تخلص میں کیا جھنجھٹ ہے؟ اصل میں ہوتا یہ ہے کہ :’لوگ یہ سوچتے ہیں کہ تخلصؔ ایسا بھاری بھرکم ہو اس سے قد کا اشارہ ملے‘جب کہ ایسا نہیں ہے۔ آپ کی شاعری آپ کو بڑا بنائے گی۔ شاعر مشرق اقبال کا کوئی الگ سے تخلص نہیں ہے؛لیکن ان کی شاعری ان کو شاعر مشرق بناتی ہے۔ در اصل یہ ایک فیشن ہے اور کم از کم میں...