نتائج تلاش

  1. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    آپ نے غلط گمان کرلیا میں بڑا بن کر سید المرسلین ، امام الانبیاء شہنشاہ کونین محمدعربیﷺ کے غلاموں کے غلاموں کی غلامی کروں گا ۔ میری زندگی کا مقصد تیرے (محمدﷺ)دیں کی سرفرازی میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی !
  2. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    مذہبی انتہا پسندی یہ ایک حیلہ ہے اسلام کو نشانہ بنانے کے لیے کہ اگر کوئی شخص اپنے دین متین پر تصلب کا اظہار کرے اور ملعون نجس العین کی چکنی چپڑی باتوں میں نہ آئے تو وہ شدت پسند ہے ۔ لاحول ولا قوۃ الحمد للہ ہم اپنے دین متین پر کمزور ایمان کے ساتھ ہی سہی ؛لیکن تصلب و سختی سے جمے ہیں اور اسی کو...
  3. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    جاسم محمد ذرا اس پر بھی ’’اندھیر‘‘ ڈالیں ! آپ کا کانا خدا آپ کا بھلا کرے !
  4. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    جس کو جس مذہب کی اکثریت ماننے سے انکار کررہی ہے وہ اس مذہب سے کسی طور داخل و شامل نہیں ہوسکتے ہیں ۔ قادیانی زمینی حقیقت دیکھنی ہو ہندوستان تشریف لائیں آپ کو قادیانیت کے لیے بنجر زمین ملے گی ۔کیوں کہ ابھی یہاں محمدﷺ کے غلام اور ان کے غلاموں کے غلام زندہ ہیں ۔ ہم آئین کا پاس و لحاظ رکھتے ہوئے ان...
  5. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    دماغ سے یہی ناسورنکالنے کی ضرورت ہے کہ :’ بقول آپ کے کہ :’ یہی 30 سال ہمارے لیے مثالی ہیں یہی ہمارے لیے مکمل آئیڈیل ہیں‘‘ ۔ آپ سوچیں کہ آپ کو کرنا کیا ہے؟
  6. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    یہی وہ نفرت ہے جس کا میں مخالف ہوں ۔ آپ شرعی قوانین سے چڑھ ہے ۔ آپ اس شرعی قوانین کی تاریخ کو کیوں چھپاتے ہیں کہ جسے عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے دور میں نافذ کیا گیاتھا ۔ آپ عمربن عبد العزیز کے زمانے کے شرعی قوانین کو بھول جاتے ہیں ۔ یہی ہے وہ دولختی جس کی وجہ سے آپ اپنے مزعومہ ’’جنت‘‘ کے...
  7. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    جی بالکل ! سیکولر قوانین کے تحت ان کو بھی جینے کا حق ہے میں کون ہوتا ہوں کہ ان کی ہلاکت کا عندیہ پیش کروں ؟ من قتل نفسا بغیر نفس کے خلاف ہوگا؛لیکن ان کو اس کی اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ خود کو مسلمان کہہ سکیں ۔ ان کو ایک اقلیت ہونے کا حق مل سکتا ہے ؛لیکن وہ کبھی یہ نہیں سکتے کہ :’ جنگ آزادی اور...
  8. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    لاحول ولا قوہ آپ راست جواب دینے کے بجائے غیر معقول بات کرتےہیں جیسا کہ آپ کا مناظر علامہ انور شاہ کشمیری کے سامنے مقدمہ بہاول پور کے تحت عدالت میں دائیں بائیں بھاگ رہا تھا ۔ آپ اسلام کو انتہا پسندی سے جوڑ رہے ہیں ! آپ ایک ہی چیز کو غلط مانتے ہیں اور اس کی ’’ملائمت ‘‘ کو اپنا ایمان بھی سمجھتے ہیں...
  9. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    سرحدی توسیع کیوں نہ ہوتی اس کی وجہ صاف ہے کہ اسرائیل نے تمام عرب ملک کے ایوان تک ا پنے آدمی پہنچائیں جیسا کہ آج عمران خان نیازی ایوان تک پہنچائے گئے ہیں جن کی زبان ’’خاتم النبین‘‘ کہتے ہوئے اٹک گئی تھی ۔ لازماً رفتہ رفتہ عرب ممالک کی سرحدیں فلسطین کی سرحد کی طرح سکڑتی چلی گئی ۔
  10. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    ها ها ها گویا ہم نے اس فرق کو آپ کے بقول کھو کر اپنا بہت بڑا نقصان کردیا ؟ !!! کمال ہے بھائی ! ;):devil1::devil1::devil1::pissed-off::pissed-off::pissed-off:
  11. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ :’ اگر آپ کو اسلام سے اس قدر نفرت اور بیر ہے تو پھر اسلام کے نام پر قائم ملک پاکستان میں آپ کیا کررہے ہیں ؟ (فاخرجوا من دیارنا ) آپ کو اپنے نظریات کے لیے کسی اور ملک کی تعمیر کرلینی چأہیے اور پھر تو آپ جیسے منحرف الخیال اور معاون الدجال کے لیے اسرائیل میں ایک بستی بسائی...
  12. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    دونوں الگ الگ امر ہے آپ دونوں کا سرا ایک موضوع میں خلط ملط کرنے کی نہ کریں۔ اور خلط مبحث خود ناپسندیدہ ہے۔ بنظر انصاف دیکھیں : اسرائیل کا معاملہ اس سے برعکس ہے ۔ اسرائیل کو عرب زمین کو غصب کرکے بسایا گیا ہے جب کہ ہندوستان میں مسلم فاتحین نے اس ملک کو بنایا ہے ،سنوارا ہے ۔ اس کی تعمیر و ترقی...
  13. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    ۔میں آپ سے بھی کہتا ہوں اگر قرآن کے مقابلہ میں کوئی چیز العیاذباللہ بہتر ہے تو ’’فأتو بعشرسورمثلہ‘‘؟
  14. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    نعوذبال نعوذباللہ !!! یہ 1400سال پرانا اسلامی عقائد و نظریات ؛بلکہ ٹھوس حقائق ’’کہنگی ‘‘ کےشکار ہوگئے ؟ یہی تو وہ بنیادی نکتہ ہے جس پر اسلامی عقیدہ کی پرشکوہ عمارت قائم ہے ۔ یہودیوں کے زمینی حقائق ہماری جوتوں کے تسمے سے بھی موازنہ کے لائق نہیں ہیں۔ ہمارے لیے یہ ’’چشمہ ‘‘ سرمدی ہے اور ہم اسی...
  15. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    واہ ماشاءاللہ !!! آپ کی یہ یہود نوازی مبارک !!!! ہم اس قوم سے نفرت کیوں نہ کریں کہ جس نے موسیٰ کو دھوکہ دیا ؟اس قوم نے کہا تھا:’ فاذھب انت و ربک فقاتلا انا ھٰھُنا قاعدون‘‘ اس قوم سے ہم نفرت کیوں نہ کریں کہ جس نے بیت المقدس کی حرمت کو پامال کیا ۔ ہمیں اس قوم سے نفرت کیوں نہیں ہوگی کہ جس سے ہمیں...
  16. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    درست فرمایا آپ نے ! صرف الحمد شریف میں ’’غیر المغضوب علیہم ولاالضالین ‘‘ کی تفسیر پڑھ لے یقیناً پھر کسی طرح کے اشکال کی ضرورت نہیں ہوگی ۔
  17. فاخر

    دھاری دار پاجامے والا لڑکا

    بالكل آپ نے درست کہا کہ :’ ہم اسرائیل کے وجودتسلیم نہیں کرتے ؛کیوں کہ امریکہ کی پشت پناہی میں اسرائیل کو بسایا گیا اور آج وہ اسرائیلی ناسور فلسطین کے لیے سوہان روح بن چکا ہے ۔ اور رہی بات عرب میڈیا کی تو آپ جب یہودی میڈیا پر یقین کرسکتے ہیں اس کے پروپگنڈہ کے شکار ہوسکتے ہیں اس کو منزل من اللہ...
  18. فاخر

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    ہا ہا ہا ہا عید کی خوشی میں اسے جو سمجھ لیں ’’خال‘‘ یا پھر ’’حیدرآبادی بریانی کی ’’تھال‘‘۔۔۔۔ :LOL::LOL::LOL::LOL::in-love::in-love::in-love: جی یہ مقطع نہیں ہے ! مقطع کے لیے تخلص ضروری ہے ۔
  19. فاخر

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    میری عمر تقریباً 27-28سال ہوگی۔لیکن پھر بھی آنجناب مصلحین کےسامنے بچہ ہی ہوں اور بڑوں کےسامنے ہمیشہ بچہ ہی رہوں گا۔
  20. فاخر

    اصلاح سخن: عید کی ہرخوشی ہو مبارک تجھے

    مقطع میں تبدیلی کی گئی ہےاب اس کو یوں پڑھیں: خالِ مشکیں ترا ہے یہ ایماں مرا رب کی کاری گری ،ہو مبارک تجھے
Top