جی اس پر ایک پڑھا ہوا واقعہ یاد آیا کہ ایک اللہ والے سے کسی نے کہاکہ میں تمہیں ایسی گالی دوں گا جواتمہاری قبر میں بھی ساتھ جائی گی
تو انہوں نے جوابا کہا
نہیں میرے ساتھ نہیں بلکہ تمہارے ساتھ قبر میں جائیگی ۔
اللہ والے معاف کرکے اپنے ذہنی تناو کو ختم کردیتے ہیں اور ایسا کرنا چاہے تو کو ئی بھی کر...