ایک قصہ یاد آیا۔۔۔ایک پیر صاحب اپنے مردوں میں بیٹھے اسی طرح ہاتھ پاؤں دبوا رہے تھے اور مریدانِ باصفا نہایت تندہی سے یہ خدمت انجام دے رہے تھے۔ پیر صاحب یکایک وجد کے عالم میں بولے:
"واہ واہ، واہ واہ۔۔۔ہم سب کو کتنا ثواب مل رہا ہے اس عمل سے"
اک مریدِ ناپختہ کار اس بات پر ذرا جھنجھلا اٹھا اور صبر...