نتائج تلاش

  1. حسینی

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    بہت خوب اصلاحی بھائی۔۔۔۔ کالم میں اصلاح کی کوئی گنجائش آپ نے چھوڑی ہی نہیں۔۔۔ بہت ہی اعلی۔۔۔ اللہ آپ کو صحت وسلامتی عطا فرمائے۔۔۔ اور توفیقات خیر میں اضافہ۔۔۔ مزید کا انتظار رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  2. حسینی

    بھارت کی مشہور مصنفہ ”سشمیتا بینرجی“ کو افغانستان میں قتل کردیا گیا

    بھارت کی مشہور مصنفہ ”سشمیتا بینرجی“ کو افغانستان میں قتل کردیا گیا سشمیتا بینرجی کو افغانستان کے شمالی صوبے پکتیکا میں ان کے گھر کے باہر قتل کیا گیا۔ ویب ڈیسک جمعرات 5 ستمبر 2013 49 سالہ بھارتی مصنفہ افغانستان کے بزنس مین سے شادی کے بعد سے صوبے پکتیکا میں رہائش پذیر تھیں ۔ فوٹو: اے ایف پی...
  3. حسینی

    عرب ممالک نے شام پر حملے کیلئے مالی تعاون کی پیشکش کر دی، جان کیری

    عرب ممالک نے شام پر حملے کیلئے مالی تعاون کی پیشکش کر دی، جان کیری 100 میں سے 57 ممالک اس بات پراتفاق کر چکے ہیں کہ شام میں مظاہرین کے خلاف کیمیائی تھیاروں کا استعمال ہوا، جان کیری اے ایف پی جمعرات 5 ستمبر 2013 ترکی اور فرانس نے شام کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن میں رضاکارانہ طور پر امریکا کا ساتھ...
  4. حسینی

    عرب ممالک نے شام پر حملے کیلئے مالی تعاون کی پیشکش کر دی، جان کیری

    عرب ممالک نے شام پر حملے کیلئے مالی تعاون کی پیشکش کر دی، جان کیری 100 میں سے 57 ممالک اس بات پراتفاق کر چکے ہیں کہ شام میں مظاہرین کے خلاف کیمیائی تھیاروں کا استعمال ہوا، جان کیری اے ایف پی جمعرات 5 ستمبر 2013 ترکی اور فرانس نے شام کے خلاف ممکنہ فوجی آپریشن میں رضاکارانہ طور پر امریکا کا ساتھ...
  5. حسینی

    کشکول!

    کل رات میرے بستر پہ اک آہٹ نے چونکا دیا۔۔۔ پھر اک نرم ہوا کا جھونکا میری پیشانی کو چھو گیا۔۔ آنکھ کھلی تو ماں کو دیکھا کچھ ہلتے لب۔۔۔۔۔ کچھ پڑھتے لب۔۔۔ میں دیرے سے مسکرا دیا ماں آج بھی راتوں میں اٹھ کر میری پیشانی کو چومتی ہے اور اپنے حصے کی سب دعائیں مجھ پر پھونکا کرتی ہے میں نے بچپن میں بس...
  6. حسینی

    اقتباسات فکر اقبال پر تنقیدی مطالعے کی ضرورت!

    چونکہ ناچیز ابھی طفل مکتب ہوں اس لیے "اقبالیات" سیکشن میں داخل ہونے کی اجازت نہیں، لہذا اس اہم اور فکر انگیز تحریر کو یہاں پیش کیا جا رہا ہے: پاکستان میں اقبال پر بہت کام ہوا ہے اور سینکڑوں چھوٹی بڑی کتابیں لکھی گئی ہیں، لیکن اگر ادبیات اقبال کا جائزہ لیا جائے تو یہ بات سامنے آجاتی ہے کہ ان...
  7. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    جہاد النکاح کا شکار غادۃ عویس کی کہانی، الجزیرہ ٹی وی کی زبانی فیس بک کا لنک:
  8. حسینی

    حجاب اور کارپوریٹ اخلاقیات، عالمی یوم حجاب پر ایک فکر انگیز تحریر

    http://dunya.com.pk/index.php/author/orya-maqbool-jaan/2013-09-04/4204/77387202
  9. حسینی

    حیرت انگیز ایجادات: تھری ڈی پرنٹنگ اور

    2 حیرت انگیز ایجادات تھری ڈی پرنٹنگ: جوتوں سے انسانی اعضاء تک پرنٹ کریں سید بابر علی اتوار 1 ستمبر 2013 ۔ہجے ٹھیک کرنے والا قلم، جو آپ کو غلطیوں سے بچائے اور تحریر بہتر بنائے دنیا میں نت نئی ایجادات کا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ہر نئی ایجاد انسان کو حیرت میں مبتلا کردیتی ہے، لیکن یہ ایک حقیقت...
  10. حسینی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ، دنیا دو دھڑوںمیں تقسیم، پاکستان کی مخالفت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101951232&Issue=NP_LHE&Date=20130904
  11. حسینی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھمّ صلّ علی محمّد وعلی آل محمّد کما صلّیت علی ابراهیم وعلی آل ابراهیم انّک حمید مجید۔ اللھمّ بارک علی محمّد وعلی آل محمّد کما بارکت علی ابراهیم وعلی آل ابراهیم انّک حمید مجید۔
  12. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    تحریر: این اے بلوچ قطر کے عربی ٹی وی الجزیرہ کی رپورٹر غادہ عویس باغیوں کی جنسی حوس کا نشانہ بننے کے بعد کچھ عرصہ تو بولیں لیکن اب ان کی جانب سے مکمل سکوت ہوگیا ہے، اس کی کیا وجہ بنی کہ غادہ نے خاموشی اختیار کرلی ہے، دوسرا یہ کہ واقعہ پیش کیسے آیا اور اس میں کتنی صداقت ہے، اس بارے میں جب...
  13. حسینی

    واگ دا ڈاگ! شام کے موجودہ حالات کے تناظر میں!

    وہ امریکہ جو جاپان پر ایٹم بم گرا چکا ہے۔۔۔۔۔۔ وہ کس منہ سے کیمیائی ہتھياروں کے استعمال کے ضمن ميں احتساب کی بات کرتا ہے۔۔۔ صرف اس بات کا ذرا جواب دیں۔ آیا پہلے خود امریکہ کا احتساب نہیں ہونا چاہے۔۔
  14. حسینی

    اک پن چکی کا منظر ہے

    واو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا یاد دلایا۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے سکردو کے دور دراز علاقوں میں اب بھی یہ چکی موجود ہے۔۔۔ اس چکی کا آٹا زیادہ مزیدار ہوتا ہے۔۔۔ اور صحب بخش بھی۔
  15. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    اگر برائے افہام وتفہیم بحث ہوتی ہے تو اس میں کوئی مضایقہ نہیں۔۔ لیکن اگر مقصود دوسرے کو زیر کرنا اور اس پر تنقید کے نشتر چلانا ہو یقینا بحث کو روکنا چاہیے۔۔۔ ہم تو طالب فہم حقیقت ہیں۔۔۔ جو بھی اس میں مدد کرے۔۔۔ اور میں تو پہلےہی کہ چکا ہوں کہ ہر کسی کو اپنے فقہ اور عقیدے پر عمل کرنے کی بھرپور...
  16. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    جی بالکل آپ کی بات سے میں صد فی صد متفق ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن میں قول اور فعل کا تضاد ثابت کرنا چاہ رہا تھا۔۔۔۔۔۔۔ جو کہ درست نہیں۔۔۔
  17. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    بھائی جی عینک تو لگی ہوئی ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن لگتا ہے جواب ڈھونڈنے کے لیے مائکروبین منگوانا پڑے گا۔۔۔۔ جواب کوئی نہیں ان میں۔۔۔ کھچ مچ ہے ساری صورتیں جو بنائی گئی ہیں۔۔۔۔ اگر آپ اپنا نقطہ نظر مختصر الفاظ میں واضح انداز ٰ میں دوبارہ بیان کرتے۔۔۔۔ تو کیا کوئی مشکل تھی اس میں؟؟؟؟
  18. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔ جو بندہ تصویر کی شدت سے مخالفت کر رہا ہے اور اسے حرام کہ رہا ہے، خود اس نے اپنی خوبصورت سی تصویر فرنٹ پہ لگائی ہوئی ہے۔۔ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    لگتا ہے کارٹون دیکھنا اور تصویر بنانا آپ کے نزدیک اصول میں سے ہیں؟؟؟؟ کیا فرمائیں گے اس بارے؟؟ باقی قرآن کو کوئی نہیں بدلتا۔۔۔۔۔ قرآن کے عمومات سے ہی ہمیشہ استفادہ ہوتا ہے۔۔۔ اور قرآن کا فہم ایک شخص سے دوسرے شخص اور ایک عصر سے دوسرے عصر میں فرق کر جاتا ہے۔ اور یقینی بات ہے جہاں اجتہاد کا دروازہ...
Top