نتائج تلاش

  1. راسخ کشمیری

    قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات

    شمشاد بھائی یہ میرے کمپیوٹر میں بھی ہوتا ہے ماؤس سے رائٹ کلک کریں صفحے پر جاکر encoding پر جاکر unicode کردیں اور اگر عربی دیکھنے میں ڈبے نظر آئیں تو پھر عربی پر کلک کرنا ہوگا
  2. راسخ کشمیری

    قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات

    باسم شکریہ فانٹ سب سے پہلے تبدیل کردی جائے گی مناسب نستعلیق فانٹ کی تلاش ہے اس کے علاوہ اور بھی نظر ماریں بہت خامیاں ہیں رفتہ رفتہ دور کردی جائیں گی ان شاء اللہ
  3. راسخ کشمیری

    ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآنی پروگرام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآن شریف کا پروگرام ہے۔ قرآن کمپلیکس والوں کا یہ زبردست پروڈکٹ ہے۔ چند ماہ پہلے ریلیز ہوا تھا۔ اس نے موجودہ قرآن ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے تمام پروگراموں کو مات دے دی ہے۔ اس سے قبل عریس کمپنی یا حرف کپنی کا...
  4. راسخ کشمیری

    قرآن کمپلیکس کے اردو صفحات

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے سب احباب خیریت وعافیت سے ہوں گے۔ یہ قرآن کمپلیکس کی ویب سائٹ کا مرکزی اردو صفحہ ہے یہاں تشریف لائیں اور اسکا معائنہ فرماکر خامیاں نکال کر اپنی آراء اور تنقیدی باتیں یہاں تحریر فرمادیں میں آپ احباب کا بڑا شکر گزار ہوں گا۔ ان صفحات کو مطلوبہ شکل میں...
  5. راسخ کشمیری

    پاک نستعلیق کا نیا ورژن جاری کر دیا گیا

    السلام علیکم محسن بارک ہو مدینہ سے مزید دعائیں سمیٹ رہے ہو قبولیت کا دعوی تو نہیں البتہ پہنچ تو جاتی ہی ہے دعا خدا کے حضور صلاۃ وسلام بھی پیش کردیا کروں گا قرآن پاک کے فانٹ کے ساسلے میں آپکی طرف سے اشارے کا منتظر ہوں نیز آپ سے مزید کچھ باتیں بھی عرض کرنی تھیں کوئی مناسب وقت بتلادیں...
  6. راسخ کشمیری

    جدید اردو لغت کی تلاش

    ہہہ توا نہیں میرا مقصد ترجمہ نہیں تھا میں نے سوچا شاید اسکا بھی یار لوگوں نے ترجمہ کردیا ہو :D
  7. راسخ کشمیری

    جدید اردو لغت کی تلاش

    السلام علیکم دوست مہربانی کہ کچھ تو سکون ملا سیڈی CD میرا مطلب تھا آپ نے درست کہا کہ اصطلاح سمجھ کر ترجمہ کرنا چاہئے۔ انشاء اللہ جو بھی میرے ذہن میں اصطلاح آئی ضرور اپنی خلفشاری دور کرنے کے لئے حاضرِ محفل ہوجاؤں گا رہنمائی کا شکریہ
  8. راسخ کشمیری

    جدید اردو لغت کی تلاش

    کوئی بھی ابھی تک میدان میں نہیں اترا؟
  9. راسخ کشمیری

    جدید اردو لغت کی تلاش

    السلام علیکم معلوم کرنا چاہ رہا تھا کہ جدید اردو لغت کہاں سے دستیاب ہو سکتی ہے؟ ایسی ڈکشنری جس میں جدید اصطلاحات موجود ہوں۔ عربی= اردو یا اردو عربی یا پھر انگلش اردو یا اردو انگلش یا دونوں۔ کسی کو معلومات ہوں تو برائے مہربانی ضرور بتلاوے۔ ایسی لغت جس میں کمپیوٹر کی زبان بھی موجود ہو۔...
  10. راسخ کشمیری

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    السلام علیکم صاحبان شرکت کے لئے حاضر ہوا ہوں شاکر بھائی کا انتظار ہو رہا ہے۔۔۔ خوش رہو
  11. راسخ کشمیری

    پاک نستعلیق فونٹ کا سٹائل میں استعمال

    ‌ السلام علیکم رضا آپ نے جب یہ حرف لکھا تھا اس وقت آپکا کی بورڈ عربی موڈ میں تھا عربی کیبورڈ کرکے لکھنے سے ایسا آتا ہے ۔جمعه حبکہ اردو میں صحیح آتا ہے۔ جمعہ یہاں پر بھی ایکسل پر بھی۔
  12. راسخ کشمیری

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    شاکر پاک نستعلیق سر آنکھوں پر لیکن فی الحال میں اسے ایک پروفیشن ویب سائٹ پر استعمال کرنے سے اس لئے گریز کر رہا ہوں تاکہ اسمیں جو خامیاں ہیں وہ ذرا دور ہو جائیں بائیس جنوری کو سنا ہے اسکا نیا ورزن محسن صاحب اتار رہے ہیں دیکھو اب اس وقت تک دیکھتے ہیں۔ مجھے ذرا معلومات فراہم ہو جائیں تو پھر...
  13. راسخ کشمیری

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    شاکر بڑی مہربانی پر نفیس ویب نسخ تو نہیں استعمال ہو رہا اردو پوائنٹ پر یار وہ تو بڑا صاف اور زبردست ہے نستعلیق جیسا ہے پہلے وہ نفیس ویب نسخ کرتے تھے اب بدل دیا ہے انہوں نے ساتھ یہ بھی لکھا ہے : اردو فونٹ میں پیش خدمت ہیں، ہمیں اُمید ہے کہ آپ اس تبدیلی کو ضرور پسند فرمائیں گے، اور اپنی آراء...
  14. راسخ کشمیری

    معلومات درکار ہیں مدد فرمائیے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم صاحبان چند باتیں آپ حضرات سے پوچھنا چاہتا ہوں امید ہے آپ اپنے تجربے کی بنا پر مفید معلومات عنایت کریں گے۔ سب سے پہلے میں یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ فی الوقت کونسا ایسا نستعلیق جیسا فانٹ ہے جو پروفیشنل ویب سائٹ کے لئے قابلِ استعمال ہو؟ محسن حجازی صاحب والا...
  15. راسخ کشمیری

    اردو انگریزی لغت

    ضرورت تھی بڑی مہربانی آپکی شعیب بھائی مدینہ سے آپ کے لئے دعا ہے
  16. راسخ کشمیری

    نیا پاکستان معاشرہ؟

    چپ رواں تے کچھ نئی بچ دا اے بولاں تے پامبڑ مچ دا اے محسن دکھتی رگ پر ہاتھ رکھا بولوں گا تو ملامت ہوگی۔۔ ہم سب منافق ہوچکے ہیں انا پسندی میں نمبر ون ہیں خود پسندی کو بھی پیچھے نہیں چھوڑا لیکن گوروں کے سامنے یہ سب کچھ کافور ہو جاتا ہے۔ اظہر بھائی نے زبردست باتیں بتائی ہیں جب معاشرہ کا...
  17. راسخ کشمیری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    مختصر سا مکالمہ جو صدام اور پھانسی دینے والوں کے درمیان ہوا تھا وہ سننے کے قابل ہے اگر مقتدی وہاں نہیں تھا؟ مقتدی کے نعرے لگانے کا کیا مقصد پھر؟؟ شیعہ سنی فساد کو ہوا دینے کا کام یہاں سے نہیں بہت پہلے سے شروع ہوا ہے وہ اس میں کافی حد تک کامیاب بھی ہیں پوری دنیا میں مقتدی شروع میں امریکہ...
  18. راسخ کشمیری

    پروف ریڈنگ۔۔۔ترجمہ کیا ہو؟

    تصحیحی قراءت کیسا رہے گا؟
  19. راسخ کشمیری

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علی محمد وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیرا اللہم صل علی محمد النبی الٲمي وعلی آلہ وصحبہ وسلم تسلیما کثیرا یا رب صل وسلم دائما ابدا علی حبیبک طہ سید البشرِ
  20. راسخ کشمیری

    (خبر) صدام کو پھانسی دے دی گئی

    آپکی تحلیل اور نقطہ نظر قوی ہے۔ دنیا کے حالات یہی بتلا رہے ہیں۔ یہ سیاسی اور اقتصادی نقطہ نظر تھا۔ اور جہاں تک شرعی بات ہے تو میرا نقطہ نظر یہ ہے کہ ہم کون ہوتے ہیں کسی کے بارے میں جنتی یا جہنمی حکم لگانے کا۔ ہاں حسنِ ظن رکھنا مسلمان کا شیوہ ہے۔ لیکن اتنا بھی نہیں کہ احمق کہلایا جائے۔ صدام کے...
Top