نتائج تلاش

  1. اجنبی

    سرگودھا۔

    میری قسمت ہی ایسی ہے ۔ سکول میں بھی اکثر میں پھنس جاتا تھا ۔ پپو بچہ تھا (بلکہ ہوں) دنیا کا پتہ کچھ تھا نہیں ، اس لیے ایک بار موضوع میری طرف آنے کی دیر ہوتی تھی اور بس ، پھر جو پھبتیاں یاروں کے منہ سے نکلنی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cry:
  2. اجنبی

    بنگلور

    اینیمشن اچھی ہے مگر اسے جگماہٹ تو نہیں کہتے :lol:
  3. اجنبی

    تعارف salam

    لاحول ولا قوۃ ، راجہ باہر کس قسم کے امکانات ظاہر فرما رہے ہیں آپ ۔ اور آنٹی آپ کو آنٹی کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں ہے ، لیکن اگر صحیح عمر کا پتہ چل جائے تو بندہ پھر عمر کے مطابق کم یا زیادہ عزت کرسکتا ہے نا ۔ :wink: اور یہ عمراں لنگیاں پبھے پہار کا کیا مطلب ہے ، یہ کہیں اسد امانت علی نے تو...
  4. اجنبی

    تعارف افتخار راجہ صاحب

    واہ بھئی واہ ۔ اب تو افتخار صاحب نے جواب دے ہی دیے ۔ اچھا آپ یہ تو بتائیں کہ آپ کے کتنے بچے ہیں یا کتنے بچے نہیں ہیں؟
  5. اجنبی

    یونیکوڈ بہت “اوکھا“ ہے

    زکریا عام کلیدی تختہ استعمال کرتے ہوئے ایکسپلورر میں اسے کیسے ڈالتے ہیں حروف کے درمیان؟
  6. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    راجہ باہر (اندر تو نہیں کہ سکتا) :lol: اور نبیل : آپ تو میرے پیچھے ہی پڑ گئے ہیں ہاتھ دھوئے بغیر (چھی چھی) ۔ اب وہ دن کہاں جب منہاجین سے چھیڑ چھاڑ چلتی تھی ، اب تو وہ کچھ زیادہ ہی مصروف ہو گئے ہیں ۔ نبیل دیکھ لیں ، جو بھی ایڈمنسٹریٹر بنتا ہے مصروف ہو جاتا ہے ، اور آپ کی ڈانٹ صرف مجھے سننی پڑتی...
  7. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    جی تو اب http://www.urduweb.org/navbar/test.html ملاحظہ فرمائیے ۔ اور جن صاحب کا سکرین ریزولیوشن 1024x768ہو وہ اس کی ایک عدد سکرین شاٹ بھیجیں تاکہ پتہ چلے کہ زیادہ ریزولوشن پر یہ کیسی لگتی ہے . ہاہاہا ۔ منہاجین !!!
  8. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    زکریا ویسے آپ کیا تجویز کرتے ہیں ، اندرونی فریم یا جاوا سکرپٹ؟
  9. اجنبی

    ایک نئی ایرر

    دوسروں کو ہوشیارکرتے رہیے اور خود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. اجنبی

    جی میل اردو میں

    شاکر : یار آپ نے جو لنک دیا ہے جی میل کا ، وہ فارم سبمٹ ہی نہیں کرتا ، آگے سے ان کی ایرر آجاتی ہے ۔
  11. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    ڈاکٹر صاحب اور نبیل : اقبال سائبر لائبریری والوں کی بات بھی ٹھیک ہے ۔ کون بندہ اپنی روزی پر لات مارنا چاہے گا ۔ اب ظاہر ہے یہ کام ہمیں ہی کرنا پڑے گا اگر ہم اردو کے لیے مخلص ہیں ، یا پھر اور لوگ آگے آئیں اور اس کام کو بانٹیں ، مگر اس کے لیے تشہیر کی ضرورت ہے ، اور وہ ہم نے کی نہیں ہے ۔ کیا آپ...
  12. اجنبی

    بی بی کوڈ باکس - BBCode Box

    واہ واہ اینیمیشن تو دوسروں کے کام کی طرف توجہ دلاتی ہے ، اور آپ اسے توجہ بٹانے والی کہ رہے ہیں ۔
  13. اجنبی

    سرگودھا۔

    چلو جی چھٹی ہوئی ۔ جہانزیب کا دماغ ہل گیا ہے اب ہماری فورم کا ایک اور بندہ گیا ، بیچارہ :lol:
  14. اجنبی

    اٹلی اور اٹالین

    لگتا ہے آنٹی سیاست میں قدم رکھ رہی ہیں ، بیان بازی اور پھر اس کی تردید :lol:
  15. اجنبی

    تعارف salam

    آنٹی پہلے آپ نے ٤٥ کہا پھر ٣٥ اب ٧٥ کہ رہی ہیں ، مجھ آپ کے بیانات پر شبہ ہونے لگا ہے ، سچ سچ بتا دیں
  16. اجنبی

    تعارف واہ

    اوئے خبردار امی کو تو میں کچھ نہیں کہ سکتا مگر آپ کا نام رکھ دوں گا مین بھی
  17. اجنبی

    جی میل اردو میں

    آؤٹ لک سے اردو ای میل بھیجنے کے لیے میرا ٹیوٹوریل ملاحظہ فرمائیے http://urdublog.blogspot.com/2005/09/blog-post_112612910895416454.html http://urdublog.blogspot.com/2005/09/blog-post_112646240425842379.html جی میل کی ٹرانسلیشن کے سللسے میں کچھ کرتا ہوں
  18. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    اردو دو وجوہات کی بناء پر نہیں لکھی ، ایک تو سرچ انجن کی وجہ سے ، اور دوسری آپ کی رائے لینے کی غرض سے ۔ محفل پر یہ اس لیے نظر نہیں آرہی کیونکہ ابھی اسے یہاں پر ڈالا ہی نہیں ہے :wink: ابھی اسے صرف دیکھ کر رائے دینی ہے مزید بہتری کے لیے :lol:
  19. اجنبی

    تلاشِ گمشدہ

    منہاجین دراصل اوپر جو گانا آپ نے مجھ سے منسوب کیا تھا ، میں اسی طرح کا گانا ڈھونڈتا رہا ، مگر مجھے ملا نہیں ۔ اس لیے میں آپ کی ک گمشدگی کا اشتہار کیسے دیتا :wink: بہرحال میں معذرت خواہ ہوں ، دراصل مصروفیات کچھ ادھر بھی کافی بڑھ گئی تھیں ، یہاں بھی چار پانچ روز سے ہی آ رہا ہوں ، اور اس ضمن...
  20. اجنبی

    ٹول بار ToolBar

    لیجیے ٹول بار حاضر ہے ۔ جو خواتین و حضرات نہیں جانتے ان کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ یہ ٹول بار اردو ویب کے ہر صفحے پر سب سے اوپر ظاہر ہوگی ۔ اس میں چیدہ چیدہ مواد کے روابط دیے گئے ہیں ۔ سادہ سی ٹول بار ہے ۔ اسے اندرونی فریم (iframe) کے ذریعے ہر صفحے پر ظاہر کیا جائے گا تاکہ بوقتِ ضرورت صرف ایک...
Top