نتائج تلاش

  1. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    خوشى كى بات ہے کہ یہ لڑی مزاح کے بعد تندی گفتار اور پھر اس کے بعد خالصتاً علمی و تاریخی بنتا جارہا ہے ۔ اللہ کرے اور بھی زیادہ ۔ :in-love::in-love::in-love::in-love: بھائی فلسفی نے جو ارشاد فرمایا ہے کہ ہمیں اس پر لازمی طور پر خیال رکھنا ہوگا۔ کیوں کہ یہ اکابر ہمارے ہیں ان کےنظریات اور افکار غلط...
  2. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    اس پر میں اعتراض کرسکتاہوں ؛کیوں کہ:’ آپ نے ایک ایسی شق کو منتخب کیاہے جو کہ اس وقت مناسب نہیں ہیں‘۔ ہمارے اس محفل میں جتنے بھی کرم فرما ہیں ان میں 99فیصدی افراد اسی خطہ سے تعلق رکھتے ہیں جس خطہ کا آپ نے ذکر کیا ہے۔ یہ تمام افراد جانتے ہیں کہ بلہے شاہ کی زمین قصور میں ’’بند حویلی‘‘ میں کیا ہوتا...
  3. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    بہت سوچا اور اس پر غور کیاہے مجھے جو چیز محسوس ہوئی وہ یہ کہ:’وہ جن لوگوں کا کلام پڑھتے ہیں (گاتے ہیں) ان لوگوں کے وقت میں یہ’’سرحد‘‘ نہیں تھی ۔ اور پھر ان جیسے لوگوں کی کوئی سرحد بھی نہیں ہوتی ان کا مذہب عشق الٰہی ہوا کرتاہے۔ جیسے بابا فرید گنج شکر ،حضرت نظام الدین اولیاء ،شہباز قلندر وغیرہ۔ وہ...
  4. فاخر

    مسلسل ذہنی دباؤ اور بے عزتی۔ نجی سکول کی استانی جان سے گئی۔

    اس قدر ظالم معاشرہ ہے ہمارا؟ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ :cry::cry: پڑھ کر آنکھیں بھر آئیں۔
  5. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    معاف کیجئے گا ! میں نے آج تک اقبال کی کلیات کو چھوا تک بھی نہیں،ممکن ہے کہ ہمارے لیے کلیات اقبالؔ ’’شجرہ ممنوعہ‘‘ ہو ۔ ہمیں تو فقط ’’لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری ‘‘ اور ’’سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا‘‘ ہی یاد ہے اس کے علاوہ آج تک اقبال کو پڑھنے کی ہمیں توفیق نہیں ملی ۔ جب کلیات پڑھنے کا...
  6. فاخر

    کراچی کے قریب گہرے سمندرمیں ڈرلنگ کے دوران تیل و گیس کے ذخائر نہ مل سکے

    میں بھی یہ خبر’’ ڈان ‘‘ میں پڑھ کر ششد رہ گیا خیر! چلیئے ’’کھودا پہاڑ نکلاچوہا ‘‘ کا محاورہ آج سمجھ میں آیا ۔ یوتھیوں بروزن ’بھکتوں‘ کی ’’جےَ ‘‘ ہو۔:LOL::LOL::LOL:
  7. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ملاحظہ فرمائیں ! یہی ہے وہ چورن جس نے اقبال کو مولانا مدنی کے خلاف مشتعل کیا تھا۔ فلسفی @ سیدعاطف صرف ایک غلط رپورٹنگ نے کیا کیا گل کھلادیا۔ میں اقبالؔ کا نہ ممدوح ہوں اور نہ ہی میں اقبالؔ کا ناقد۔ مدح و نقد کے لیے معیار ہونا چاہیے اور میں اس لائق نہیں ہوں کہ :’اقبال کی ستایش کروں یا پھر تنقید...
  8. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    لیجئے مکمل اقتباس پیش کرتا ہوں ۔ کب کیسےاور کیا ہوا؟ اس میں اقبال کی تندی گفتار کا جواب ’’اقبال سہیل‘‘ نے دیا ہے۔ متحدہ قومیت اسلام اور حسین احمد مدنی ؒ ... ۸/جنوری ۱۹۳۸/ کی شب میں صدر بازار دہلی کے ایک جلسے میں مولانا مدنی نے تقریر فرمائی، جس کا بڑا حصہ ۹/جنوری کے روزنامہ ”تیج“ اور ”انصاری“...
  9. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    میں اس کا بھی ذکر کرنا چاہ رہا تھا کہ یہ وہی حسین احمد مدنی ہیں جن کے با رے میں اقبالؔ نے ’بہت‘ کچھ کہا تھا۔ میں یہ سوچ کر خاموش ہوگیا کہ کہیں پھر دو ملکوں اور مسئلہ قومیت کی جنگ نہ چھڑ نہ جائے ۔ اس لیے اس کا ذکر نہیں کیا تھا؛لیکن آپ نے اس کا ذکر کرکے احسان فرمایا۔ اب تو اس کے لیے پرانی تاریخ...
  10. فاخر

    ’دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں‘

    آہ قیصر سمستی پوری ! ’دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں‘ افتخاررحمانی فاخرؔ آہ ! قیصر سمستی پوری، میرے وطن’’سمستی پور‘‘ کی شناخت اور پہچان اب اس دنیا سے کوچ کرگئے گویا اپنے ایک مصرعہ ’’ دیکھتے ہی دیکھتے نایاب ہوجاؤں گا میں ‘‘ کی تفسیر بن گئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ قیصرؔ سمستی پوری...
  11. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    http://khwajaekram.com ماشاءاللہ آپ لوگ ہمارے خواجہ اکرام صاحب کو بھی پڑھ لیتے ہیں؟ بہت خوشی ہوئی۔
  12. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    اس میں لکھی ہوئی باتیں درست ہیں اس سے متفق ہوں ؛لیکن میں آپ کے ’’ہاتھوں کی تیزی‘ پر داد بھی دیتا ہوں کہ بات حضرت شیخ الاسلام کی ہورہی تھی اور آپ نے جھٹ سے سفرنامہ مالٹا ،اسیران مالٹا اور نقش حیات کے حوالہ جات ڈھونڈ لائے۔ اس سے پہلے کسی مناظرہ میں حصہ لیا ہے کیا؟
  13. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    لاحول ولا قوہ الا باللہ العلی العظیم استعفراللہ ربی من کل ذنب و ا توب الیہ ! کسی زبان سے کسی کو اگر چڑ ہوتی ہے تو وہ شخص ’’اجہل الجاہلین‘‘ اور متعصب ہے۔ اگر مجھے پنجابی سے چڑ ہوتی تو میں پھر نصرت فتح علی خان کی 20 -20 منٹ کی قوالیاں کیوں سنتا؟ حد تو یہ ہے کہ:’ اس زبان سے شناسا نہ ہونے کے باوجود...
  14. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    حسین احمد مدنی - آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سردست شیخ الاسلام حضرت مولانا مدنی علیہ الرحمہ کے متعلق ویکی پیڈیا میں درج معلومات کا لنک پیش کررہا ہوں ویسے ان کے متعلق کئی کتابیں بھی ہیں، اس کا بھی لنک پیش کردوں گا۔ و یسے کچھ حد تک اس پر معلومات درست ہیں۔
  15. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    بک بک جھک جھک سے کیا فائدہ؟ اسے پڑھیں اور مسکرائیں۔
  16. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    ’’ویسے بابا فرید گنج شکر علیہ الرحمہ کی سرائیکی شاعری اور بلہے شاہ وغیرہ کا پنجابی کلام نصرت فتح علی خان کی زبانی سنتا رہتا ہوں۔ تو اس وقت سمجھ میں آتی ہے کہ نصرت فتح علی خان کیا گارہے ہیں،ورنہ ان کے علاوہ کوئی پنجابی گائے یا پڑھے یا لکھے کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا( باستثنائے آنجناب) ۔ بلکہ بسا...
  17. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مرزا صاحب ! چھری تو مقدمہ بہاولپور میں بھی چلی تھی۔ یاد بھی ہے کچھ؟ جب غیر مسلم مناظر آسمان دیکھتا رہ گیا تھا۔
  18. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    مجھے پنجابی آتی نہیں ہے اس لیے براہ کرم آپ سے گزارش ہے کہ:’آپ اردو عربی فارسی ہندی‘ میں جو چاہے لکھے، البتہ پنجابی نہیں آتی ہے اس لیے پنجابی ٹائپ کرتے ہوئےاس کا ترجمہ بھی بین القوسین میں لکھ دیا کرے ۔ اس کا مطلب تو مجھے بھی نہیں پتہ! البتہ مجاہدآزادی و سرخیل جنگ آزادی شیخ الاسلام حضرت مولانا...
  19. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    تو اس پر شکرخدا ’’واجب‘‘ ہے کہ آپ کی قومیت کے لوگ اشراف و معززین میں سے ہیں۔
  20. فاخر

    اگر کسی نے ہنسا تو اسے پا کستان بھیج دیا جائےگا

    گویا ہمیں الٹی میٹم دیا جارہا ہے۔
Top