نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    آپ کے لیے تو حوصلہ افزا بات ہے۔۔۔ میں الشفاء کی صحت کی طرف سے فکر مند ہوں۔۔۔ اللہ ان کو شفایاب ہی رکھے ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    ایک مسئلہ میرے ساتھ یہ ہے کہ میرا سگنیچر ظاہر نہیں ہوتا۔۔۔ یہ بات آپ کے ساتھ نہیں ہے، اس کا مطلب ہے فورم میں کوئی مسئلہ نہیں۔ تو مسئلہ کہاں ہے؟
  3. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    بس دیکھ لیجئے یہ محفلین کی جماعت میں شمولیت کی برکت ہے۔۔۔ ۔۔ حالانکہ اس سے پہلے آپ کی کوئی پوسٹ نظر سے بھی نہ گزری تھی۔۔۔ خیر ۔۔۔ ۔آپ نے ٹھہرنے یا نہ ٹھہرنے کا فیصلہ کیا ہو تو بتائیے۔۔۔ محفلین کا خاص کمال یہ ہے کہ فیصلہ مثبت ہو یا منفی، اسے بدلوانے کی ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے۔۔۔ وہ جمہوریت ہی کیا...
  4. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    لیجئے احباب اس لڑی کا بیڑہ غرق کرنے میں ظفری اور قیصرانی صاحبان پیش پیش ہیں ۔۔۔قیصرانی کے نام کے نیچے لائبریری منتظم لکھا ہے یعنی کچھ کہو تو شامت یقینی ۔۔۔ اور ظفری کے نام کے نیچے امریکا کا جھنڈا لہرا رہا ہے۔۔۔ ان سے کچھ کہا تو ڈائریکٹ ڈرون حملہ ۔۔۔ گویا کہ اردو محفل کا بھیا نامہ کے عنوان سے جو...
  5. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    جب تم نوچ لیے جاؤ گے تو پھر سوال ہوگا کہ اب کیا حال ہے کھمبا صاحب؟ ۔۔۔ بہتر ہے کھمبا بننے سے بچے رہو۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    بلال عینی شاہ سے تو دور ہی رہو، انہوں نے ایک بلی پال رکھی ہے جس کی تصویر اپنے اوتار میں سجاتی ہیں۔۔۔ کسی دن تمہارے ہی پیچھے نہ چھوڑ دیں۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    ماشاء اللہ نہ چچا شمشاد بھائی نے کچھ پڑھا، نہ بھتیجی نے ۔۔۔ اب حجاب ہم آپ کو کیا بتائیں ، ہمارے ملک میں ناخواندگی کیوں بڑھتی جارہی ہے۔۔۔ ہم لوگ پڑھتے ہی نہیں ہیں۔۔۔ تعلیم سے تو کوئی رغبت ہی نہیں ہے کسی کو۔۔۔ بہت افسوس ہوا مجھے یہ جان کر ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    آپ نے پرانا فورم دیکھا کب تھا؟
  9. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    بس دیکھ لیں ۔۔۔ ہم کیسے کیسے کارنامے انجام دیا کرتے ہیں ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    وَتَزَوَّدُوا فَإِنَّ خَيْرَ الزَّادِ التَّقْوَى یہ تو اللہ کا ارشاد ہے ۔۔۔ لیکن حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے عمل سے ثابت ہے کہ بہترین زادِ راہ تقویٰ کو سمجھتے تھے ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    آپ چکر کہاں لگاتی ہیں؟ محفل کے اردگرد؟؟ اس کا کوئی طریقہ ہے تو مجھے بھی بتائیے ۔۔۔ میں بھی لگا لوں۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

    درست ہے۔۔۔ ملتے ہیں 14 اگست کے وقت ۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    تعارف میرا تعارف

    بہت شکریہ۔۔۔ ایک بار پھر خوش آمدید۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ ریسائکل بن برائے سالگرہ ہشتم

    ماشاء اللہ ۔۔۔ شاید اسی وجہ سے پنڈال، کرسیاں، مائیک اور کیمرے غائب کر دئیے گئے ۔۔۔ ہر بار جب وقت معینہ ختم ہوجاتا ہے اردو محفل والے یہی کرتے ہیں؟؟
  15. شاہد شاہنواز

    چکن زنگر اور سبزی پلاؤ

    فہیم بھائی کو ہی کھلائے جانا۔۔۔ ہمیں مت پوچھنا۔۔۔ اگر تمہارے ہاتھ کی کوئی چیز کھانے کے لیے تیس ہزار پوسٹ کرنا ضروری ہے تو بتاؤ۔۔۔ ہم ہار مان لیتے ہیں۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    جزاک اللہ خیرا ۔۔۔ قلمی تعاون میں تو کوئی قباحت نہیں لیکن اشاعت کا کام ذمہ داری کا متقاضی ہے ، پھر مجلہ نعت کا ہے، ہم تو خود ادارت اور اغلاط ٹھیک کروانے کے لیے اردو محفل کا سہارا لیتے ہیں ۔۔۔ آپ نے اس قابل سمجھا، اس پر ممنون ہوں۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    سلام اُس پر کہ ناداروں کی جس نے سرپرستی کی ۔۔۔ سلام بحضور سرور کونین صلی اللہ علیہ وسلم

    بہت شکریہ ۔۔۔ کیا لفظ برتری کو بہتری کردیاجائے، یا پھر یہ شعر حذف کیاجائے؟ اس کے علاوہ بھی کوئی غلطی آج نظر آجائے تو مطلع فرمائیے۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    اپنا اپنا ذوق ہے۔۔۔ اپنی اپنی گفتگو ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    مغرور محاورے

    وہ منٹوں نہیں، منوں لکھنا چاہ رہے ہوں گے۔۔ منوں جمع ہے من کی ۔۔۔ شمشاد بھائی چاہتے ہیں آپ یہاں منوں ٹنوں کے حساب سے پوسٹنگ کریں۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کا بھیّا نامہ ۔۔۔

    ہائے آدابِ محبت کے تقاضے ساغر لب ہلے اور شکایات نے دم توڑ دیا ۔۔
Top