نتائج تلاش

  1. حسینی

    پی آئی اے۔ ۔ ۔ اللہ حافظ!

    http://dunya.com.pk/index.php/author/nazeer-naji/2013-09-14/4309/31880743
  2. حسینی

    دمشق کے مضافات میں کیمیکل حملے کی حقیقت

    کوئی نہیں کہتا کہ ان کیمیائی حملوں سے آج کسی کے لیے کیمیائی حملہ کرنا جائز ہوگیا۔ بات اپنے آپ کو امن کا چیمپین سمجھنے والوں کے متضاد موقف کی ہو رہی ہے۔۔۔ کل جب امریکہ کے پٹھو صدام حسین اپنے ہی لوگوں پر اور ایران کے بعض شہروں پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا تھا اس وقت امریکہ کیوں خاموش رہا؟؟...
  3. حسینی

    ڈاکٹر عبد القدیر خان کا اپنی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان ختم کرنے کا اعلان

    لاہور: ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنی سیاسی جماعت تحریک تحفظ پاکستان (ٹی ٹی پی) ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈاکٹرعبدالقدیر خان نے اپنی پارٹی ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ساتھیوں کی مشاورت کے بعد پارٹی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آج اس کے لئے الیکشن کمیشن میں درخواست...
  4. حسینی

    میٹا فیزیک یا ما بعد الطبیعہ کہنے کی اصل وجہ

    پسند کرنے کے لیے شکریہ راجپوت بھائی۔ میں دعوی سے کہ سکتا ہوں جو بھی مرتضی مطہری کی چند کتابوں کو پڑھ لے وہ ان کا دیوانہ ہو کر رہ جائے گا۔ عجیب طریقہ استدلال، معلومات اور اسلوب ہر چیز عالی ہے۔ اگر آپ کو فارسی آتی ہو تو ان کی ساری کتابیں فارسی میں ہیں اور 28 جلدوں کے مجموعہ آثار میں میسر ہیں۔ اللہ...
  5. حسینی

    میٹا فیزیک یا ما بعد الطبیعہ کہنے کی اصل وجہ

    اوشو جی مرتضی مطہری کی کتابیں پڑھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔۔۔ اگر کبھی موقعہ ملا تو ضرور پڑھیے گا۔۔۔ امید ہے آپ کو یقینا پسند آئیں گی۔۔ بندہ معلومات کا انسائیکلو پیڈیا تھے۔۔۔ اور مختلف موضوعات پر تالیفات ہیں ان کی۔۔۔ جن میں سے فلسفہ پرکئی اہم کتابیں لکھی ہیں۔
  6. حسینی

    میٹا فیزیک یا ما بعد الطبیعہ کہنے کی اصل وجہ

    باسمہ تعالی میٹا فیزیک یا ما بعد الطبیعہ کہنے کی اصل وجہ آج شہید مرتضی مطہری کی کتاب "سیر فلسفہ در اسلام" اور "کلیات فلسفہ" کا مطالعہ کرتے ہوئے ایک جالب نکتے کی طرف متوجہ ہوا۔ خواہش ہوئی کی آپ لوگوں کو بھی اس نکتے میں شریک کروں۔ فلسفہ سے تعلق رکھنے والوں کو یہ نکتہ یقینا بہت پسند آئے گا۔...
  7. حسینی

    اسلام آباد کے نزدیک نیا جڑوں دار الحکومت بنانے کا فیصلہ

    بہت ہی بڑا اور اچھا منصوبہ ہے اگر نیک نیتی سے اس پر عمل درآمد ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ہمارے ملک کے اصل اور بنیادی مسائل کچھ اور ہیں جن سے توجہ ہٹانا اچھی بات نہیں۔۔۔ ہمیں اگر لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کی لعنت سے رہائی مل جاتی ہے تو یہ تمام منصوبوں پر بھاری ہو گا اور سب سے بڑی خوشخبری ہوگی۔۔۔
  8. حسینی

    شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ

    اور غم اس بات کا ہے مسلمان ہی مسلمانوں پر حملے کی دعوت دے رہے ہیں اور سارا خرچہ اٹھانے کی بات کر رہے ہیں۔ بجائے اس کے سب مل کر مسلم ممالک کی حفاظت کریں۔۔۔۔ ایک دوسرے کے جانی دشمن بن گئے ہوئے ہیں۔ مسلمان مسلمان کی پیٹھ میں چھر گھونپ رہے ہیں۔۔۔ اور چور مچائے شور کا عالم ہے ہر سو۔ اللہ تمام مسلم...
  9. حسینی

    اسلام آباد کے نزدیک نیا جڑوں دار الحکومت بنانے کا فیصلہ

    خوشخبری ISLAMABAD: On the direction of Prime Minister Nawaz Sharif, the CDA is presently working day and night on an estimated US$12 billion “dream project” that includes building a twin capital across the Margalla Hills, connecting the twins with a tunnel and copying Dubai’s Shaikh Zayed...
  10. حسینی

    اوباما انتظامیہ نے شامی باغیوں کو ہتھیار وں کی فراہم شروع کردی،امریکی اخبار

    اوباما انتظامیہ نے شامی باغیوں کو ہتھیار وں کی فراہم شروع کردی،امریکی اخبار واشنگٹن …امریکی صدر بارک اوباما شام پر حملے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن انہیں کہیں سے حمایت نہیں مل رہی۔ اب ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا کے مہلک ہتھیار شام کے باغیوں کو ملنا شروع ہوگئے ہیں۔واشنگٹن پوسٹ نے...
  11. حسینی

    شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ

    شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام ثابت نہیں ہوا،اقوام متحدہ نیو یارک…اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شامی فورسز پر کیمیائی ہتھیاراستعمال کرنے کا الزام اب تک ثابت نہیں ہوا ہے،شام کے باغی اور غیرملکی جنگجو جنگی جرائم میں ملوث ہیں۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق غیرملکی جنگجو، شہری...
  12. حسینی

    كارٹون یا اینی میٹڈ تصاویر بنانا اور دیكھنا غیر شرعی ہے، فتویٰ دارالعلوم دیوبند ہند

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101959018&Issue=NP_LHE&Date=20130912
  13. حسینی

    سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی آج۔۔۔۔

    سورج کے ساتھ ڈوب گیا میرا دل بھی آج۔۔۔۔
  14. حسینی

    مبارکباد ابن سعید بھائی کو دلی مبارکباد

    بہت بہت مبارک ہو ابن سعید بھائی۔۔۔۔ خبر سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اللہ تعالی آپ کو زندگی کے ہر قدم پر کامیابی دے۔ اور امید ہے آپ اپنے علم سے دکھی انسانیت کی خدمت کریں گے۔۔
  15. حسینی

    عوام کا کیا قصور؟؟؟

  16. حسینی

    تاسف زین کے والد صاحب کا انتقال ہوگیا۔۔۔۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ جان دی دی ہوئی اسی کی تھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عنایت فرمائے۔۔۔ اور ان کے تمام گناہوں کی مغفرت فرما دے۔ اور جملہ پس ماندگان کو صبر جمیل اور اجر عظیم عطا فرما دے۔ ً آمین ثم آمین!!!
  17. حسینی

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    "نومبر 2009 میں کراچی کے ہم جنس پرستوں نے شارع فیصل پر خصوصی پریڈ کا بھی انعقاد کیا تھا۔" کیا یہ خبر بھی جھوٹی ہے؟؟؟؟؟ ہم تو یہی کہتے ہیں کہ اللہ کرے یہ خبر جھوٹی ہو۔۔۔ ورنہ یہ ایسا گناہ ہے جس سے احادیث کے مطابق عرش الہی ہل جاتا ہے۔۔۔۔
  18. حسینی

    روشنیوں کا شہر کراچی ہم جنس پرستوں کی جنت بنتا جارہا ہے، بی بی سی

    اگر ایسا ہے تو ہمارا میڈیا بھی اس کار خیر میں برابر کا شریک ہے۔۔۔ یہ خبر پاکستانی میڈیا نے بھی اتنی ہی وثاقت سے مغربی میڈیا سے نقل کیا ہے۔۔بلکہ ہمارے میڈیا کا اپنے ذرائع بہت کم ہیں اور اکثر مغربی میڈیا سے خبریں نقل کرتے ہیں۔۔۔ اس طرح ہم خواستہ نا خواستہ ان کے مشن پر چل پڑتے ہیں۔۔
Top