نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    یہاں سے حاصل کیجیے
  2. ابوشامل

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    کمال ہے ۔یہ بات پہلی بار آپ سے سنی ہے۔ خیر لیکن برادر آپ خود بتائیے کہ سویڈن کی ان بسوں اور ہینو کی موجودہ بسوں کا کوئی مقابلہ ہے؟؟؟
  3. ابوشامل

    کراچی میں پہلی بارcngبسوں کا آغاز

    محترم! ایک وضاحت کر دوں۔ کراچی میں سی این جی بسیں پہلی بار نہیں چلی ہیں۔ اس سے قبل گزشتہ شہری حکومت نے سویڈن سے منگوائی گئی شاندار سی این جی بسیں چلائی تھیں جو موجودہ شہری حکومت نے آتے ہی نامعلوم وجوہات کی بنا پر بند کر دی تھیں۔ اب جو بسیں چلائی گئی ہیں وہ مقامی طور پر تیار کردہ ہیں اور کسی طور...
  4. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    ٹھیک ہے شمشاد بھائی۔
  5. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    شمشاد بھائی میں 81 سے 101 تک ٹائپ کر چکا ہوں لیکن یو ایس بی میں لانا بھول گیا اس لیے کل تک ارسال کر دوں گا۔ اب کون سے صفحات موجود ہیں، مجھے بتا دیں تاکہ ان پر کام کر سکوں۔
  6. ابوشامل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    تشہیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور کیا؟
  7. ابوشامل

    فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

    فیس بک پر "اردو محفل فینز" کا گروپ بننا چاہیے۔
  8. ابوشامل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    :confused::confused::confused::confused::confused: ابوشامل, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons: 1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access...
  9. ابوشامل

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    یہ لیجیے جی اوپن آفس اور گمپ (GIMP) میں فیض نستعلیق کے نتائج "ایک دم پرفیکٹ" :dancing::dancing:
  10. ابوشامل

    نتائج : اردو محفل ایوارڈز 2009

    ہاااااااااائیں :eek: یہ ایک ہمیں بھی مل گیا :eek: ۔ چلیں "مفت ہاتھ آئے تو برا کیا ہے" ۔۔ ویسے نتائج دیکھنے سے ہم بھی محروم ہیں۔ سب اعزاز یافتگان کو بہت مبارکباد
  11. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    شمشاد بھائی یہ مندرجہ ذیل روابط دیکھئے: خط نمبر 14 : صفحہ نمبر 146 تا 162 خط نمبر 15 : صفحہ نمبر 163 تا 177 خط نمبر 19 : صفحہ نمبر 212 تا 222
  12. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    شمشاد بھائی میرے کمپوز کردہ خطوط 4، 14 اور 18 نہیں بلکہ 14، 15 اور 19 ہیں۔ ان کے صفحات درج ذیل ہیں: خط نمبر 14 : 146 تا 162 خط نمبر 15 : 163 تا 177 خط نمبر 19 : 212 تا 222
  13. ابوشامل

    غبارِ خاطر - جدول تازہ ترین

    میں صفحہ نمبر 81 تا 100 لینے کو تیار ہوں۔
  14. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    شمشاد بھائی! اگر صفحہ 81 تا 100 اب تک نہیں ہوئے تو میں ان کو کمپوز کرنے کی ذمہ داری لیتا ہوں۔ میں اب تک مندرجہ ذیل صفحات کمپوز کر چکا ہوں۔ جدول کو اپ ڈیٹ کرنا نہیں آتا، اگر آپ کر دیں تو نوازش ہوگی۔ خط نمبر 14 : 146 تا 162 خط نمبر 15 : 163 تا 177 خط نمبر 19 : 212 تا 222
  15. ابوشامل

    غبار خاطر خط نمبر 15

    ایک مسئلہ آن کھڑا ہوا ہے۔ میں نے یہ خط مکتبۂ رشیدیہ کے نسخے سے کمپوز کیا تھا، جو اب میرے پاس موجود نہیں، اور جہاں تک مجھے یاد ہے یہ خط نمبر 4 تھا لیکن اب جو مکتبۂ جمال کا نسخہ اٹھا کر دیکھا ہے تو اس میں یہ خط نمبر 15 نکلا ہے۔ اور جہاں تک مجھے بتایا گیا ہے، اس کے مطابق غبار خاطر کو برقیانے کے...
  16. ابوشامل

    غبارِ خاطر - ٹائپنگ کیلئے صفحات کی تقسیم

    بالکل، شامل ہوں صاحب۔ صفحات آپ مجھے بتائیں گے یا میں اپنی مرضی کے لے لوں؟
  17. ابوشامل

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    بہت خوبصورت اور دلکش فونٹ ہے۔ گو کہ پہلے ان پیج 3 میں استعمال کر چکا ہوں لیکن محفل پر اس کے استعمال کا تجربہ کرنا ایک خوش کن لمحہ ہے۔ بہت مبارک ہو !!! موقع ملتے ہی لینکس پر اس کو ٹیسٹ کرتا ہوں۔
  18. ابوشامل

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    کسی نے بالکل درست کہا ہے کہ مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار۔ مالک مکان نے دو سال قبل ہنڈا کا ایک جنریٹر لیا تھا۔ تقریباً 48 ہزار روپے کا پڑا لیکن آج تک دعائیں دیتے ہیں اس لمحے کو جس وقت انہوں نے یہ خریدا تھا۔ میرا مشورہ تو یہی ہوگا کہ چاہے استعمال شدہ لیں لیکن جاپانی لیں، چین کے مال کا...
  19. ابوشامل

    فونٹ فیض لاہوری نستعلیق ریلیز!

    ڈاؤن لوڈ اور استعمال کے بعد رائے دیتا ہوں۔
  20. ابوشامل

    مسجد میں مزاح

    ہمارے برادر اہل حدیث حضرات ذرا طویل سجدہ و قیام کے عادی ہیں۔ علاقے کی ایک اہل حدیث مسجد میں ایک شخص شاید پہلی بار نماز پڑھنے گیا۔ دوران نماز سجدہ ان کی توقعات سے کچھ زیادہ ہی لمبا ہو گیا تو اچانک سجدے سے اٹھ کھڑے ہوئے اور کہا "اوئے ویکھو! مولوی مر تے نئیں گیا؟" :) اس جملے کے بعد نجانے کتنے لوگوں...
Top