نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    اوہو جی، میں نے گوگل پہ تو اپاچی ہی سرچ کیا تھا:grin: چلیں جو بھی ہے کم از کم مولانا کا وزن تو سہار ہی لے گا،لٹکا کر لے جا سکتا ہے بحریہ عرب میں، مولانا جائنیڈ اوسامہ ان ڈیپ بلیو سی:)
  2. S. H. Naqvi

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    ہاہاہا دیکھا لگ گئے کھوج میں ن لیگ والے۔۔۔۔۔۔۔۔! :roll::wasntme::praying:
  3. S. H. Naqvi

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    میں نے کب کہامحترم، یہ سب نام میں نے استعارا استعمال کیے تھے مگر آپ آگے سے آگے ہی جا رہے ہیں، میں نے علاقے میں رہنا بھی ہے اصل نام لے کر کیوں اپنا آنا جانا خراب کروں ہو سکتا ہے اتفاقا کسی کو پتہ چل ہی جائے جائے کہ یہ نقوی کا کارنامہ ہے :LOL:
  4. S. H. Naqvi

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    :cry:کوئی دودھ کی دکان کرتا ہے تو کوئی کباب بیچتا ہے، کسی کی پراپرٹی کی شاپ ہے مکان کرائے پر لگواتا ہے اور بوقت ضرورت قبضہ بھی حاصل کروا دیتا ہے، ہاں کچھ ایسے بھی ہیں جو کچھ نہیں کرتے بس ایم ایس ایف کے جیالے ہیں۔۔۔۔!:laughing:
  5. S. H. Naqvi

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    جی بجا مگر اکاون بندے نہیں، جہاں ایک محتاط تجزیہ کے مطابق 29 بندے 71 بندوں کی سوچ اور نظریے کو جکڑ لیتے ہیں:)
  6. S. H. Naqvi

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    ملک افتخار کو میں خود جانتا ہوں، ٹنچ کی گلیوں میں بے مقصد پھرنے والا بندہ جسے بات کرنے کا طریقہ تک نہیں آتا، بھائی نے اپنے دور حکومت میں ایم پی اے بنوا دیا اور ابھی پھر سراسر دھاندلی سے جتوا دیا گیا،ایک واقعہ کہ جس میں میں خود شامل ہوں اس لیے شئیر کرونگا، الیکشن سے پہلے اس نے میرے کلوز فرینڈ کو...
  7. S. H. Naqvi

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    اچھا ہوا ن لیگ کا منشور، مقصد و مدعا آپ نے اشارتا بیان کر ہی دیا:D
  8. S. H. Naqvi

    پی ٹی ائی کی تحلیل؟

    آپ کی اس بات سے تو میں سینٹ پر سینٹ متفق ہوں جناب، ہمارے حلقے میں دیکھ لیں، مجھے بیس سال ہو گئے ہیں اس علاقے میں رہتے ہوئے، علاقے کے جتنے لوفر لفنگے بدمعاش ہیں ملک ابرار(ن لیگ) کے سپورٹر ہیں، ہر پینا فلیکس پر انھیں کی تصویریں لگی ہوئی ہیں۔۔۔۔۔۔، بندو خان، ٹنڈا خان، فاجا شاہ بلا بلا، میری پی ٹی...
  9. S. H. Naqvi

    چوہدری نثار کی ایک اور سیٹ گئی تحریک انصاف کو

    چوہدری نثار کی سرپرستی میں این اے 54 اور پی پی 10 میں بھی ہماری آنکھوں کے سامنے دھاندلی ہوئی ہے، رات کو آصف محمود جیت رہا تھا صبح پتا چلا کہ چودھری افتخار جیت گیا ہے، حنا منظور کا ملک ابرار سے رات کو 2 ہزار کا فرق تھا ری کاؤنٹنگ میں امید تھی جیت جائے گی مگر پتہ چلا کہ فرق سات ہزار تک پہنچ رہا...
  10. S. H. Naqvi

    مولانا ایک بار پھر حکومتی اتحاد میں

    زبردست عسکری جی، آپ نے میری سوچ کو صیح الفاظ پہنا دیئے بارے اس بندے کے:applause: اس بندے کو بحیرہ عرب میں پھینک دینا چاہیے کسی اپاچی سے باندھ کر:p بقول لکی مروت کے رہائشی، میرے ایک کولیگ کے، طالبان گنے اٹھا کر کھڑے ہوتے ہیں تو ووٹ کیسے نہ دیں اسے:LOL:
  11. S. H. Naqvi

    تعارف اب کیسا تعارف؟

    انسان شروع سے ہی اس مقام پر ہے کہ جہاں اس کے پاس کھونے کے لیے کچھ نہیں ہوتا کیوں کہ اس کائنات کے حساب سے معرفت ہی کتنی ملتی ہے کہ کچھ کھونے کا ڈر ہو۔ پاگل پن ہے ساری زندگی کھونے کے خوف سے ڈرتے رہنا باقی جہاں تک مادی احساس زیاں کی بات کی جائے تو دنیا ہے ہی آزمائش کا گھریہاں کسی کے چھین کر اسے...
  12. S. H. Naqvi

    بالوں کی سجاوٹ کا انوکھا میلہ

    خاصے خوفناک سٹائل ہیں جی۔۔۔۔۔!:)
  13. S. H. Naqvi

    ہاتھی پر سواری کا شوق۔۔۔۔۔۔ جمیل خان

    سیدی براہ کرم کچھ سدھاریں تا کہ تصویر کا دوسرا رخ بھی جان سکیں:battingeyelashes:
  14. S. H. Naqvi

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    فوجی حکومتیں تو مسلط کی گئیں، پھچلے 20 سال سے پنجاب پر ن لیگ ہی تجربے کر رہے ہے اپنی ملوں کا سریا اور سیمنٹ استعمال کر کے:rolleyes: دو دفعہ تووفاق میں بھی آزمائے گئے مگر دو دو سال بھی نہ نکال پائے چائنہ کی پروڈکٹ کی طرح:grin:
  15. S. H. Naqvi

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    آزمائے کو آزمانا جہل ہے;) حکومت کے اسرار رموز ان دنوں بھی چل رہے ہیں جب پنشن والے بابا جی حکومت میں ہیں ضروری نہیں ویسے بھی شیر کی حکومت تو نمائشی ہوتی ہے جنگل میں:p
  16. S. H. Naqvi

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    واہ کیا خوب فرمایا آپ نے ہاہاہاہا، ن لیگ اور دستبرداری اور وہ بھی عمران کے حق میں، نہ بابا نہ، یہ تو برسوں سے باری کے انتظار میں بیٹھے ہیں پی پی پی فطری اتحادی ہیں بس وزارت عظمٰی کہیں نہ جائے:)
  17. S. H. Naqvi

    عمران خان کا شوکت خانم سے سوئی ہوئی قوم کے نام خطاب

    بس پھر ن لیگ اور پی ٹی آئی کا الحاق کروا دیں۔ 125 ن لیگ اور 47 پی ٹی آئی کی کروا کے کوئی مضبوط حکومت آنے دیں۔;)
  18. S. H. Naqvi

    تیرانا (البانیہ) میں جشنِ میلادِ پیغمبر کی ایک تقریب

    جو بھی ہو دیکھ کے اچھا لگا۔۔۔۔۔۔ و رفعنا لک ذکرک۔۔۔۔۔۔۔۔! شئیرنگ کا شکریہ حسان صاحب، آپکی تصویری شئیرنگ ہمیشہ تھوڑی ہٹ کر ہی ہوتی ہے۔:)
  19. S. H. Naqvi

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج ہی ماہنامہ جاسوسی لایا، "گرداب" مکمل کی اور ہلکی سی "للکار" لگائی۔۔۔۔۔ لگتا ہے کہ اس دفعہ عمران کچھ نہ کچھ کروا کے رہے گا۔۔۔۔۔۔:rolleyes:
Top