بے غیرتی کا لفظ چھوٹا ہے۔۔۔۔کہتے ہیں کہ عذرِ گناہ بد تر از گناہ۔ اس شخص سے ٹی وی انٹرویو میں سوال کیا گیا کہ تم لال مسجد سے برقع پہن کر کیوں نکلے تو اسکا جواب تھا کہ بھیس بدل کرنکلنا تو نبی صل اللہ علیہ وسلم کی سنت ہے۔ آپ ملاحظہ کیجئے اس شخص کی جہالت و حماقت۔۔۔ پتہ نہیں توہین رسالت کیا...