نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    بس تو پھر ہم چکن، زنگر اور سبزی پلاؤ کھا کر اللہ اللہ کیا کریں گے ۔ اور آپ کو دعائیں دیں گے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    بس کیا کریں۔۔۔ عادت جو ہو گئی ہے۔۔۔ جہاں جو چیز اعتراض کرنے کی ملتی ہے، وہیں رک کر اعتراض کرلیتے ہیں۔۔۔ تنقید کرنا آسان کام ہے نا۔۔۔ یوں لڑیوں پر لڑیاں ہماری دست برد کی زد میں آ کر ’’ستیا ناس شدہ‘‘ بنتی چلی جاتی ہیں۔۔۔ ۔
  3. شاہد شاہنواز

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    ماہر القادری کا سلام جو اسی محفل میں پوسٹ کیا گیا تھا، اس ربط پر موجود ہے۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/سلام-اس-پر-کہ-جس-نے-بے-کسوں-کی-دستگیری-کی-۔-ماہر-القادری.53508/ اسی طرز پر لکھا گیا یہ سلام پیش کر رہاہوں ۔۔ سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی سلام اُس پر کہ جس نے لاج...
  4. شاہد شاہنواز

    آتش اثرِ منزلِ مقصود نہیں دنیا میں۔۔۔آتشؔ

    بہت خوب ۔۔۔۔ عمدہ انتخاب ہے۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ایک پیغام محفل کے نام

    بھئی ہمیں تو پتہ بھی نہیں تھا ماہا عطا نے یہ نظم پوسٹ کی ہے۔۔ چلو اب آہی گئے تو مبارکباد دے دیتے ہیں ۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

    نہ پنڈال ہے، نہ کرسیاں ہیں، نہ مائیک ہے، نہ کیمرے ہیں اور کوریج ہورہی ہے۔۔ اللہ آپ لوگوں کو مزید صبر، حوصلہ اور ہمت دے ایسی غیر مرئی کوریج کو جاری رکھنے کی جسے پڑھ کر حظ اٹھا سکتے ہیں۔۔۔ سمجھ نہیں سکتے ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    بھیا کی جگہ ’’بھائی لوگ‘‘ لکھتیں تو لینے کے دینے پڑ جاتے ۔۔ ۔ حجاب کچھ نکات ہیں اس مضمون میں، جو قابل غور ہیں اور جہاں تک میں سمجھا ہوں، اب تک کسی نے ان پر توجہ نہیں دی: ایک جگہ آپ نے لکھا: جب دل بھر گیا اور کچھ عقل آئی نیٹ کے حوالے سے تو ایک فورم جوائن کیا۔۔۔ نیٹ کے حوالے سے عقل کہاں سے...
  8. شاہد شاہنواز

    تعارف میرا تعارف

    اتفاق اور اختلاف کی بات اپنی جگہ درست، لیکن شاعری کا ہر رنگ خوبصورت نہیں ہوتا۔۔۔ اس کی مثال جون کی شاعری سے لے سکتے ہیں جس نے آپ کی زندگی میں موثر مگر منفی کردار ادا کیا۔۔۔ اس کی وجہ ایک عجیب سا خبط بھی ہے جو شاعروں میں پایاجاتا ہے۔۔۔ ہر شاعر بہترین شعر کہنے کی دھن میں حقیقی فلسفہ اور معلومات کو...
  9. شاہد شاہنواز

    تعارف میرا تعارف

    زندگی اس سے بہت بڑی اور وسیع ہے جیسا کہ آپ نے اسے بیان کیا۔۔۔ کیونکہ زندگی میں ہزارہا معاملات سے سابقہ پڑتا ہے، اس لیے اسے کسی بھی چیز سے تشبیہ دی جائے تو بات ادھوری رہ جاتی ہے۔۔۔ آپ کو محفل میں آمد پر خوش آمدید ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    کبھی اے حقیقت منتظر، نظر آ لباسِ مجاز میں ۔۔۔ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں

    کبھی اے حقیقت منتظر، نظر آ لباسِ مجاز میں ۔۔۔ کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبینِ نیاز میں
  11. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    آج کل کے ملنگ چکن، زنگر اور سبزی پلاؤ سے بھی شوق فرمانے لگے؟ واہ!
  12. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ڈیجیٹل کا مطلب جدید کب سے ہوگیا، اس پر تحقیق کرنے نکلے تو نئے مطالب سے آگہی ہوئی ۔۔ آپ بھی دیکھ لیجئے: http://www.hamariweb.com/dictionaries/urdu-english-dictionary.aspx?eu=digital لیکن یہاں اس پر مزید تفصیل میں جائیں گے تو ایک نئی لڑی کھولنی پڑ جائے گی۔۔ سو آپ کی رائے ماننے میں کوئی برائی بھی...
  13. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    واہ ۔۔ ڈش بھی ملائکہ بنائے اور پارسل بھی وہ بنائے ۔۔۔ آپ کچھ نہ کریں؟؟
  14. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    تیری ہی انجمن میں یہ انتظار تیرا ۔۔۔ تیرے بغیر ساقی جشن بہار تیرا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    ایک بات تو بتاؤ بھائی راجپوت ۔۔۔ یہ بہت ہی ڈیجیٹل کیمرہ کیا ہوتا ہے؟؟ کہاں پایاجاتا ہے؟
  16. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    اُف ۔۔۔ کہاں کہاں کارندے چھوڑ رکھے ہیں؟؟
  17. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    روزے رکھ رہے ہوں گے۔۔۔ ٹائپنگ نہ کرنے کے۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    الحمد للہ اس بنانے والے جھنجھٹ سے بھی ہم آزاد ہیں۔۔۔۔
Top