نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    یہ حرکتیں پہلی مرتبہ میٹرو اور بعد ازاں سی این جی بسوں کے چلنے کے بعد بھی کی گئی تھیں۔ مجھے یاد ہے کہ کس طرح سگنل پر گاڑیاں کھڑی ہونے کے دوران منی بسوں کے کنڈیکٹر میٹرو کے ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کو گالیاں دے کر چھیڑتے تھے۔ بلکہ ٹرانسپورٹر مافیا کی جانب سے ان حرکتوں کے علاوہ وہ ٹریفک پولیس...
  2. ابوشامل

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    بہت ہی شاندار لغت ہے۔ چند ہفتوں سے استعمال کر رہا ہوں۔ دراصل خود ساختہ محفل بدر تھا، اس دوران بلاگرز میٹنگ میں فہیم نے مجھے اس لغت کے بارے میں بتایا۔ میں نے ڈاؤن لوڈ کی۔ یقین جانیں اب ترجمے کے کام کے لیے جو 4 لغات میں استعمال کرتا تھا ان چاروں کو کھول کر بھی نہیں دیکھتا۔ ذخیرۂ الفاظ بہت زیادہ...
  3. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اگر بات بری لگی ہو تو تہہ دل سے معذرت خواہ ہوں۔ کیا کہنے حضور کیا کہنے۔۔۔ بہت خوب۔
  4. ابوشامل

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    روس کا سر سید - اسماعیل گسپرالی
  5. ابوشامل

    آئی لب لُو ایک عجیب و غریب عادت

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی آپ کی باتیں بھی بس ۔۔۔ ایک دم ہاسا نکل پڑا ہمارا تو :grin:
  6. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    لو جی آپ تو سنجیدہ لے بیٹھے۔ برا لگا ہو تو دل کی گہرائیوں سے معذرت خواہ ہوں۔
  7. ابوشامل

    ہنسنا منع ہے

    یہ عرصہ دراز سے لطیفوں کا سلسلہ کیوں بند ہے؟ کیا کوئی زور سے ہنس دیا تھا؟ (جن بچوں کو یہ جملہ سمجھ نہ آئے وہ عنوان پر غور کریں) :)
  8. ابوشامل

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    اردو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں اردو نجد فونٹ کے نسخہ اول کے بجائے یہ جدید ترین نسخہ (سوم) پیش کیا جائے۔ نسخہ اول میں کافی مسائل ہیں۔
  9. ابوشامل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پشتو کی کتابیں !! :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: وارث بھائی اب کریں مقابلہ !
  10. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    ہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نبیل بھائی، خیر ہے کوئی مسئلہ نہیں۔ اس سے یہ تو پتہ چل جائے گا کہ بہترین گرافک ڈیزائنر کا ایوارڈ حاصل کرنے والا دراصل خود بھی اناڑی ہی ہے :)
  11. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    مغل صاحب! یہ لفافہ کلچر صحافت سے شاعری میں بھی پہنچ گیا؟ :)
  12. ابوشامل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    سب کو بہت مبارک ہوں ایوارڈز۔ باقی سب ایوارڈز تو بالکل زبردست دکھ رہے ہیں یہ "بہترین گرافکس ڈیزائنر" ایوارڈ کا کس نے حشر کر دیا؟
  13. ابوشامل

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 22: ماضی/تاریخ

    زیک! بالکل درست کہا آپ نے۔ میں نے تو صرف کولوزیم دیکھنے کے لیے فلم دیکھنے کا مشورہ دیا تھا۔ اس فلم میں کولوزیم اپنے عروج پر دکھائی دیتا ہے :)
  14. ابوشامل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    لو جی ۔۔۔۔ ہم تو گزشتہ کئی دنوں سےمحفل پر براجمان ہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ ساون کے اندھے بن گئے ہیں :)
  15. ابوشامل

    پاکستان میں صحافت اور اخبارات

    سب سے پہلے تو معذرت کہ کیونکہ میں عرصہ دراز کے بعد یہاں آیا ہوں، اس لیے آج ہی اس پیغام پر نظر پڑی۔ آپ کے سوالات کے چند جوابات دیے دیتا ہوں، اپنی ناقص معلومات کے مطابق عام طور پر تو ایک پاکستانی صحافی کو اپنا گزر بسر تنخواہ ہی سے کرنا پڑتا ہے( اگر اسے ملتی ہے تو)۔ عام طور پر تمام بڑے شہروں میں...
  16. ابوشامل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    جیہ صاحبہ! آپ کی جرات و بہادری اور اردو محفل سے محبت کے تو ہم قائل ہو گئے۔ اللہ آپ کو امن و خوشحالی نصیب کرے۔ آمین۔ ویسے آپ کا شکوہ بجا لگتا ہے، "محفل کا سب سے بہادر رکن" کا ایوارڈ آپ کو ملنا چاہیے :) عبد اللہ کو بہت پیار دیجیے گا۔
  17. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    برادران! میں نے صفحہ نمبر 81 سے 101 تک یہاں اور یہاں پیش کر دیے ہیں۔ اب جدول کو اپ ڈیٹ کر دیں۔
  18. ابوشامل

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    9 حکایت بادۂ و تریاک قلعہ احمد نگر 27 اگست 1942ء صدیق مکرم انسان اپنی ایک زندگی کے اندر کتنی ہی مختلف زندگیں بسر کرتا ہے مجھے بھی اپنی زندگی کی دو قسمیں کر دینی پڑیں۔ ایک قید خانے سے باہر کی، ایک اندر کی: ہم سمندر باش وہم ماہی کہ در اقلیم عشق روئے دریا سلسبیل و قعرِ دریا آتش ست دونوں...
  19. ابوشامل

    یہ دن بھی آنا تھا، ون ڈے میں ویسٹ‌انڈیز کی بنگلہ دیش کے ہاتھوں شکست

    اب تو بنگلہ دیش نے دوسرا ون ڈے جیت کر سیریز بھی جیت لی۔ ٹیسٹ سیریز میں پہلے ہی کلین سوئپ کرچکے ہیں۔ یہ دورۂ ویسٹ انڈیز تو بنگلہ دیش کرکٹ کے لیے بہت یادگار ہے۔
  20. ابوشامل

    غُبارِ خاطر از مولانا ابُو الکلام آزاد

    صفحہ نمبر 81 سے کے جانے کے بعد صورت حال پر زیادہ غور کرنے کا موقعہ ملا تو طبیعت میں ایک خلش سی محسوس ہونے لگی۔ معلوم ہوا کہ یہ بھی دراصل طبیعت کی ایک کمزوری تھی کہ حکومت کی اس رعایت سے فائدہ اٹھانے پر راضی ہو گئی۔ جب عزیز و اقرباء سے بھی ملنے اور خط و کتابت کرنے کی اجازت نہیں دی گئی جس کا حق...
Top