نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    نہیں لگاتیں؟؟
  2. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    ابھی ابھی تلاش کیے تو یہ ملے ہیں: http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%B3%D9%84%D8%B3%D9%84%DB%81-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%86%DB%81%D8%B1%DB%92-%D8%A7%D8%B5%D9%88%D9%84.32088/
  3. شاہد شاہنواز

    خبر نہیں کیا ہے نام اس کا خدا فریبی کہ خود فریبی ۔۔۔ عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ

    خبر نہیں کیا ہے نام اس کا خدا فریبی کہ خود فریبی ۔۔۔ عمل سے فارغ ہوا مسلماں بنا کے تقدیر کا بہانہ
  4. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    الحمد للہ میں نے تو محفل میں شرکت کے کوئی اصول پڑھے ہی نہیں ہیں۔۔۔ لگتا ہے ان لوگوں نے پڑھ لیے ہوں گے ۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ہاتھ کی بنی چیزیں یا پیسٹ کی ہوئی تصویریں؟ ہم نے تو ابھی تک صرف تصویریں ہی تصویریں دیکھی ہیں۔۔۔ ملائکہ تصویریں تو اوریجنل ہوتی ہیں نا بیٹی؟؟
  6. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    اس دھاگے میں بھی اچھی خاصی بحث ہوچکی ہے۔۔ میرا خیال ہے نبیل بھائی اس کو بھی پہلے پڑھیں پھر مقفل کرنے کی طرف توجہ دیں ۔۔ اس کا بھی موضوع کچھ تھا، کچھ ہوگیا ۔۔ بات اختلافی سمت میں زیادہ چلی گئی ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔۔۔ سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی

    سلام اس پر کہ جس نے بے کسوں کی دستگیری کی ۔۔۔ سلام اس پر کہ جس نے بادشاہی میں فقیری کی
  8. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    ایران کی حکومت تو شریعت پرعمل درآمد کے سلسلے میں بڑی سخت ہے۔۔۔ یہاں ان کی سختی کو کیا ہوا، کچھ سمجھ میں نہیں آتا۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    یہ تو آپ نے بہت اچھی بات بتائی کہ یہاں عمل درآمد ہورہا ہے۔ لیکن ایک عام تاثر یہ ہے کہ انصاف نہیں ملتا اور یہ اسی کا اثر ہے کہ لوگ ایسی باتوں پر غصے کا اظہار کرتے ہیں۔ یہ بالکل فطری ہے۔ ۔میری رائے میں یہ غصے کا اظہار بھی رائے ہی کا اظہار ہے۔۔ اس پر اعتراض درست نہیں۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    یہ کیا بات ہوئی کہ افطاری کے بعد تو کھا لیں اور سحری میں صرف شوق ہی فرمائیں؟؟
  11. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    قانون عمل درآمد کے لیے ہوتا ہے، ہاتھ میں لینے کے لیے نہیں۔۔۔ قانون وہ ہو جس سے سب متفق ہوں اور تمام ممالک ایسے ہی قوانین بنائیں جن سے ان کے شہری اتفاق کرتے ہوں، یہ ایک مسلمہ جمہوری اصول ہے۔۔ اس قانون کی کوئی حیثیت نہیں جسے عوام کی اکثریت مسترد کردے ۔۔۔ لیکن یہ مسئلہ تھوڑا پیچیدہ اس اعتبار سے...
  12. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    قانون ہاتھ میں خود ریاست لے رہی ہے۔۔۔ آپ نے غور نہیں کیا۔۔ میں نے لکھا کہ قانون یا آئین تو موجود ہے۔۔ عمل درآمد نہیں۔۔۔ پھر وہ کون سا قانون ہے جو آپ کو اپنی رائے کے اظہار سے روکتا ہو۔۔۔ ایسا توکوئی بھی قانون نہیں ہے۔۔۔ یہاں بھی محض رائے کا اظہار ہورہا ہے۔۔۔ نفرت کا اظہار تو ہوگا ہی، بات ہی اتنی...
  13. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    میں ذاتی طور پر یہ سمجھتا ہوں کہ کسی بھی ریاست کا شہری ہونے کی حیثیت سے آپ کو پہلے یہ دیکھنا چاہئے کہ آپ کی حکومت کا کسی معاملے میں کیا مؤقف ہے۔۔ اس کے بعد اپنی رائے ظاہر کرنی چاہئے۔۔۔ بھائی، مجھے ایک بات بتائیے ۔۔۔ ریاست کس اصول پر چلتی ہے؟ آج کل تو کوئی ریاست کسی بھی اصول پر نہیں چلتی۔۔۔ ہر...
  14. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    مجھے کلر کا تو کوئی مسئلہ نہیں، ہاں ڈیلیٹ پریس کرنے سے وہی ڈیش آنا شروع ہو گیا ہے۔۔۔ دیکھئے غور کیجئے یہ مردہ زندہ کیسے ہوگیا؟؟
  15. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    ما شاء اللہ اتنی پیاری بچی بھی اردو محفل میں ہے؟
  16. شاہد شاہنواز

    ایرانی فون کمپنی کی اشتہاری مہم میں حضرت عمر کی شان میں گستاخی

    جہاں تک میں آپ کی باتوں سے سمجھا ہوں آپ بالکل ریاست کے دائرہ کار میں رہنے والے ایک شہری جیسی بات کر رہے ہیں۔۔۔ اور باقی احباب جن سے آپ کو اختلاف ہے، میں سمجھتا ہوں کہ وہ خالصتا مذہبی اور دینی اعتبار سے اپنی رائے کا اظہار کرتے ہیں۔۔۔ تو یہ مکتبہ ہائے فکر ہیں، ان کو سمجھنا چاہئے اور اس پر زیادہ...
  17. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    کیا ڈش بنائی ہے ملائکہ ۔۔۔ بیٹا لیکن آخر میں جو کھا لیں والا مشورہ دیا ہے، اس پر ہم عمل نہیں کرسکے ۔۔۔ روزے سے ہیں نا ۔۔۔ کیا کریں؟
  18. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ان معنوں میں بھی ضرور ہوسکتا ہے، ۔۔عاری از مدیر تو ہماری نگاہ میں بھی جائز ہے، لیکن صرف عاری کسی قدر عجیب محسوس ہوتا ہے۔۔۔ آگے جو آپ کی مرضی ۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    عاری ، محروم کو کہتے ہیں۔۔۔ میں صاحب قلم ہوں لیکن فی الحال میرے پاس قلم نہیں تو کہا جائے گا یہ وہ صاحب قلم ہے جو قلم سے عاری ہے۔۔ یعنی محروم ہے ۔۔۔ لفظ None کا مطلب محروم یعنی عاری لیا جائے تو درست نہ ہوگا۔۔۔ ’’کوئی نہیں‘‘ اس کا بالکل سیدھا سیدھا ترجمہ نکلتا ہے۔۔ لیکن سیاق و سباق کے حوالے سے آپ...
Top