نتائج تلاش

  1. حسینی

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    بطور عوام ہم عام طور پر اپنے حکمرانوں کو ہی کوستے رہتے ہیں۔۔ ہم عوام کے اپنے اعمال کتنے سیاہ ہیں۔۔ اگر فردا فردا ہم میں سے ہر ایک اپنے آپ کو ٹھیک کر لے تو پورا ملک ٹھیک ہو جائے گا۔ اللہ کی پناہ۔۔۔ مملکت خداد پاکستان کو کیا ان کاموں کے لیے حاصل کیا گیا تھا؟؟؟؟؟
  2. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    تشفی ہوتی اگر آپ میرے سوال کا جواب دے چکے ہوتے۔۔۔ لیکن آپ گول کر گئے۔۔۔ بہر حال ضروری نہیں کہ میں حسن نثار کی ہر بات سے اتفاق کروں۔۔ لیکن یہاں جو بات کی ہے وہ قابل تامل ہے۔ اور یہ بات بھی پلے باندھے کی ضرورت ہے کہ بہت سے شرعی مسائل زمان ومکان کے تقاضوں کے مطابق بدل جاتے ہیں۔ لیکن بہرحال ہر کسی...
  3. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    اسی موضوع پر کالم کار حسن نثار کی رائے بھی اس کالم کے ماقبل آخر پیراگراف میں ملاحظہ ہو۔۔۔
  4. حسینی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ، دنیا دو دھڑوںمیں تقسیم، پاکستان کی مخالفت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101949966&Issue=NP_LHE&Date=20130903
  5. حسینی

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی شہر کے کئی عوامی مقامات اور نواحی پوش علاقے رات گئے ہم جنس پرستی کی آماج گاہ بنے ہوئے ہیں،بی بی سی کی رپورٹ نومبر 2009 میں کراچی کے ہم جنس پرستوں نے شارع فیصل پر خصوصی پریڈ کا بھی انعقاد کیا تھا۔فوٹو : فائل لندن: کراچی جسے...
  6. حسینی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ، دنیا دو دھڑوںمیں تقسیم، پاکستان کی مخالفت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101950200&Issue=NP_LHE&Date=20130903
  7. حسینی

    شام پر ممکنہ امریکی حملہ، دنیا دو دھڑوںمیں تقسیم، پاکستان کی مخالفت

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101950152&Issue=NP_LHE&Date=20130903
  8. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    میں نے آپ کی پوسٹ پڑھی تھی۔۔۔ خود آپ سے وضاحت چاہ رہا تھا۔۔۔ اگر آپ کے پاس کوئی وضاحت ہو تو۔۔۔۔
  9. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    یہ ّ بحث کی اور جہت ہے جس کو اصل تصویر کے جواز یا عدم جواز سے ملانا ہرگز درست نہیں۔ ممکن ہے ایک کام اصالۃ جائز ہو لیکن اور جہات سے حرام ہو۔۔۔ جیسے کہ آپ نے اشارہ کیا کہ تصویر میں فحاشی ہے۔۔۔ تو یہ فحاشی کی جہت سے حرام ہوگی۔۔۔ اصل تصویر بنانا اور چیز ہے اور فحاشی اور چیز ہے۔۔۔۔ ہر ٍ تصویر میں...
  10. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    نہیں شمشاد بھائی عرب میڈیا میں یہ خبر اس وقت کی آئی ہوئی ہے۔۔۔۔بلکہ کچھ ویڈیوز بھی آئی ہیں۔۔ پاکستانی میڈیا ابھی جاگا ہے۔۔ پاکستانی میڈیا کی یہ سب سے بڑی کمزوری ہے کہ مختلف حوالوں سے خبریں حاصل کرنے کے لیے ان کے اپنے ذرائع نہیں۔۔۔ لہذا زیادہ تر مغربی ذرائع اور نیوز ایجنسیز سے اپنی خبریں لیتے...
  11. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    متلاشی بھائی ابھی جو تصویر آپ نے ادھر محفل میں اپنی لگائی ہوئی ہے اس طرح کی تصویر بھی حرام ہے کیا؟؟؟ اگر ایسا ہے تو جمہور مسلمان فعل حرام میں بھرپور غرق ہیں اور علماء اس حوالے سے نہی از منکر کی ذمہ داری بالکل بھی ادا نہیں کر رہے۔ فقہ جعفری کا جو نظریہ اور فتوی مجھے معلوم ہے اس کے مطابق تصویر کی...
  12. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    اگرچہ یہ خبر کوئی چار مہینے پرانی ہے اور اپریل کے مہینے کا واقعہ ہے۔۔۔ لیکن پاکستانی میڈیا کو ابھی پتہ چلا ہے۔
  13. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    رپورٹر کا نام غادہ عویس ہے۔۔۔ ایکسپریس نیوز نے نام غلط لکھا ہے۔ جبکہ جبہۃ النصرہ کے اپنے ذرائع کے مطابق لڑکی سے زیادتی نہیں کی گئی۔ بلکہ لڑکی نے خود کو جہاد النکاح کے لیے پیش کیا تھا۔ http://karamatnews.com/more.php?thisid=10841&thiscat=12
  14. حسینی

    شام میں الجزیرہ نیوز کی خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف

    شام میں خاتون رپورٹر سے القاعدہ کمانڈر کی زیادتی کا انکشاف شام میں اسکو جبتھہ النصرہ کے مرکزی کمانڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، غاحتہ عولیس اے پی پی پير 2 ستمبر 2013 شام میں اسکو جبتھہ النصرہ کے مرکزی کمانڈر نے زیادتی کا نشانہ بنایا، غاحتہ عولیس۔ فوٹو: فائل دمشق: الجریزہ ٹی وی کی خاتون رپورٹر...
  15. حسینی

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    موجو جی۔۔۔۔ صرف فیصل آباد ٰ نہیں بلکہ پاکستان کے ہر بڑے شہر کو اس طرح کے منصوبوں کی ضرورت ہے۔ لیکن یقینا فیصل آباد پاکستان کا صنعتی دار الحکومت ہے اس لیے اس شہر کے لیے اس منصوبے کی افادیت اور بڑھ جاتی ہے۔ اگرچہ لوڈ شیڈنگ اور گیس شیڈنگ نے صنعت کا برا حال کیا ہوا ہے۔ اللہ کرے ان مسائل کو بھی...
  16. حسینی

    کیا خون کا گروپ بدلا جا سکتا ہے؟

    محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گی!
  17. حسینی

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    اچھی خبر ہے۔ بشرطیکہ لاہور میٹرو بس کی طرح لاگت دو تین گنا بڑھنے نہ دیا جائے۔ اور شفاف طریقے سے منصوبے پر عمل درآمد ہو۔
  18. حسینی

    کیا خون کا گروپ بدلا جا سکتا ہے؟

    کیا خون کا گروپ بدلا جا سکتا ہے؟ نعیم احسن انتہائی محتاط اندازے کے مطابق دنیا بھر میں ہر روز لاکھوں نہیں تو ہزاروں لوگوں کو خون کی ضرورت پڑتی ہوگی اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس سے دنیا بھر کے لوگ یکساں طور پر دوچار ہیں۔ کافی عرصے سے سائنس دان اس مسئلے کا حل ڈھونڈنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ منصوعی...
  19. حسینی

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز

    فیصل آباد میں میٹرو بس منصوبہ پر کام کا آغاز سٹڈی اور سروے رپورٹ کے لئے عملی اقدامات شروع ‘ شہر کے دو حصوں پر دو روٹس بھی تجویز ‘ ایک کو فائنل کیا جائے گا ‘ منصوبہ چین کی مالی اور تکنیکی مدد کے ساتھ مکمل ہوگا ‘ ذرائع فیصل آباد (خبر نگار خصوصی) فیصل آباد میں میٹرو بس چلانے کے منصوبہ پر کام کا...
  20. حسینی

    کشکول!

    ایک شخص ہمیشہ ریت کی بوری سائیکل پر رکھ کر بارڈر کراس کرتا تھا۔ بہت دفعہ تلاش کے باوجود بارڈر پولیس کو اس کی بوری میں سے کچھ نہ ملا۔ آخر تنگ آکر پولیس نے ایک دن اس شخص کو روک کر پوچھ لیا: تم آخرکس چیز کی اسمگلنگ کرتے ہو؟ وہ آدمی بولا: سائیکل کی۔
Top