نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    مکروہ پرندہ

    اچھے انداز میں لکھی اچھی تحریر ہے، شامل محفل کرنے کا شکریہ۔۔۔!
  2. S. H. Naqvi

    مبارکباد وزیراعظم محمد نواز شریف آج اپنی 64ویں سالگرہ منائیں گے

    عقیدت و احترام۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بادشاہ سلامت نے اپنی سالگرہ کی خوشی میں یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمتوں میں چار روپے اضافہ فرما کر عوام کو اپنی سالگرہ کی خوشی میں شامل کر لیا ہے، پرانی آمریت میں تو بادشاہ حضرات ایویں ہی ایسے مواقع پر عوام کے لیے خزانوں کے منہ کھول دیا کرتے تھے بے چارے جمہوریت سیکھ لیتے۔۔۔۔!
  3. S. H. Naqvi

    اس پرچم کے سائے تلے

    جب بات مجموعی طور پر قوم یا ایک گروہ کی کی جائے تو پھر اکثریت کے ردعمل اور کردار کو سامنے رکھ کر کی جاتی ہے ضروری نہیں کہ ایک ایک فرد کی یا انفرادی یا پھر اقلیتی طبقہ کی سوچ کو ایک کلیہ کے طور پر پیش کیا جائے۔ اکثریت کا عمل ہی اس گروہ یا قوم کا ترجمان ہوتا ہے۔ اگر نظر دوڑائیں تو با آسانی جانا جا...
  4. S. H. Naqvi

    اس پرچم کے سائے تلے

    معذرت پرمزاح کی ریٹنگ دی مگر کیا کروں آج کل ایک ہونے کے دعویٰ کی باتیں کرنا مزاح ہی ہے ہم لوگ گھر گلی محلے میں ایک نہیں ہیں تو پرچم کےسائے تھلے کیسے ایک ہو سکتے ہیں ایک قوم کہلانا مشکل ہے کبھی ہمارا۔۔۔۔۔!
  5. S. H. Naqvi

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    حیرت ہے یہ دھاگہ بند نہیں کیا گیا، آج ادھر گزر ہوا تو مزید ضو افشانیاں ہو چکی تھیں، خاصی حد تک بہودہ گوئی کی جارہی ہے دونوں طرف سے، ویسے اگر یہ اردو محفل ہے اور ایک مذہبی فورم نہیں ہے تو اس دھاگے کو اب بند کر ہی دینا چاہیے ورنہ پانی میں مدھانی چلانے سے مکھن نکلنے سے رہا۔۔۔۔۔! ایک گروہ دوسرے گروہ...
  6. S. H. Naqvi

    ایک معطل رکن

    بجا مگر حضور فریادی کورٹ کی کاروائی کی ایک کاپی حاصل کرنا چاہتا ہے تاکہ متذکرہ ملزم، جو کہ عسکری جوان بھی ہے، پر لگائے گئے الزامات کو جان سکے اور ہو سکے تو آرمی کورٹ کے کسی بندکمرہ، ان کیمرہ، سماعت کروا کر کوئی گنجائش نکال سکے:) یہ ممکن نہ ہو تو واسطہ عبرت عالم، اوہ عبرت محفلین تو ضرور ہی ہو گا۔
  7. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    جی لکھنے کے بعد یاد آیا کہ آپ تو دور بہت دور ہیں، اصل میں میرا سسرال ہے نا تو مجھے بہت ہی نزدیک لگتا ہے:p اور ڈر۔۔۔ڈر۔۔۔اؤنا۔۔۔۔۔۔ بھی:biggrin: ارے بم دھماکوں کی وجہ سے:devil:
  8. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    مس سے یاد آیا، آج کل تو اسلام آباد میں مقابلہ فوٹو گرافی بھی ہو رہا ہے، امید ہے آپ نے مس نہیں کیا ہو گا، پچھلے دنوں ایکسپریس میں پڑھا تو آپکی یاد آئی:)
  9. S. H. Naqvi

    ایک معطل رکن

    یہ سانحہ کب رونما ہوا، میں تو سمجھ رہا تھا کہ موصوف بیویریا ہو گیا ہے، کیوں کہ انھی دنوں جناب اپنی شادی کا ذکر زور و شور سے کر رہے تھے، کیوں ہوا ایسا اور ایسی کون سی گستاخی ہو گئی تھی اگرعلم میں آ جائے تو بہتر ہو، مجھے تو بطور ایک محفلین، کافی حد تک پسند تھے اور ان کی پاکستانیت تو کسی سے ڈھکی...
  10. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    جی بجا مگر خود جا کر دیکھتے تو زیادہ لطف آتا،پردے سے دیکھنے کے بجائے ننگی آنکھ کا مشاہدہ اپنی جگہ بہت دلکش ہوتا ہے:)
  11. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    لو جی شام ہو چلی اور ہمارا سفر بھی اختتام کو پہنچا:) ختم شد۔
  12. S. H. Naqvi

    سالانہ گل داؤدی نمائش 2013 بمقام ریس کورس راولپنڈی۔۔۔۔۔!

    لیجیئے اس سال کی گل داؤدی کی نمائش کی کوریج حاضر ہے تصویر بنانے میں اناڑی پن ہو تو معذرت:) یہ نمائش ہر سال ریس کورس راولپنڈی میں منعقد کی جاتی ہے اور اس سال مجھے گلیکسی ایس2 ایچ ڈی کا رزلٹ چیک کرنے کا موقع مل گیا۔۔۔۔:p جاری۔۔۔۔۔۔:)
  13. S. H. Naqvi

    سانحۂ راولپنڈی سنی شیعہ نہیں، شیعہ دیوبندی جھگڑا ہے

    بریلوی حضرات۔۔۔۔۔۔۔۔، بے چارے، ایک طرف اہل تشیع ہیں تو دوسری طرف اہل دیو بند، جائیں تو جائیں کہاں بلما۔۔۔۔۔:grin: ویسے اکثر بریلوی، "بڑے" ہو کر یا تو اہل تشیع ہو جاتے ہیں یا دیوبندی بند جاتے ہیں، ویسے یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے کسی کا متفق ہونا ضروری نہیں اور نہ ہی کوئی فتوی درکار ہے:biggrin:
  14. S. H. Naqvi

    شریف آرمی چیف مقرر

    جنرل راحیل شریف کا تعلق فوجی خاندان سے ہے۔ ان کے والد ، دو بھائی اور بہنوئی بھی پاک فوج میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف نے 1971ء کی جنگ میں جام شہادت نوش کیا اور نشان حیدر کا اعزاز پایا۔ مزید معلومات
  15. S. H. Naqvi

    عمر اعظم بھائی کی بیٹی کے لیے دعا کی درخواست ۔۔۔

    باری تعالی اپنا فضل و کرم کرکے بچی کو صحت و تندرستی عنایت فرمائیں اور ان کی پریشانی دور ہو۔آمین۔
  16. S. H. Naqvi

    من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر ترجمہ:۔ جو شخص شیعہ کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ یہ فتوٰی...

    من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر ترجمہ:۔ جو شخص شیعہ کے کفر میں شک کرے وہ بھی کافر ہے۔ یہ فتوٰی مولانا احمد (رضا) خان بریلوی کا ہے جو فتوٰی رضویہ میں موجود ہے۔ مزید تفصیل کے لیے اہل تشیع کی ویب سائٹ کا ایک مضمون...
  17. S. H. Naqvi

    السلام علیکم جناب، آپ کے استفسار پر ایک لنک اور کچھ تفصیل بھیج رہا ہوں فتویٰ رضویہ سے، امید ہے...

    السلام علیکم جناب، آپ کے استفسار پر ایک لنک اور کچھ تفصیل بھیج رہا ہوں فتویٰ رضویہ سے، امید ہے میری مجبوری سمجھتے ہوئے اسی پر اکتفاء کریں گے (مسکراہٹ)اگر پھر بھی تشنگی رہ جائے تو اپنے عرصے سے آن نہ کیے گئے ہوم پی سی اوریجینل فتویٰ رضویہ بھیج دوں گا:
Top