نتائج تلاش

  1. S. H. Naqvi

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    مجھے تو یہ سوچ سوچ کر غش آتے ہیں اور دل نالہ و فغاں کرتا ہے کہ وطن عزیز میں اس قدر اندھیر نگری بپا ہے کہ اسقدر بڑا ادارہ|چینل ہی بدکردار ہے اور پھر دھڑلے کے ساتھ کام بھی کر رہا ہے اور اسے پشت پناہی بھی میسر ہے تو وطن عزیز کا کیا بنے گا اور ہماری آنے والی نسل کیا ”پاکستان آئیڈل“ کہلانے والی ہی ہو...
  2. S. H. Naqvi

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    خصوصا عثمان اور کسی حد تک قیصرانی صاحبان گراں قدراگر دل کا غبار دھل چکا ہو تو مراسلے کے موضوع پر لوٹ آئیے اور جیو نیوز اور مبشر لقمان کے بارے میں کچھ ارشادات عالیہ بھی بیان فرما دیں۔ یہ بھی ایک قسم کی شدت پسندی ہے کہ سارے ڈھیر میں سے پسندیدہ شے ڈھونڈ اسے موضوع بنا لیا جائے حتٰی کہ مراسلے کا...
  3. S. H. Naqvi

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    روایتی انجیوگرافی کا ایک فائد یہ بھی ہے کہ دوران اینجیو گرافی (جو کہ تشخیص کا مرحلہ ہے) اگر کوئی آرٹری بند ملے اور اس کی بلاکیچ معمولی ہو تو اسی وقت اسے کھول دیا جاتا ہے اور تشخیص کے دوران ہی مریض کا علاج بھی ہو جاتا ہے اور اگر زیادہ بلاکیج یا کوئی دوسری بیماری ہو تب پھر اگلا مرحلہ اینجیو پلاسٹی...
  4. S. H. Naqvi

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    ۔۔۔
  5. S. H. Naqvi

    بائی پاس سے جان چھڑائیں

    عجوہ کھجور کے کرشمے تو سنے ہوئے تھے انار کا اب پتہ چلا، آزمانے میں کیا حرج ہے کارڈیک سنٹر میں ہونے کے ناتے ہمارے پاس تو ویسے بھی دل کے مریضوں کا تانتا بندھا ہوا ہوتا ہے مشورہ مفت دیں گے ضرور، سائیڈ ایفیکٹ تو اسکا ویسے بھی کوئی نہیں ہے:)
  6. S. H. Naqvi

    انصار عباسی کا ”آئی ایم ملالہ“ پر تبصرہ

    تو کیا آپ اب زبردستی متفق کروائیں گے اپنے موقف سے;) "آزادئ اظہاررائے" کا حق ہر کس نا کس کو حاصل ہے ضروری نہیں جو آپکی آنکھوں سے دکھتا ہو وہی دوسرے بھی دیکھیں، ایسا سوچنا اور مسلط کرنا احمقانہ خواہش تو ہو سکتی ہے مگر توقع رکھنا کہ دوسرے کی رائے تبدیل ہو گی عبث ہے۔
  7. S. H. Naqvi

    سیاسی کارٹونز

    شکر ہے لاسٹ پیج کی ہر پوسٹ پر غیر متفق کی ریٹنگ نہیں ہے، لگتا ہے ابھی کاشفی صاحب کی نظروں سے نہیں گزرا یہ معصوم پیج;)
  8. S. H. Naqvi

    سیاسی کارٹونز

    بھائی ویسے تو نا جانے کیوں آپ کے ہر مراسلے پر کاشفی بھائی غیر متفق کی ریٹنگ دے رہے ہیں:cool: لیکن اس پر تو وہ قطعا معاف نہیں کریں گے آپکو۔۔۔:LOL::bighug:
  9. S. H. Naqvi

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا

    عام طور پر ممکن تو نہیں کیوں کہ امتحانی کمرہ میں امیدوار کی مکمل جانچ کی جاتی ہے اور اور پھر اگر یہ خدشہ بھی ہو تو اس کو امتحانی کمرہ میں ہی نقاب اتروا کر دور کیا جا سکتا ہے نا کہ سکول سے باہر ہی اور نہ ہی بطور ایک شرط کے۔۔۔۔۔!
  10. S. H. Naqvi

    حکومت کی ڈیڑھ گھنٹے کی قلاباز ی

    قلابازی کھائے یا دربازی، بس بجلی سستی کر دیں کم از کم پرانے ریٹس پر تا کہ عوام کو جینے کی امید ملی رہے۔
  11. S. H. Naqvi

    برطانوی حکومت نے اساتذہ کو زبردستی حجاب کرنے کی ہدایت پرمسلم اسکول بند کردیا

    جی بجا، پاکستان میں ایسی زبردستی کہاں پائی جاتی ہے یہاں تو سب الٹ ہے، ایسے بے رحم ادارے کو تو فورا بند کر دینا چاہے جو دیار غیر میں ایسی جرات کر رہا ہے جو پاکستان کا کوئی سکول بھی نہ کرے، پاکستان کے تعلیمی اداروں کی کیا روداد عرض کروں ایک حالیہ خبر ملاحظہ ہو جو ایک وفاقی سرکاری ادارے کا حال ہے۔...
  12. S. H. Naqvi

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    اپ نے خوب نکتہ اٹھایا ویسےایک راز کی بات بتاتا چلوں کہ اس قبیل کے لوگ اصل میں کافی حد تک (خوش قسمتی کی حد تک:)) شادی سے 'خوش' ہوتے ہیں شادی کے مضمرات سے 'ابھی' تک بچے ہوئے ہوتے ہیں اس لیے مظلوموں والی مزاحیات کر کے آنے والے وقت کو ٹالتے رہتے ہیں:p اپنے ایک 'عسکری' جوان بھی ہوتے تھے شادی کا ذکر...
  13. S. H. Naqvi

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    خوش خیالی اچھی بات ہےبھائی مگر کیا کریں 'موت' سے کس کو مفر ہے، آج ہم، کل تھماری بھاری ہے;) چین کی بانسری بجاتے بجاتے ہی ایسی 'ان' کی نموداری ہوتی ہے پھر بندہ بانسوریا بھول کر چین چین پکارتا ہے:LOL:
  14. S. H. Naqvi

    سستا کیمرہ اور اس کا نتیجہ

    کیمرہ اچھا ہے 10 میں سے 6 نمبر بنتے ہیں اور کمرہ اس سے بھی اچھا ہے، آنے والی کے لیے بہت اچھا شگون ہے سکھی رہے گی ورنہ ہمارے والی تو اسی بات پہ جھگڑتی رہتی ہے کہ ادھر میں صفائی کر کے جاتی ہوں ادھر آپ تباہی۔۔۔۔:ROFLMAO::biggrin:
  15. S. H. Naqvi

    پکڑ دگھڑ کراچی

    میں تو یہ سمجھ رہا تھا کے یہ جو گلا پھاڑ پھاڑ کے اعلان ہو رہا ہے کہ آپریشن ہو گا ہوگا تو اس مہلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے سارے دہشت گرد انڈر گراؤنڈ ہو چکے ہوں گے مگر پھر بھی کافی بڑی تعداد پکڑی جا رہی ہے، لگتا ہے رینجر والے اور خاص کر آئی جی صاحب ان کی جڑوں میں بیٹھ گئے ہیں اتنی جرآت مندی حیرت انگیز...
  16. S. H. Naqvi

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    کیا امریکا دیوالیہ ہو گیا ہے؟ :grin: یہ اتنی امداد اور بیرونی خرچے کم کر کے غریب ملازمین کو تنخواہ ہی پوری کر دے۔۔۔۔!
  17. S. H. Naqvi

    عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، قیمتوں میں 60 فیصد اضافہ

    دیکھو دیکھو کون آیا۔۔۔۔۔۔۔!
  18. S. H. Naqvi

    مبارکباد دیساں دا راجہ۔۔۔ پیارے فہیم بھیا۔۔۔ شادی مبارک

    شادی مبارک اللہ تعالی اپنے امن میں رکھے
  19. S. H. Naqvi

    جنسیات، شاملِ نصاب!

    شامل ہونی چاہیے، پانچویں کلاس سے یہ نصاب میں بطور مضمون شامل کر دینا چاہیے خاص کر بچیوں کے لیے کہ انھیں اپنے برے بھلے کا پتہ ہو۔ یہ تعلیمات کلاس آگے بڑھنے کے ساتھ ساتھ زیادہ جامع ہونی چاہیں، شروع کی کلاسوں میں بنیادی باتیں اور گریجویشن کی کلاس میں ایچی بیچی تک;) یہ تعلیمات اسلام کے آفاقی اصولوں...
Top