نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    بسنت اب کبھی نہیں آئے گی

    بسنت کی وجہ سے جو اموات ہوئی ہیں انکے ذمہ دار ہمارے ارباب اقتدار ہیں! انہی کی سرپرستی میں یہ بیہودگیاں ہو رہ ہیں روشن خیالی کا منہ کالا
  2. راسخ کشمیری

    امن ایمان کی باتیں!

    محبت کا کوئی پتہ نہیں ہوتا!
  3. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    زکریا بھائی! مجھے آپ ایک سیکولر شخصیت لگتے ہیں، سوال یہ ہے جب اقدار اور اسلامی اور شرعی امور میں ٹکراؤ ہوجائے تو آپ کا فیصلہ کس نوعیت کا ہوگا؟ اسلامی فیصلہ کرتے ہیں تو لوگ ناراض ہوتے ہیں، اور اگر لوگوں کو خوش کرتے ہیں تو اسلامی شرعی امر پر قدغن لگتی ہے!
  4. راسخ کشمیری

    اسلام اور تصوف

    سوال: پہلے کون لوگ تھے جنہوں نے مذہبی انتشار ڈالنے کے لئے کتابیں تصنیف کیں؟ وہ کون لوگ ہیں جو مقلدین کو نیچا دکھانے کے لئے کوئی نہ کوئی پمفلٹ یا کتاب شائع کرتے رہتے ہیں! اگر سعودی عرب ہی کی بات کریں تو میں معذرت کے ساتھ یہ سوال کروں گا کہ حکومت کی آنکھوں میں دھول جھونک کر متعصبانہ کتابیں...
  5. راسخ کشمیری

    اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )

    زبردست ہے! ماشاء اللہ
  6. راسخ کشمیری

    اسلام اور تصوف

    بندہ اس طرح کے بحث ومباحثہ میں شرکت کرنے سے کنی کتراتا ہے کیونکہ سوائے اثبات ذات کے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔ مختصر عرض کروں گا باذوق بھائی اسلامی اور غیر اسلامی تصوف میں فرق کریں! ابن تیمیہ رحمہ اللہ جنہیں مرجع اول گردانا جاتا ہے انکی آراء وافکار کا تصوف کے بارے میں مطالعہ کریں! بقول آپکے اقوال...
  7. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    تو کیا ہونا تھا! میرے پاکستان میں مٹھی گرم کرکے بہت کام نکل جاتے ہیں :D اللہ بچائے!
  8. راسخ کشمیری

    امن ایمان کی باتیں!

    محبت سمندر ہے جس میں ڈوبنے سے حیات ملتی ہے۔ آگ ہے جس میں جلنے سے سکون ملتا ہے
  9. راسخ کشمیری

    نکالنا حلق سے “ق” کا اور حالت فدوی کی

    زبردست! (قاف) کی (قھینچا تانی) پڑھ قر بڑا مزہ آیا۔ ح ص ض ع کے ساتھ کوئی واقعات منسلک نہیں؟ :D
  10. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    کلک پروگرام میں لکھا تھا پھر اسے پی ڈی اف بناکر فوٹو شاپ میں کھولا ایفیکٹ وہیں دئیے
  11. راسخ کشمیری

    میری ڈائری کا ایک ورق

    میں اپنی ڈائری پر ہمیشہ لکھتا تھا اپنے تحریروں کو مخاطب کرتے ہوئے! اے میرے الفاظ مجھے معاف کرنا! میں نے ہی تم کو تخلیق کیا ہے اور میں ہی ایک دن تم کو جلادوں گا کیونکہ مجھے تم پر بھروسہ نہیں! کسی دن تم میری عزت پاش پاش کر سکتے ہو! کیوں نہ پہلے میں ہی تم کو عدم کی سولی پر چڑھا دوں! پھر میں...
  12. راسخ کشمیری

    اپنے نام کی خطاطی حاصل کریں

    یہ تو زبردست ہے جزاک اللہ خیر
  13. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    حاضر جناااااااااااااااااب جو بھی بولوں گا سچ بولوں سچ کے سوا کچھ نہ بولوں گا :P
  14. راسخ کشمیری

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    جواب دینے میں مدد چاہو تو بندہ حاضر ہے :P
  15. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    انشاء اللہ عنقریب نبیل بھائی آپ مجھے سائز بتادیں والسلام
  16. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    سب دوستوں کا شکریہ محسن آپکو ایمیل کر رہا ہوں
  17. راسخ کشمیری

    اردو کی بات اردو میں

    میں ایک بات کرنا چاہتا ہوں اور وہ یہ کہ اردو زبان میں عربی کے خوبصورت الفاظ کی بھر مار ہے جو بالکل متروک ہو چکے ہیں میرا خیال ہے وہ اردو زبان کی زینت ہیں انہیں ضرور لوٹانا چاہئے ہماری اردو کا معیار بہت گرا ہوا ہے۔ انگریزی نے اردو کی شکل پر اتنے پنجے مارے ہیں کہ پہچانی نہیں جاسکتی عربی...
  18. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

    سب دوستوں کی پذیرائی کا شکریہ نبیل میں نے یہ تو ویسے ہی بنایا ہے، اردو محفل کے لئے میں نے والد صاحب کے ایک خطاط دوست سے گزارش کی تھی کہ نستعلیق میں لکھ دیں پر ابو کا کام تو ہوگیا لیکن یہ نہ ہو سکا پھر کسی فرصت میں ان سے کہوں گا کہ لکھ دیں۔ یہ میں نے کلک کے ذریعہ لکھا تھا اور فوٹو شاپ میں...
  19. راسخ کشمیری

    اردو محفل كا نام خط ثلث

  20. راسخ کشمیری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علی محمد کلما ذکرہ الذاکرون وصل علی محمد کلما غفل عن ذکرہ الغافلون
Top