نتائج تلاش

  1. مدرس

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    اللہ آپ کو جزائے خیر دے میرا ایسا ارادہ ہر گز نہیں ہے کتنے لوگ وزٹ کرلیں گے اس طرح اور میں آپ سے پرانا رکن ہوں اردو محفل کا
  2. مدرس

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟

    میری ویب سائٹ پر گوگل ایڈز کیسے آگئے؟ میں حیران ہوں کہ میں نے گوگل ایڈ سینس کے لئے اپلائی کیا تھا تقریبا تین ماہ پہلے لیکن اب تک گوگل کا جواب نہیں آیا اور اس سے زیادہ عجیب بات یہ ہے کہ اپلائی کرنے بعد گوگل کے ایڈ آئے دن نظر اآتے ہیں میری سائٹ پر اور ایک بار کلک کرنے کے بعد ختم ہو جاتے ہیں ۔...
  3. مدرس

    الفانوس قرآن سرچ انجن

    چیک کرتا ہوں جزاک اللہ خیرا
  4. مدرس

    اس فورم کا مقصد!

    نبیل بھیا کچھ بتائیں بھی سہی نا اس فورم یعنی وی بی کے خاص خاص فیچر
  5. مدرس

    ورڈ پریس کی ایک تھیم کو اردوانا ہے

    یہ اضافہ کس طرح ممکن ہے اس حوالہ سے مجھے کچھ معلوم نہیں ہے ۔
  6. مدرس

    ورڈ پریس کی ایک تھیم کو اردوانا ہے

    http://www.aquoid.com/news/2010/12/suffusion-version-3-7-3/ کیا اس تھیم کو کوئی ارود میں کرسکتا ہے مجھے خاص طور پر جو در کار ہے وہ بائیں سے دائیں تحریرکا رخ موڑنا ہے کو ئی مہربان میری مشکل آسان کردے مزید یہ کہ اس کا عربی ترجمہ اسی سائٹ پر موجود ہے یقینا اس میں دائیں سے بائیں ہی سیٹنگ ہو گی...
  7. مدرس

    اوتار کا میک اپ کرائیں، محفل کے بیوٹی پارلر میں

    لو جی میرے اوتار کا بھی میک اپ کردیجئے کچھ کر کے دکھائیں پھر آکی مہارت تسلیم کریں گے ۔
  8. مدرس

    گمپ یا فوٹوشاپ؟

    فوٹو شاپ ۷ نیا ورجن ابھی تک ریمبو سینٹر میں نہیں آیا
  9. مدرس

    اردو فورم انسٹال کرنے کے بعد ۔۔

    کیا پی ایچ پی بی بی میں ایڈیٹر تبدیل کیا جاسکتا ہے ۔؟ کہ اس کو میں اردو کے قابل بھی بنانا چاہتاہوں لیکن فورم انگلش میں ہی ہے اور انگلش میں ہی رکھنا چاہتاہوں لیکن اسمیں اردو تحریریں دائیں جانب سے شروع کرنا چاہتا ہوں
  10. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم میں ایک مسئلہ

    مجھے معلوم یہ کرنا تھا کہ میں کہیں کو ئی غلطی تو نہیں کرگیا جس کی وجہ سے یہ مسائل سامنے آرہےہیں اور گوگل کروم پر محفل کے ایڈیٹر کا مسئلہ حل نہیں ہو ا؟
  11. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم میں ایک مسئلہ

    میں نے ایک تجرباتی فورم بنایا ہے دوچار دن پہلے اور کچھ فورم بھی تشکیل دئے لیکن ابھی تک اس فورم کو میں نے اوپن یا عام نہیں بنایا لیکن اس کے باوجود میں ایک مسئلہ سے دوچار ہوں کہ کچھ پو سٹس آرہی ہے تشہیری فورم ان کو بطور رجسٹرڈ یوزر کے پیش کررہا ہے لیکن ان کا کوئی میل ایڈریس نہیں آرہا اور وہ...
  12. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں ؟

    موزیلا میں یہ مسئلہ نہیں ہورہا لیکن ایسا صرف محفل میں ہی کیوں ہے دیگراردو فورمز پر بھی تو میں کروم کے ذریعہ ہی جاتا ہوں
  13. مدرس

    مبارکباد اظفر کو انجنئرنگ میں گولڈ میڈل کی مبارکباد

    بھائی جان کس چیز میں انجینئرنگ کی ہے یہ بھی بتادو اور ہاں مبارک ہوبہت مبارک
  14. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں ؟

    تو کیا یہ پی ایچ پی بی بی میں ممکن نہیں ہے ؟ اور نبیل صاحب ایک مسئلہ کافی عرصہ سے میرے ساتھ صرف محفل پر پیش آرہا ہے کسی اور فورم پر نہیں کہ میں اردو محفل پر ایڈیٹر میں ڈیفالٹ طور پر اردو نہیں لکھ پارہا بلکہ کنٹرول اسپیس کرکے انگریزی موڈ میں لے جاکر پھر ونڈوز سے اردو لکھ رہا ہوں یہ کیا مسئلہ ہے ؟
  15. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں ؟

    یہ رہا یہ بالکل وہ نہیں ہے جو میں چاہتا ہوں لیکن اس کو دیکھ کر ہی مجھے یہ خیال آیا ۔اسمیں اخبارات کے مونوگرام یانام امیج کی شکل میں موجود ہیں ۔اب معلوم نہیں کہ پی ایچ پی بی بی میں بھی یہ ممکن ہے یا نہیں ؟...
  16. مدرس

    پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں ؟

    کیا یہ ممکن ہے کہ پی ایچ پی بی بی میں فورم کا عنوان ٹیکسٹ کی بجائے تصویر کی شکل میں آجائے جیساکہ بعض فورمز پر عنوان کے ساتھ امیج بھی لگا ہوتا ہے اگر کسی صاحب کو اس کا طریقہ معلوم ہوتو براہ کرم بتادیں ۔
  17. مدرس

    گرافکس فوٹوشاپ میں پین ٹول کا استعمال

    اس کو ریسٹورائز تو کرنا نہیں پڑا اور پین ٹول کے استعمال کے بعد لیئر کے برابر میں شیپ بھی نہیں بنا ؟یہ کیا وجہ ہے ؟
  18. مدرس

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    ساری دنیا کچھ بھی کہے نبیل صاحب کے نزدیک ابھی بحث کی گنجائش باقی ہے
  19. مدرس

    جامع العلوم

    اچھی کا وش ہے
Top