کرنے سے ڈیش آنے کا مسئلہ آج میں دیکھ رہا ہوں کہ حل ہوچکا...
  18. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    آپ دوسرے آدمی ہیں جنہوں نے کنفرم کیا ہے کہ یہ اردو ہی تھی۔۔۔ ورنہ ہم تو سمجھتے تھے اردو صرف داغ کو آتی ہے: اردو ہے جس کا نام ہمی جانتے ہیں داغ ۔۔۔ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    وہ شاہد ہی کیا جو گزشتہ مراسلے پڑھنے کی زحمت فرما لے۔۔۔ پھر مراسلوں کا حجم دیکھا ہے آپ نے؟؟ خیر سے ستائیس صفحات بھر دئیے ہیں آپ لوگوں نے ۔۔۔ ہم آتے ہیں لیکن ہمارا اپنا اسٹائل ہے جسے آپ دخل در معقولات کہتے ہیں۔۔۔ سو اس کا حل تو یہی ہے کہ دھاگے کی نگرانی ترک۔۔۔ معاف کیجئے گا دھاگے کو شاید آج کل...
  20. شاہد شاہنواز

    رمضان المبارک ہے ۔۔۔ سیرئیس ہونا تو نیچرل ہے۔۔۔

    رمضان المبارک ہے ۔۔۔ سیرئیس ہونا تو نیچرل ہے۔۔۔
Top