سید بادشاہ ایک تو آپ اپنی منطق کے مطابق بحث میں کود پڑھتے ہیں اور پھر اپنے نادر خیالات یکطرفہ بیان کرتے ہیں آگے سے کوئی دلیل یا منطق آئے تو چراغ پا ہو کر ناراض ہونے لگتے ہیں۔ سرکار حوصلہ رکھا کریں۔ میرے 3 کزن "بلوے" میں شامل تھے اور کئی اندر کی باتیں جانتا ہوں میں نے سوچا خاموش ہی رہوں سو خاموش...