نتائج تلاش

  1. اجنبی

    ڈیجیٹل اردو لائبریری میں مذہبی کتب؟

    خوش آمدید بدتمیز !!! شکر ہے آپ نے بھی شکل دکھائی
  2. اجنبی

    انٹرویو اعجاز اختر صاحب

    انکل بہت خوشی ہوئی آپ کے بارے میں جان کر ۔ مگر اپنی تحریر میں تاریخوں کو عربی ہندسوں میں لکھ دیجیے
  3. اجنبی

    تعارف salam

    چلیں آپی بتا ہی دیں کہ اس کا کیا مطلب ہے ، جنرل نالج کے لیے پوچھ رہا ہوں 8)
  4. اجنبی

    تعارف جہانزیب صاحب

    nip کا کیا مطلب ہے :?:
  5. اجنبی

    انٹرویو نبیل صاحب

    ہائے پونم :lol: کیا نک نیم ہے ، بس اب نبیل نام کو بھول جائیں :D تو پونم ، آپ ہمیشہ عمر بتاتے ہوئے عمرِ عزیز کیوں ساتھ لگاتی/لگاتے ہیں ، عزیز بھی آپ کا نک نیم ہے ؟ :wink:
  6. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    کسی حد تک ٹھیک ہے مگر اس کا اطلاق مجھ پر نہیں ہوتا
  7. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    ماشاءاللہ یہ کام میرے ساتھ ہی ہوتا ہے ہمیشہ ۔ ماضی قریب میں کئی ایسی مثالیں موجود ہیں جن میں اچھا کام میں نے کیا اور نام لگا نبیل کا ۔ اور برا کام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے برعکس :lol:
  8. اجنبی

    انٹرویو قدیر صاحب

    ١۔ آپکا پورا نام؟ قدیر احمد رانا ٢- پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟ میں ہر جگہ قدیر احمد کے نام سے پکارا جاتا ہوں ، رانا ساتھ بچپن میں لگالیا تھا ، اب کچھ اچھا نہیں لگتا ۔ میری امی غصے میں پیار سے ایسے ایسے ناموں سے پکارتی ہیں کہ میں انہیں یہاں نہیں لکھ سکتا ، ورنہ آپ لوگ مجھے مزید...
  9. اجنبی

    تعارف تعارف

    ہاہا وردی کی دہشت :lol:
  10. اجنبی

    تعارف New Member Fare...

    خوش آمدید فری !!! :) ابھی تک میں اس فورم کا سب سے کم عمر رکن تھا :D ، مگر آپ نے یہ اعزاز مجھ سے چھین لیا ہے :twisted: خیر ، دوبارہ خوش آمدید ۔ مگر ایک شرط پر ، کہ یہاں سے بھاگنا نہیں ، یہاں کافی سارے انکل موجود ہیں جو تکنیکی باتیں کرتے رہتے ہیں ، آپ نے کہا کہ آپ کو کافی کچھ پتہ ہے ، تو...
  11. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    مہوش علی کی تجویز زبردست ہے کہ پہلے کتابوں کی چھانٹی کر کے فہرست وغیرہ بنا لی جائے ۔ میں نبیل کی رائے سے اتفاق کرتا ہوں ، جتنا کام ہوتا جائے اسے شائع کرتے جائیں ۔
  12. اجنبی

    پھر اپ گریڈ!

    ہاہاہا
  13. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    بس جی پپو بچہ ہوں اور شریف النفس بھی :oops: یہ جو آپ نے فارسی میں فرمایا ہے اس کی سمجھ تو مجھے نہیں آئی ۔ البتہ اتنا پتہ ہے کہ سگ اسے کہتے ہیں جس کی خاصیت بھونکنا ہوتی ہے ، سچ سچ بتائیں اس فقرے کا کیا مطلب ہے :evil:
  14. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    لو جی یہ تو سارا کام ہی چوپٹ لگ رہا ہے ، اب آپ ہی مشورہ دیجیے کہ کیا کیا جائے ۔ مخصوص چوڑائی رکھنےکی وجہ یہ ہے کہ اگر چوڑائی کو ١٠٠٪ کر دیا جائے تو بڑے ریزولیوشن پر سارا ٹیکسٹ دائیں کونے میں گھس جائے گا ۔ جبکہ مخصوص چوڑائی مقرر کرنے پر اسے درمیان میں کیا جا سکے گا
  15. اجنبی

    اک شعر

    کراچی میں آئی ایس ایس بی کی بلڈنگ سے صرف ١٠ فٹ کی بلند پر جہاز اترتے تھے اور ہمارا واقعی تراہ کڈھ دیتے تھے ، ہر تیس سیکنڈ بعد ایک فلائٹ آتی تھی ، رات کو سوتے وقت سامنے کھڑکیوں سے آنکھوں میں جو ان کی روشنی پڑتی تھی ، بس کچھ نہ پوچھیے :cry:
  16. اجنبی

    عبیر ابوذری مسلسل۔۔(عبیر ابوذری)

    عبیر کی ہی ایک اور غزل ہے جس کا ایک شعر ہے وہ کھڑکی نہیں کھولتے تو نہ کھولیں نظر میں ہماری ، باریاں اور بھی ہیں :oops:
  17. اجنبی

    تعارف salam

    جی میں روزانہ سحری کے بعد آن لائن ہوتا ہوں جب باقی لوگ سو رہے ہوتے ہیں ، اگر میں روزے کے ساتھ سو جاؤں تو میری طبیعت میں خلل واقع ہو جاتا ہے 8) میری عمر تو انیس (١٩) سال ہے ، کیا آپ بھی انیس سال کی ہیں؟ آنٹی نہیں تو آپی سہی ؟؟؟ آپ نے پبھے پہار کا مطلب نہیں بتایا؟
  18. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    فائر فاکس تو ایک فضول براؤزر ہے ، اس سے اوپیرا کئی درجے بہتر ہے ، ویسے شکریہ تصویر ارسال کرنے کا ،
  19. اجنبی

    سائنس کیا ہے؟

    یہ جگہ اس موضوع کے لیے مناسب نہیں تھی ، اس لیے اسے http://www.urduweb.org/mehfil/viewforum.php?f=40 پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔
  20. اجنبی

    سائنس کیا ہے؟

    سب سے پہلے تو سائنس کی تعریف کی جائے کہ یہ ہوتی کیا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ اس میں کون کون سے علوم آتے ہیں ۔ تیسری بات یہ کہ جن علوم کو ہم آرٹس کہتے ہیں انہیں سائنس میں شمار کیوں نہیں کیا جاتا ۔ چوتھی بات یہ کہ علمائے کرام سائنسی (یعنی کائنات) سے متعلقہ علوم پر تحقیق کیوں نہیں کرتے اور پھر ان سے اس...
Top