چلئیے اب آپ کو اپنے کمرے کی دوسری دیوار کی کہانی سناتا ہوں۔ میں چاہتا تھا کہ میرے کمرے کی ایک دیوار ایسی ہو جس کے سامنے کھڑے ہو کر لوگ سیلفی لینے میں خوشی محسوس کریں۔ اس کے لیے میرے دماغ میں اسے نہایت سیاہ کرکے اس پر پینٹ کے چھینٹے مارنے کا تصور تھا۔ اس لیے کوری دیوار کو سیاہ کرنے کے لیے پہلے...