نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    چلو فیر مٹی پاؤ۔۔۔ساہنوں کیہہ
  2. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    پاکستانی جیلوں میں دہشت گردی اور قتل و غارت کرنے والے 8 ہزار قیدیوں میں سے بھی کوئی نہیں؟
  3. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    اچھی بات ہے ناں۔۔۔اب آپ کوئی دوسرا آدمی ڈھونڈئیے لٹکانے کیلئے۔
  4. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    ہن فیر کیہہ کرئیے۔۔۔پاگل تو پاگل ہی ہوتا ہے۔۔۔اسلامی تاریخ میں ایسے کئی واقعات ملتے ہیں کہ کسی نے خدائی کادعویٰ کردیا اور خلیفہ نے اسے قاضی کے سپرد کیا تو قاضی نے اسکے مخبوط الحواس ہونے کا فتویٰ سنایا۔۔۔ یہاں پاکستان کی جیلوں میں آٹھ ہزار سزائے موت کے قیدی جو دہشت گردیوں میں بھی ملوث ہیں انکو...
  5. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    حدیث میں ہے کہ تین لوگ مرفوع القلم ہیں : 1- نابالغ بچہ 2- سوتا ہوا انسان 3- پاگل اب ایک شخص جو ذہنی مریض ہے، اسکے کہے ہوئے کو اتنا چھالنا، سمجھ سے بالاتر ہے۔۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    کیونکہ انہوں نے اپنے اہداف حاصل کتلئیے ہیں، افغانستان کو کئی دہائیاں پیچھے دھکیل دیا ہے، پاکستان میں خانہ جنگی کے ٹائم بم جگہ جگہ لگادئیے ہیں، روسی ریاستوں سے گوادر کے ذریعے سامان تجارت کی نقل و حمل کو ناممکن بنادیا ہے، اور افغانستان میں اپنے فوجی اڈے تعمیر کرلئیے ہیں جہاں انکی افواج 2014 کے...
  7. محمود احمد غزنوی

    کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا احمد ندیم قاسمی

    سبحان اللہ۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔کیا کچھ یاد کرادیا آپ نے
  8. محمود احمد غزنوی

    برطانیہ اصغر کذاب کو بچانے پر کمربستہ

    یہ بھلا کوئی ایسا معاملہ ہے کہ جسکو اتنی اہمیت دی جائے۔۔۔۔
  9. محمود احمد غزنوی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    صاحب مضمون نے کالم کے شروع میں ہی عرض کردیا تھا کہ یہ کالم اخباروں کی شہ سرخیوں کو مدنظر رکھ کر لکھا گیا ہے۔ اور مجھے کہیں بھی یہ شہ سرخی نظر نہیں آئی کہ شمالی اتحاد اور طالبان کا اتحاد ہوگیا ہے۔۔چنانچہ بے سروپا بات ہی ہوئی یہ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میں یہ دعوی ہی تسلیم نہیں کرتا کہ طالبان...
  10. محمود احمد غزنوی

    داستان ایمان فروشوں کی از التمش " سے ایک اقتباس

    جواب درست ہے۔۔۔انعام ڈاکٹر عامر لیاقت سے جا کر وصول کرلیجئے۔۔۔:lovestruck:
  11. محمود احمد غزنوی

    کیوں یاد آرہے ہیں گذرے ہوئے زمانے

    کیوں یاد آرہے ہیں گذرے ہوئے زمانے یہ دکھ بھرے فسانے، روتے ہوئے ترانے کس کو سنا رہے ہیں، کیوں یاد آرہے ہیں۔۔۔ یوں مسکرا رہے ہیں، دیکھو اگر تو سمجھو، آنسو بہا رہے ہیں کیوں یاد آرہے ہی ں گذرے ہوئے زمانے کیا بات ہے نجانے، کیوں ہچکیوں کی لے پہ، گاتے ہیں غم کے گانے ہم گھور کے دئیے ہیں بجھتے ہی جارہے ہیں
  12. محمود احمد غزنوی

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    ہم خاک ہیں اور خاک ہی ماویٰ ہے ہمارا خاکی تو وہ آدم جدِ اعلیٰ ہے ہمارا اللہ ہمیں خاک کرے اپنی طلب میں یہ خاک تو سرکار سے تمغا ہے ہمارا جس خاک پہ رکھتے تھے قدم سیدِ عالم اُس خاک پہ قرباں دلِ شیدا ہے ہمارا خم ہوگئی پشتِ فلک اس طعنِ زمیں سے سن ہم پہ مدینہ ہے وہ رتبہ ہے ہمارا اُس نے لقبِ خاک شہنشاہ...
  13. محمود احمد غزنوی

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    کالم میں کافی چیزیں حقائق کے منافی لگ رہی ہیں۔۔۔ سب سے پہلی بات یہ ہے کہ اس بات کی کیا دلیل ہے کہ شمالی اتحاد طالبان کے ساتھ مل چکا ہے؟ دوسری بات یہ ہے کہ یہ کہنا کہ اب چونکہ طالبان کا ایک ہی لیڈر اور کمانڈر ہے، اسلئے آنے والی طالبان کی حکومت پہلی سے زیادہ مستحکم ہوگی، تو اس سلسلے میں عرض یہ...
  14. محمود احمد غزنوی

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    یہ کام فارمولے کی بجائے غالبا کسی macro سے یا پھر visual basic کوڈمیں جانے سے شائد بہتر طریقے سے ہوجائے۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    لک میں شریعت کا نفاذ چاہتے ہیں: طالبان ترجمان

    آپکی پوسٹ کو سمجھ نہیں پایا۔۔۔مقصد کیا تھا ؟
  16. محمود احمد غزنوی

    داستان ایمان فروشوں کی از التمش " سے ایک اقتباس

    اتفاق کی بات ہے کہ آج ہی ٹی وی پر فلم Kingdom of Heaven دیکھی۔۔۔۔
Top