نتائج تلاش

  1. اجنبی

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    اچھا ، تو کیا کرتے رہے ہیں آپ آڈیسیٹی کے ساتھ ، کچھ ہمیں بھی سنائیے
  2. اجنبی

    اردو محفل میں پنجابی

    یہ پیغام ختم کر دیا گیا ہے
  3. اجنبی

    سرگودھا۔

    جہانزیب آپ کے بلاگ کو پڑھ پڑھ کر مجھے جو معلومات حاصل ہوئی ہیں ان کے مطابق آپ کے گھر والے بھی نیویارک میں ہی رہتے ہیں ، یہ سرگودھا میں کون سے گھر والے ہوتے ہیں :?
  4. اجنبی

    اٹلی اور اٹالین

    ویسے خواتین ہار مانتی تو نہیں ہیں ۔ یہ سب راجہ صاحب کا کمال ہے کہ انہوں نے آنٹی کو ہار ماننے پر مجبور کر دیا ہے ۔ ہا ہا ہا
  5. اجنبی

    تعارف واہ

    بس انکل خالی جھولے ہی جھولنے ہیں ، فیڈر تو مل نہیں سکا ، اور امی نے لوری دینے سے بھی انکار کردیا ہے ، کہتی ہیں ١٩ سال کے گھوڑے ہو گئے ہو اور عقل تمہیں پھر بھی نہیں آئی ۔ گھر میں سارا دن امی اور بلاؤں (سوری بہنوں) سے ڈانٹ کھاتا رہتا ہوں ، وہاں سے فارغ ہوتا ہوں تو یہاں آکر نبیل سے ڈانٹ کھاتا ہوں ۔...
  6. اجنبی

    تعارف salam

    دراصل انہوں نے بتایا تھا کہ ان کی عمر٤٥ سا ل ہے ، اب اس عمر کی خاتون کو آنٹی ہی کہا جاسکتا ہے ۔ جو عمر میں مجھ سے دوگنے سے بھی سات سال بڑی ہوں :oops:
  7. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    نبیل ویسے پاکستان میں ہیں بہت مزے ۔ باہر رہنے والے لوگ یہاں سے بہت سیڈیاں منگواتے اور لے جاتے ہیں ۔ تھینکس ٹو پائریسی :lol:
  8. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    سبحان اللہ ۔ جناب اس صفحہ پر کتابیں نہیں شائع کرنی بلکہ صرف یہ لکھنا ہے کون کیا کر رہا ہے ، یعنی کون سا بندہ یا بندی کونسی کتاب لکھ رہا ہے ، تاکہ سند رہے اور وقتِ ضرورت کام آئے ۔ شاید آپ نے وکی کے ساتھ طبع آزمائی نہیں فرمائی پہلے ۔ وکی دراصل ایک ویب سائٹ ہی ہوتی ہے مگر اس کی خاص بات یہ ہے کہ ا...
  9. اجنبی

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    او چھڈو جی بس بھی کرو ۔ ویلکم شیلکم ختم کرو
  10. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    انکل اعجاز اختر : نبیل نے درست کہا ہے ۔ میں نے اس ٹیوٹر کا تعارف اس لیے کرایا ہے کہ یہ صوتی کی بورڈ پر ٹائپنگ سکھاتا ہے ۔ اس میں ان پیج کا ہونا یا نہ ہوتا معنی نہیں رکھتا ۔ نبیل: یہ سافٹ ویر پاکستان میں عام دستیاب ہے مگر غیر قانونی طور پر ۔ اس کے بنانے والے صاحب نے اس کی قیمت رکھی تھی مگر کسی...
  11. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    تو گویا شارق صاحب امیر خسرو بننے کی کوشش فرما رہے ہیں ، اچھی بات ہے ، نئی پہلیوں کی بھی ضرورت ہے اردو کو ۔ زکریا درست کہا آپ نے مگر یہ اس صورت میں ممکن ہے کہ اگر کنکشن مسلسل بحال رہے ۔ میرے کنکشن کے تو ہر پندرہ منٹ بعد “کتے فیل“ ہوجاتے ہیں ۔
  12. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    بارہ م ب یہ بارہ م ب سے کیا مراد ہے ، مجھے تو آپ کی بات کی سمجھ نہیں آئی :؟:
  13. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    سکرین شاٹس٢
  14. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    سکرین شاٹس
  15. اجنبی

    ایک ٹائپنگ ٹیوٹر کی ضرورت!

    میرے پاس ایک بہت اچھا اردو ٹائپنگ ٹیوٹر موجود ہے جسے لاہور کے ایک صاحب راحیل وسیم (neo_sam97@hotmail.com) نے بنایا ہے ۔ یہ پروگرام Flash میں بنایا گیا ہے ۔ بہت زبردست سافٹ ویر ہے ، اس میں مختلف گیمز کی مدد سے ٹائپنگ سکھانے اور ٹائپنگ کی سپیڈ بہتر بنانے کی سہولت موجود ہے ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ zip...
  16. اجنبی

    تعارف کہاں سے کہاں

    :great:
  17. اجنبی

    تعارف salam

    آنٹی جی کیا یہ راجہ صاحب سچ کہ رہے ہیں کہ آپ ٣٥ کی ہیں؟ شعیب صفدر: خدا کے لیے مجھے بتائیں آپ کی نون غنے سے کیا دشمنی ہے ، مجھے آپ کی بغیر نون غنے والی تحریرں پڑھ پڑھ کر وحشت سی ہونے لگی ، پلیز پلیز نون غنہ ضرور استعمال کیا کریں بوقتِ ضرورت ۔ ہر جگہ پر آپ کریں کو کرے لکھتے ہیں :evil:
  18. اجنبی

    اعتبار ۔۔(وائٹل سائنز)

    نبیل آپ اسے ریکارڈ کر کے یہاں بھیج دیں ، ہمیں بہت خوشی ہوگی سن کر ، سچی بات ہے کوئی مذاق نہیں اڑائے گا ساؤنڈ کی ایڈیٹنگ کے لیے http://audacity.sourceforge.net زبردست سافٹ ویر ہے اور آسانی سے سمجھ میں آجاتا ہے ۔ اسے ڈاون لوڈ کیجیے...
  19. اجنبی

    عالمگیر Aalamgir

    ہاں یہ بھی اچھا ہے مگر ڈائل اپن کنشن والوں کو سوٹ نہیں کرتا ۔ ویسے اچھا آئیڈیا ہے ۔ ایسا کرتے ہیں کہ فائل کو ایمبیڈ بھی کر دیتے ہیں اور لنک بھی دے دیتے ہیں ۔ کچھ سرچ انجن کا خیال بھی تو رکھنا ہے نا :lol:
Top