نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    اسلام اور تصوف

    باذوق بھائی السلام علیکم! ٳمام ٲحمد بن حنبل رحمہ اللہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ الحافظ الذہبی الامام بن القیم الجوزیہ رحمہ اللہ الحافظ ابن کثیر رحمہ اللہ الحافظ بن رجب الحنبلی رحمہ اللہ الامام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ ان تمام کے اقوال تصوف کے بارے میں پڑھ لیں تو شاید آپ ماننے کو...
  2. راسخ کشمیری

    اسلام اور تصوف

    جنوں کی جماعتوں کا اساتذہ کرام کے آگے سر جھکانے سے کس قسم کا تصوف ثابت ہوتا ہے؟ اور پھر اس میں حیرانی کی کیا بات ہے؟ یہ ایک انہونی چیز نہیں ہے۔ پھر دوسری بات شرعی علم سیکھنے کا مزہ وہی جانتا ہے جس نے سیکھا ہو ۔۔۔ جس نے سر جھکاکر اساتذہ کرام سے انسانیت کی تاریخ پڑھی ہو۔۔ جس کے ٹخنے بیٹھ...
  3. راسخ کشمیری

    اسلام اور تصوف

    تصوف کہتے ہی اکثریت کے ذہن میں میلاد النبی اور دیگر مخالف شرع امور ذہن میں آتے ہیں جوکہ ایک لاعلمیت کے سوا کچھ نہیں! میں لمبی چوڑی گفتگو نہیں کروں گا۔ مختصر یہ کہ تصوف کی دو شقیں ہیںگ ایک جس میں شرع مخالف باتیں موجود ہیں اسکا تو ہم رد کرتے ہیں اور دوسری شق جس میں شرع کے مخالف کوئی بات...
  4. راسخ کشمیری

    الجزیرہ اردو

    الجزیرہ اچھا چائنل ہے قطر کا ہے مختلف فیہ چائنل ہے بعض اسے ایجنٹ قرار دیتے ہیں اور بعض نہیں یہ بات درستہ ہے کہ سیاستی طور پر سعودی عرب کے خلاف ہے چھوٹی چھوٹی باتوں کا بتنگڑ بنانا عادت ہے ہر شخص جس نے سعودی عرب کے خلاف بولنا ہو الجزیرہ اسکا منبر ہوتا ہے العربیہ چائنل اس سے زیادہ بہتر ہو...
  5. راسخ کشمیری

    تعارف ماہ وش

    ماہ وش! مجھے پتہ ہے میں بڑی دیر بعد آیا ہوں پر پھر بھی ویلکم :D
  6. راسخ کشمیری

    قرآن شریف کے معانی کا اردو ترجمہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ تعالی آپکو ہمیشہ خوش وخرم رکھے۔ آمین محترم! قرآن کمپلکیس کی ویب سائٹ پر جو ترجمہ اور تفسیر موجود ہے کیا اس کو حاصل کرنے میں کوئی دقت محسوس ہو رہی ہے؟ میرا مقصد اگر آپ ویب سائٹ ہی سے کاپی پیسٹ کرکے حاصل کرلیں کیا یہ ممکن نہیں؟...
  7. راسخ کشمیری

    محبت مر بھی سکتی ہے!!!

    حقیقت کی عکاسی کی ہے اس دنیا میں ہر چیز فنا ہونے والی ہے چاہے وہ محسوس ہو یا غیر محسوس۔۔۔ اچھا لگا پسند آیا پڑھ کر شکریہ
  8. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    سب کا شکریہ تحقیقی کام کے فروغ کے لئے کوشاں رہیں
  9. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    کوئی پڑھ کر مستفید ہو اس سے محنت وصول ہو جاتی ہے علم پہنچانا ہم سب پر واجب فرض ہے۔ شکریہ نہ کہا کریں۔ آپ نے وقت نکال کر پڑھا۔۔ جزاک اللہ خیر شکریہ
  10. راسخ کشمیری

    قرآني منظوم تراجم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ مدت گزری محترم المقام اعجاز اختر صاحب نے کسی دھاگے میں منظوم ترجمہ سے چند شعر غالبا سورۃ الناس کے پیش کئے تھے۔ ساتھ انہوں نے اس بات کی خواہش ظاہر کی تھی کہ اسکا ناظم بھی معلوم ہوجائے تو کیا ہی اچھی بات ہو، میرے ذہن میں اس وقت ایک منظوم...
  11. راسخ کشمیری

    چلو چلیں Mitwa

    شکریہ ماوراء جواب دینے کا شمشاد بھیا چند کام تھے ضروری نمٹانے تھے کام والوں کی طرف سے ان میں مصروف تھا کچھ باقی ہے ان شاء اللہ پہلی فرصت میں کچھ لکھوں گا پوچھنے کا شکریہ
  12. راسخ کشمیری

    چلو چلیں Mitwa

    سلام کہنے آیا ہوں سب کو السلام علیکم
  13. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    پیسوں کا ہے پاک ڈاٹا والوں کا ہے
  14. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    نبیل یقین مانو آپکی بات درست ہے کہ مواد اہم ہے لیکن ۔ اور آپکی بات ویب سائٹ بنانے والی کمپنی کے متعلق درست ہے کوئی خاص اہتمام نہیں۔۔۔ آپ دوستوں کی آراء ومشورے دیک کر رپورٹ بنانی ہے۔ کام میں نہیں کر سکتا مجھسے نوٹ لیکر یہ کمپنی کو دیں گے۔ اسکے علاوہ املائی اخطاء بھی بہت ہیں۔۔۔ بہت کام کرنے...
  15. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    یہ بات میں نے رپورٹ میں لکھنی تھی۔ اب آپ یہ بتاؤ کہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کرنے کا بھی آپشن ہوگا پھر تو ؟؟ اسکا کیا طریقہ کار ہوگا یہ ذرا وضاحت کردو
  16. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    محترم المقام میرے محسن اعجاز ٲختر صاحب السلام علیکم جوہر نستعلیق جو پاک ڈاٹا والوں کا ہے وہ تو کاپی پیسٹ ہوتا ہے اسی وجہ سے تو میں اس کے پیچھے پڑھا ہوں اور صاف ستھرا بھی ہے۔ یہ دیکھیں http://blogs.urdupoint.com/ یہ لنک بھی ملاحظہ ہو http://patrasbokhari.com/patras_ke_mazameen...
  17. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    اس جیسے دل شکن خطوط ہی کو بدلنا ہے بلکہ پوری سائٹ ہی حوصلہ شکن ہے ان شاء اللہ آئندہ کوشش پوری کروں گا باقی مرضی انکی۔ میرا کام تو غلطیوں کی نشاندہی کرنا ہے۔
  18. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    نبیل صاحب! حساسیت کا شکار تو نہیں ہوں، شاید کچھ معاملات میں ہو بھی جاتا ہوں پر عموما نہیں۔ اس معاملے میں بالکل بھی نہیں پر ایک عتاب تھا اور چند دیگر امور بھی تھے جن کی بنا پر عتاب کیا خیر! قرآن کے معانی کا معاملہ اس لئے لٹک گیا کہ مجھے چند تراجم درکار تھے وہ نہ مل سکے۔ اگر کچھ کرنا ہے تو...
  19. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    میں نے ان کے سامنے ابتدائی طور پر عام فانٹ رکھنے کی بات کی تھی پر انکو نستعلیقی فونٹ چاہئے۔ اس صورت میں فی الحال مجھے سب سے بہترین جوہر فونٹ نظر آ رہا ہے پاک ڈاٹا والوں کا۔ فونٹ کے جھنجھٹ سے چھٹکارا مل جائے گا۔ آپ لوگوں کا کیا خیال ہے اس فونٹ کے بارے میں؟
  20. راسخ کشمیری

    ویب پیڈ کے بارے میں استفسار

    السلام علیکم سب سے پہلے تو میں احباب کا عتاب کروں گا۔ کیونکہ میں نے یہاں قرآن کمپلیکس ویب سائٹ کے بارے میں ایک دھاگہ کھولا تھا احباب نے توجہ نہیں دی۔ جنہوں نے جواب دیا انکا میں بیحد مشکور ہوں خیر قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات کی ترقی مقصود ہے اس لئے یا ناقص العلم آپ احباب کا مشورہ وآراء لینے...
Top