نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    مبارکباد مشاعرے لوٹنے والے مغل بھیا کو ایک اور تحفہ

    مغل بھائی "لکھ لکھ مبارکوں" (سندھی میں :) )
  2. ابوشامل

    لائبریری ایوارڈز

    اور حسن کی تصویریں آپ اس ربط پر دیکھ سکتی ہیں، عمر : ایک دن
  3. ابوشامل

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    جرنیل شمشاد بھائی جیسا ہو تو کون ہوگا جو سیلوٹ نہیں مارے گا؟؟ (سیاسی حملے کا سیدھا جواب) :biggrin:
  4. ابوشامل

    لائبریری ایوارڈز

    تلاش کے بعد گبین کی تصویریں مل گئیں ماشآ اللہ بہت پیارا ہے۔ اللہ صحت، تندرستی اور ایمان کے ساتھ طویل عمر دے۔
  5. ابوشامل

    مبارکباد ابو شامل کو چاند سا بیٹا مبارک

    ادی سارہ! دعاؤں کا بہت شکریہ، اللہ انہیں قبول کرے۔ چلیں جی ادی جیہ کے لیے یہ دھاگہ تازہ بھی ہو گیا اور ہم آخری فرض سے سبکدوش بھی ہوئے کہ ادی سارہ کے پیغام کا جواب دینا رہ گیا تھا۔
  6. ابوشامل

    مبارکباد شان محفل شمشاد بھائی کو ایوارڈز مبارک

    شمشاد بھائی کو تو اب جرنیلِ محفل کا خطاب ملنا چاہیے جو اپنے سینے پر تمغوں کی قطاریں سجائے ہوئے ہیں۔ آپ کو سلیوٹ ہے :)
  7. ابوشامل

    لائبریری ایوارڈز

    نہیں میں نے اس ترک شہزادے "عبد اللہ گبین" کی تصویریں نہیں دیکھیں (معاف کیجیے گا نام سے مجھے ہمیشہ ایسے ہی لگتا ہے جیسے کوئی عثمانی شہزادہ ہے :) ) اور آپ بتائیے آپ نے محمد حسن کی تصویریں دیکھیں ؟؟؟ اب آپ لازماً یہ بھی پوچھیں گی کہ یہ محمد حسن کون ہیں؟
  8. ابوشامل

    اسرائیلی صدر کو ترکی کے وزیر اعظم کا جواب

    اس بندے نے تو کمال کر دیا۔۔۔۔۔۔ کتنا فخر ہوگا ترکی کو اپنے اس وزیراعظم پر اور ایک ہم ہیں :sad2:
  9. ابوشامل

    لائبریری ایوارڈز

    واہ جی واہ ادی! یہ بھی خوب کہی۔ آج آپ کو دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔ میں خود کئی دنوں کے بعد یہاں آیا ہوں، اور آتے ہی آپ کو پا کر مسرت ہوئی۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ ننھے میاں کیسے ہيں؟
  10. ابوشامل

    المبین - قرآن پاک کے لئے ایک خوبصورت سافٹ وئیر

    بہت شاندار سافٹ ویئر ہے۔ علوی صاحب پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
  11. ابوشامل

    Djenne مسجد

    بہت شاندار تصاویر ہیں جینے مسجد مالی کے شہر جینے میں واقع ہے اور شاید یونیسکو کی جانب سے عالمی ثقافتی ورثہ (world heritage sites) میں شامل ہے۔
  12. ابوشامل

    محفل کی شہریت اور شہرت

    یا اللہ !!! یہ دو دن کیا ماجرا ہو گیا کہ ہرا بھرا جنگل کٹ گیا :surprise: :surprise: مجھے اپنے ایک عدد "سبز بکرے" کا تو افسوس نہیں لیکن نبیل بھائی کے "درجن بھر بکروں" کا ضرور افسوس ہے، بڑی قربانی دی ہے انہوں نے محفل کے "سرخوں" کے لیے۔ اس عظیم قربانی پر نبیل بھائی کو سلام !!
  13. ابوشامل

    مبارکباد ممتاز سارہ خان: یعنی آٹھویں سوار

    ادی سارہ آپ کو تو ایک سے بڑھ کر ایک اعزاز مل رہا ہے ۔۔۔۔ لگتا ہے آجکل خوب فارم میں ہیں۔ اللہ خوش رکھے۔ 10 ہزاری منصب عطا ہونے پر میری جانب سے بھی مبارکباد ۔
  14. ابوشامل

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    اور ہاں !!! ادی سارہ، عندلیب اور حجاب کو خصوصی مبارکباد جبکہ خرم شہزاد بھی اپنے حصے کی مبارکباد یہاں سے لیتے جائیں۔
  15. ابوشامل

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    تحریری مقابلہ اپنے اختتام کو پہنچا اور خواتین نے تعلیمی میدان کی طرح تحریری میدان بھی لوٹ لیا لیکن افسوس ہوا کہ اس مرتبہ مضمون نگاروں کی تعداد اور ووٹرز کے جوش و خروش میں وہ تیزی نہیں دکھائی دی جو پہلی بار تھی۔ انتظامیہ اس معاملے کی تحقیقات کرے کہ وہ کون سی غلطیاں ہیں جس کے باعث عوامی جوش و...
  16. ابوشامل

    لائبریری ایوارڈز

    بھائی ایوارڈز کی اس لوٹ سیل میں ایک میرے ہاتھ بھی لگ گیا ہے۔ (شکر ہے کسی جیوری کو تو خیال آیا ;) ) ویسے کسی کونے سے آواز آ رہی ہے کہ اتنے سارے ایوارڈز ہیں کہ سب لائبریری اراکین کے ہاتھ کم از کم ایک تو لگا ہی ہے :grin:
  17. ابوشامل

    قسیم حیدر کا بک شیلف

    ماشا اللہ قسیم! آپ کے پاس تو بڑی شاندار کتابیں ہیں۔ اللہ اور برکت دے۔ یہ بتائیے کہ شادی پر کتنی کتابیں تحفے میں ملیں؟ :)
  18. ابوشامل

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    آہا ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے گولی مارنے کی بات نہ کی لیکن پھر بھی کوئی مجھے اس پوسٹ پر منفی پوائنٹ دے گیا :biggrin:
  19. ابوشامل

    لڑکی کی شادی کی عمر اور سعودیہ

    میرے خیال میں گولی مارنے کی بات کوئی اور کرتا تو کافی سارے ریپوٹیشن پوائنٹس سے محروم ہو جاتا۔ :)
  20. ابوشامل

    علوی نستعلیق اب وائس آف امریکہ کی ویب پر بھی

    یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔۔۔۔۔ کہ "رضاکار کمیونٹی" کے کام کو اس حد تک تسلیم کیا گیا ہے۔ میرے خیال میں اب شاید بی بی سی بھی کچھ کوشش کرے اس ضمن میں۔ علوی صاحب آپ کو تہہ دل سے بہت بہت مبارکباد ۔۔
Top